فاریکس ٹی وی

فوری اور معلوماتی مارکیٹ تفصیلات اور تجارت کے خیالات

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: فروری 21-25
ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: فروری 21-25

روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی ابھی تک برقرار ہے۔ ٹریڈر امریکہ اور یورپ سے اقتصادی اعداد و شمار کے اجراء کے منتظر ہیں۔ اس ویڈیو میں، ہم EUR/USD، گولڈ، تیل، اور کچھ اسٹاک کے لیے آؤٹ لک کا اشتراک کیا ہے۔ مزید جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں!

فیڈ مہنگائی کی جنگ ہار جائے گا! | بروز 14-18 فروری کے لیے مارکیٹ کا تجزیہ
فیڈ مہنگائی کی جنگ ہار جائے گا! | بروز 14-18 فروری کے لیے مارکیٹ کا تجزیہ

آج ہم بہت سے اہم واقعات اور آنے والی مارکیٹ کی نقل و حرکت پر ہم تبادہ خیال کریں گے، بشمول فیڈ ایکشنز، فاریکس ٹریڈ آئیڈیاز، جیو پولیٹکس، گولڈ، اور بہت کچھ! مارچ 2022 میں شرح میں 0.5 فیصد اضافے کا امکان ہے، جو کہ فیڈ کے عام طور پر اضافے سے دوگنا زیادہ ہے۔ اس کے علاوہ، روس اور یوکرین دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے دفاعی اثاثوں میں اضافہ اسکا سبب بن سکتا ہیں۔ یہ ہفتہ اس ویڈیو کی طرح واقعات کے حوالے سے نتیجہ خیز ثابت ہوگا!

گولڈ بلز یعنی سونے کے خریدارخطرے میں ہیں! بروز31 جنوری - 4 فروری کے لیے مارکیٹ کا تجزیہ
گولڈ بلز یعنی سونے کے خریدارخطرے میں ہیں! بروز31 جنوری - 4 فروری کے لیے مارکیٹ کا تجزیہ

اسٹاک مارکیٹ کے لیے، مارچ 2020 میں مارکیٹ کے کریش کے بعد جنوری بدترین مہینہ ثابت ہوا۔ شرح میں اضافے، ایک اور کووِڈ لہر، اور بانڈ خریدنے کے پروگرام کے خاتمے کی رفتار کی توقع اس میں شامل ہے۔ فروری سے کیا امید رکھی جائے اور اس ہفتے ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

24-28 جنوری کو اسٹاک مارکیٹس کی اصلاح، USD اور CAD آؤٹ لک
24-28 جنوری کو اسٹاک مارکیٹس کی اصلاح، USD اور CAD آؤٹ لک

بدھ 26th کو FOMC کا بیان کرنسی اور امریکی اسٹاک مارکیٹوں کو ہلا دے گا۔ نیز، بدھ کا دن کینیڈین ڈالر کے لیے ایک اہم دن ہوگا۔ جیسا کہ بینک آف کینیڈا کی مانیٹری پالیسی کی رپورٹ کا اعلان کیا جائے گا۔ خام تیل کی انوینٹری رپورٹ کے ذریعے اتار چڑھاؤ بھی شامل کیا جائے گا۔ USD، CAD اور امریکی اسٹاک مارکیٹ کے مستقبل کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: جنوری 17 تا 21
ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: جنوری 17 تا 21

اس ہفتے ٹریڈرز بینک آف امریکہ اور نیٹ فلکس کی آمدنی کا انتظار کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ، GBP/USD کیلئے اہم ڈیٹا ریلیز ہو گا۔ تیل ابھی تک کی اعلی ترین سطح کی جانچ کر سکتا ہے۔ فاریکس، اسٹاک، تیل، اور سونے کے تجارتی خیالات حاصل کرنے کیلئے ویڈیو دیکھیں!

EUR/USD، GBP/USD اور گولڈ کے لیے  اہم امریکی ڈیٹا آگے آرہا ہے
EUR/USD، GBP/USD اور گولڈ کے لیے اہم امریکی ڈیٹا آگے آرہا ہے

ہاکش FOMC میٹنگ کے بعد، ٹریڈر امریکی ڈالر کے لیے مزید محرکات کا انتظار کر رہے ہیں۔ خوش قسمتی سے ان کے لیے، نیا ہفتہ CPI، PPI، اور ریٹیل سیلز کی ریلیز لارہا ہے۔ ان ریلیز سے پہلے EUR/USD، GBP/USD اور گولڈ کی ٹریڈنگ کرنے کا طریقہ جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں!

فیڈ کو ابھی عمل کرنے کی ضرورت ہے! / دسمبر 13 تا 17 کیلئے ہفتہ وار مارکیٹ کا تجزیہ
فیڈ کو ابھی عمل کرنے کی ضرورت ہے! / دسمبر 13 تا 17 کیلئے ہفتہ وار مارکیٹ کا تجزیہ

امریکی CPI رپورٹ کے بعد مارکیٹیں FOMC اور ECB کے اجلاسوں کے منتظر ہیں۔ ایک ساتھ، ایسے واقعات تمام EUR اور USD سے جڑے جوڑوں اور سونے میں اتار چڑھاؤ میں اضافہ کریں گے۔ یہ دسمبر کا آخری تیز ترین تجارتی ہفتہ ہوسکتا ہے۔ اس ویڈیو کو مت چھوڑیں۔ اس میں موجود خبریں اور تجارتی خیالات یعنی آئیڈیاز آپ کو حیران کر سکتے ہیں!

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: دسمبر 6 تا 10
ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: دسمبر 6 تا 10

امریکی نان فارم پے رولز رپورٹ پیشنگوئی کیمطابق نہیں آئی، لیکن ٹریڈرز امریکی افراط زر پر مبنی رپورٹ کے انتظار میں ہیں۔ اوپیک اجلاس میں تیل بچ نکلا، اور S&P 500 انڈیکس اب بھی اہم سپورٹ کی سطح سے اوپر ہے۔ EUR/USD، AUD/USD، EUR/JPY، تیل اور سونے کے ٹریڈنگ آئیڈیاذ حاصل کرنے کیلئے ویڈیو دیکھیں!

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera