
اگر آپ نہیں جانتے کہ اس ہفتے فاریکس پر ٹریڈ کس پر کی جائے تو، FBS آپ کی مدد کے لئے یہاں موجود ہے!
فوری اور معلوماتی مارکیٹ تفصیلات اور تجارت کے خیالات
اگر آپ نہیں جانتے کہ اس ہفتے فاریکس پر ٹریڈ کس پر کی جائے تو، FBS آپ کی مدد کے لئے یہاں موجود ہے!
اس ہفتے کا آغاز ناکافی معاشی تقریبات کی وجہ سے کافی ٹھنٹا رہے گا۔ توقع ہے کہ امریکی CPI کی اشاعت سے منگل کو اتار چڑھاؤ میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ جہاں تک ایشیائی سیشن کے ٹریڈرز کا تعلق ہے، ان کے پاس AUD کی اہم ریلیز پر ٹریڈ کرنے کا موقع ہوگا۔ اگر آپ اس ہفتے کے لئے مارکیٹ میں اہم حرکات کا سبب بننے والوں کے بارے میں مزید تفصیلات جاننا چاہتے ہیں اور جوڑے کی سطح پر غور کرنا چاپتے ہیں تو ، FBS کے ذریعہ تازہ ترین آؤٹ لک دیکھتے رہیں!
گذشتہ ہفتے فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں کٹوتی اور تجارتی کشیدگی میں مزید تناؤ کے بعد ، مارکیٹ میں خطرے کے جذبات بنیادی توجہ کا مرکز ہوں گے۔
مارکیٹ کے ڈرائیورز کیا ہیں ہم ان کا انتظار کر رہے ہیں؟
اس ہفتے بہت سی اہم ریلیزز سامنے آرہی ہیں جو مارکیٹ کو کافی حد تک متاثر کریں گی۔ مارکیٹ کے جذبات پیر کو شائع ہونے والی چین کی GDP کی نشونما پر ہیں، اس کے بعد، ہم مارکیٹ پر اعلی اثرات ڈالنے والے انڈیکیٹرز جو امریکہ، کینیڈا۔ برطانیہ اور آسٹریلیا کیلئے ہیں ان کو دیکھیں گے۔ یقینا، فیڈ اراکین کی طرف سے مزید تقاریر بھی ہوںگی. آپ کو اس کے لئے تیار رہنا چاہیے جیسا کہ اگلے مہینے فیڈ کی جانب سے گرین بیک تغیرات بنا سکتے ہیں۔ اور زیادہ اہم تایخوں، تقریبات
اگلا ہفتہ ہمیں ٹریڈںگ شیڈول کو مصروف رکھنے کیلئے کافی مواقع فراہم کرے گا.
! سب سے پہلے، ہم یہ معلوم کریں گے کہ
کیا ہے جو ہمارے لئے ٹریڈنگ کے کچھ مواقع لا سکتا ہے؟ FBS کی ٹیم آپ کو بتانے کے لیے تیار ہے! سب سے اہم ریلیزز، سینٹرل بینک کی میٹنگ اور ان خبروں کو تلاش کریں جو کرنسی پر اثرانداز ہو سکتی ہیں۔ اس ہفتے کی ٹریڈنگ کے لئے بہترین جوڑوں کی ٹیکنیکل ترتیبات سیکھیں۔
مارکیٹ FOMC کی ریٹ سٹیٹمنٹ کی وجہ سے اس ہفتے کے آنے کا انتظار کر رہی ہے۔
بہت سے موقع ایسے ہیں جو اس ہفتے مارکیٹ کو ہلا سکتے ہیں۔
اس ہفتے کے آؤٹ لک میں وہ تمام معلومات موجود ہیں جس کی ٹریڈر کو کامیاب ہونے کے لئے چاہئیں!
آئیے اس ہفتے کے ٹریڈنگ کے مواقع تلاش کریں۔ مارکیٹ کی اہم حرکات کنندہ کیا ہیں؟ اس ہفتے آپ کو کن ہیڈ لائن پر غور کرنے کی ضرورت ہے؟ ٹریڈنگ کے لئے کون سی کرنسی منتخب کریں؟ ہفتہ وار آؤٹ لک چیک کریں! FBS آپ کو اپ ڈیٹ رکھتا ہے۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!
فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔
۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔