فاریکس ٹی وی

فوری اور معلوماتی مارکیٹ تفصیلات اور تجارت کے خیالات

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: جنوری 31-27

کورونا وائرس، ECB اور بینک آف کینیڈا نے گذشتہ ہفتے کرنسی مورکیٹوں میں ہلچل پیدا کی ہے۔ آنے والے دنوں میں ٹریڈرز کس کا انتظار کر رہے ہے؟ FBS کے چیف مارکیٹ تجزیہ کار الزبتھ بیلگوینا آپ کو تجارت کے سب سے پُر امید مواقع کی رہنمائی کریں گی۔ ہفتے کے لئے تجارتی آئیڈیا حاصل کرنے کے لئے FBS ویڈیوز دیکھیں!

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: جنوری 24-20

تینوں مرکزی بینک رواں ہفتے اپنی مالیاتی پالیسی سٹیٹمنٹ جاری کررہے ہیں۔ ان میں سے کوئی بھی کٹوتی نہیں کرنے والا ہے۔ جب نئے صدر کرسٹین لیگارڈ کی سربراہی میں ECB کی تازہ ٹیم تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال کے مطابق ڈھلتی جارہی ہے، کینیڈا کے ریگولیٹر نے ملک میں معاشی نقطہ نظر کے بارے میں پرامید خیالات کا اظہار کیا۔ معمول کے مطابق، بینک آف جاپان کی طرف سے کوئی تعجب نہیں ہوا۔ اس ویڈیو میں،FBS تجزیہ کار اس بات کی وضاحت کریں گے کہ اگر بینکوں ڈووش صورتحال سے دوچار ہوتے ہیں تو اور ہمیں کیا کرنا چاہئے، اور عالمی سطح کے خطرات کیساتھ کیا ہوگا، یعنی امریکہ اور چین کی تجارتی جنگ۔

ہفتہ وار فاریکس آؤٹ لک: جنوری 17-13

امریکہ اور ایران کا تنازعہ کیسے ختم ہوا اور تیل اور سونے کی قیمتوں پر اس کے کیا اثرات تھے؟ ہم FBS کی طرف سے ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک میں فاریکس مارکیٹ کے اور دیگر اہم واقعات کا جائزہ لیتے ہیں، آنے والے دنوں کے لئے آؤٹ لک اور روزانہ کی ٹریڈںگ میں اسے…

ہفتہ وار فاریکس آؤٹ لک: جنوری 10-6

نیا سال امریکہ اور ایران کے مابین کشیدگی بڑھنے کے ساتھ شروع ہوا ہے۔ مالیاتی منڈیوں کے لئے اس کا کیا مطلب ہے؟ چیف مارکیٹ تجزیہ کار لزبتھ بلغینا آپ کو اس اور دیگر واقعات سے وابستہ انتہائی اہم تجارتی مواقع کی رہنمائی کریں گی۔ ہفتے کے لئے تجارتی آئیڈیاز حاصل کرنے کے لئے FBS ویڈیو دیکھیں!

چھٹیوں میں ٹریڈ کیسے کریں: 26 دسمبر تا 3 جنوری

کرسمس اور نئے سال کے ہفتوں میں مارکیٹ کب تک کھلے گی؟ اس عرصے میں کامیابی کے ساتھ ٹریڈ کے لئے آپ کو کیا جاننے کی ضرورت ہے؟ اس ویڈیو میں، FBS چیف مارکیٹ کے تجزیہ کار الزبتھ بیلگوینا نے ان تعطیلات میں تجارت کے بارے میں خصوصی اشارے دیئے ہیں۔ رپورٹ دیکھیں اور منافع کے ساتھ ٹریڈنگ کریں!

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: ستمبر 16-20

پچھلا ہفتہ واقعات سے بھرپور تھا، اور اب ہم ایک پرسکون ہفتہ کے منتظر ہیں۔ اس ہفتہ وار ویڈیو میں، FBS تجزیہ کار اقتصادی تقویم میں مارکیٹ کے اہم مواقع کی وضاحت کریں گے اور کچھ انتہائی دلچسپ سوالات کو اجاگر کریں گے۔ ٹوریز کی فتح کے بعد جمعرات کو BOE کے اجلاس سے تجزیہ کار کیا توقع کرتے ہیں؟ کیا NZD کو آگے بڑھا سکتا ہے؟ جوابات تلاش کرنے کے لئے آؤٹ لک دیکھیں

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: ستمبر 9-13

کیا آپ 2019 کے سب سے زیادہ دلچسپ ہفتے کے لئے تیار ہیں؟ ہماری چیف مارکیٹ تجزیہ کار الزبتھ بلوگینا فیڈرل ریزرو اور ECB کی ملاقاتوں میں آپ کی رہنمائی کریں گی، نیز برطانیہ میں عام انتخابات پر بھی۔ اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ ان واقعات سے مارکیٹ میں ہل چل پیدا ہوگی! منافع بخش ٹریڈنگ کی تیاری کے لئے FBS کی ویڈیو رپورٹ دیکھیں!  

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: ستمبر 2-6

سب کو، سردیاں مبارک! FBS امید کرتا ہے کہ یہ موسم آپ کیلئے بہت ساری اچھی ٹریڈز لائے گا۔ اس دسمبر کے نتیجہ خیز آغاز کے لئے، ہم نے مارکیٹ کا ہفتہ وار نقطہ نظر تیار کیا۔ آسٹریلیائی ڈالر کے اہم واقعات، BOC کی ریٹ سٹیٹمنٹ کی تاریخ اور امریکی ڈالر کے انڈیکیٹرز یعنی اشاروں کے بارے میں جاننے کے لئے اسے دیکھتے رہیں۔ اور، یقینا، امریکہ اور کینیڈا کی ملازمتوں کے بارے میں پیش ہونے والی معلومات کو کم اہم نہ سمجھیں۔

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: نومبر 18 تا 22، 2019

اگر آپ مارکیٹ کی تمام اہم جھلکیاں جاننا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو دیکھیں! FBS تجزیہ کار آپ کو EUR/USD، گولڈ اور USD/CAD کے حرکاتی اقدامات کی وضاحت کریں گے اور معاشی کیلینڈرز سے اہم ترین واقعات کا اشتراک کرے گے۔ EUR کے لئے سب سے اہم دن اور USD کے سب سے زیادہ ممکنہ ڈرائیور تلاش کریں۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera