
تین سینٹرل بینک رواں ہفتے مارکیٹ کو حرکت میں لائیں گے۔ توقع سے زیادہ کمزور NFP رپورٹ کے بعد امریکی ڈالر دباؤ میں ہے۔ ETH/USD بلندیوں کی جانچ کر رہا ہے۔ Nikkei 225 زیادہ خریداری سے لطف اندوز ہورہا ہے۔ 6 تا 10 ستمبر کے تجارتی ہفتے کے لیے کرنسیوں ، اسٹاکوں اور کموڈیٹی کے لیے تازہ آؤٹ لک حاصل کرنے کے لیے ویڈیو دیکھیں!