سبق نمبر 4 - Quick Start bonus کیا ہے اور اسے کیسے حاصل کیا جائے

FBS Trader کے بارے میں جاننے کے لیے-آپ $100 Quick Start بونس آزما سکتے ہیں- ایک ہی ایپ میں سب ٹریڈنگ خصوصیات کا پلیٹ فارم - چلیں دیکھیں یہ کیا ہے۔

FBS Trader کے بارے میں جاننے کے لیے– ایک کی ایپ میں سب ٹریڈنگ خصوصیات کا پلیٹ فارم – آپ $100 Quick Start بونس آزما سکتے ہیں۔ چلیں دیکھیں یہ کیا ہے۔

Quick Start ایک ٹریڈنگ سیکھانے کا بونس پروگرام ہے جس کی مدد سے آپ موبائل ٹریڈنگ کو آزما سکتے ہیں۔ FBS Trader کی خصوصیات آزمانے کے لیے ،آپ کو ایک مفت $100 بونس ملتا ہے۔ آپ کے پاس سیکھنے کیلئے ایک نیا موقع ہے!

بونس کیسے حاصل کریں؟پہلے، یہ یقینی بنائیں کہ آپ نے FBS Trader ایپ انسٹال کیا ہے۔ اگر نہیں کی ، توآپ ہمیشہ App Store یا Play Market سےموبائل ٹریڈنگ پلیٹ فارم ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

دوسری بات، آپ سائن اپ کریں اور Quick Start Bonus اکاونٹ کھولیں پہلے ہی مفت $100 آپ کے بونس اکاؤنٹ میں ہوں گے۔

آپ اپنے Apple، Facebook یا Googleاکاؤنٹ کا استعمال کرکے، یا ای میل کے ذریعے سائن اپ کرسکتے ہیں۔ طریقہ کار بہت آسان ہے۔ ای میل کے ساتھ سائن اپ کے بٹن پر کلک کریں اور رجسٹریشن کی معلومات کو پُر کریں۔ جب آپ مطلوبہ معلومات درج کرلیں تو، رجسٹریشن مکمل کریں کو دبائیں۔ آپ اوپن مینو سے "اکاونٹ کا انتخاب " دیکھیں گے۔ Quick Start Bonusاکاؤنٹ منتخب کریں اور اکاؤنٹ بنائیں۔ اب سب کچھ تیار ہے!

اگر آپ کا FBS Trader میں پہلے سے ہی اکاؤنٹ ہے تو ، اپنے اکاونٹ کی تفصیل ٹائپ کریں اور لاگ ان بٹن دبائیں۔ آگے، مین مینیو میں موجود ‘پروموشنز’ والے صفحے پر جائیں۔. Quick Start بونس کے بٹن پر ٹیپ کریں۔ یہی ہے!

Quick Start بونس سات آسان مراحل پرمشمتل ہے۔ یہ کسی دوسرےکھیل کے لیولز کی طرح ہے۔ ہر مرحلے کا مقصد ٹریڈنگ کے مختلف پہلوؤں کی جانچ کرنا ہے۔

آپ کی بونس پر کام کرنے کی ایکٹیویٹی Quick Start بونس مینو میں دکھائی گئی ہے۔ اگلے لیول پر جانے کے لیے، بس ٹاسک پورا کریں اور بونس کے مراحل مکمل کریں۔ یہ جاننے کے لئے کہ آپ کو کیا کرنا ہے، سٹیپ پر کلک کریں اور ڈراپ ڈاؤن مینو میں موجود معلومات پڑھیں۔ جب آپ مفت $ 100 کے ساتھ بونس اکاؤنٹ کھولا ہیں توآپ نے پہلا مرحلہ مکمل لرلیا

2مرحلہ شروع کرنے کے لئے،بنیادی باتیں سیکھینے کا بٹن دبائیں FBS Trader کے انٹرفیس کیساتھ واقف ہونے کا وقت آگیا ہے۔ - ٹریڈنگ آلات پر ٹیپ کریں–اور تفصیلی معلومات کے ساتھ قیمتوں کا ٹریڈنگ چارٹ حاصل کریں۔ پیرامیٹرز کا مطالعہ کریں اور پوپ اپ ہنٹز کو پڑھیں تاکہ اچھے طریقے سے سمجھ سکیں کہ یہ کیا ہے ۔ بہترین کام! مرحلہ نمبر 3 آپ کےانتظارمیں ہے۔

مرحلہ نمبر 3 میں آپ اپنا پہلا ٹریڈنگ آرڈر کھولیں۔ فاریکس کی بنیادی باتوں کو سیکھنے کے لیے، آپ ویڈیو کو دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح صحیح فیصلہ کیا جائے ، کہ Buy یا Sell آرڈر کو کھولنا ہے۔ جاری رکھنے کے لیے، آپ کو اپنے ای میل کو ویریفائی کرنے کی ضرورت ہے اگر آپ نے پہلے سے نہیں کیا ہے۔ یہاں اپنا ای میل ٹائپ کریں جس کے ساتھ آپ نے اکاونٹ رجسٹرڈ کیا ہے اور "سینڈ"کو ٹیپ کریں۔ اپنے میل باکس کو چیک کرنا یاد رکھیں۔ عام طور پر ای میل مسیج ملنے میں کچھ منٹ لگتے ہیں۔ جب آپ کوای میل وصول ہوتی ہے تو ، لنک کو فالو کریں۔ مبارک ہو ، اب آپ ٹریڈنگ آرڈر کھولنے کے لئے تیار ہیں!

مرحلہ مینو نمبر3میں ،"اوپن آرڈر" دبائیں۔ اپنی پسند کا کوئی ٹریڈنگ جوڑا منتخب کریں اور فیصلہ کریں کہ آپ کیا کرنا چاہتے ہیں: buy یا sell۔ اور صحیح بٹن دبائیں۔ آپ کے پہلے آرڈر پر مبارک ہو! - آپ کے پاس آرڈر کو بند کرنے کے لئے 24 گھنٹے ہیں ، یا یہ خود بخود بند ہوجائے گا۔ جس طرح سے آپ اسے بند کرتے ہیں اس سے اگلے مرحلہ میں کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔

مرحلہ نمبر4 اب وقت آگیا ہے کہ خطرات کا منظم کیسے کریں۔ ٹریڈز کو کنٹرول کرنا ہر ٹریڈر کے لئے ضروری ہے ، اور اب آپ کے پاس کنٹرول کرنے کے لیےتمام ضروری ٹولز دستیاب ہیں۔ خطرات کا منظم کرنے کے بارے میں رہنمائی آپ کو ایک اور ویڈیو میں مل جائے گی۔ آپ لیوریج کے ساتھ شروعات کریں، اس آپشن کا انتخاب کریں جو آپکو مناسب لگتا ہو۔ اس کے بعد ، آپ ایک نیا sell یا buy آرڈر اوپن کریں اور اسٹاپ لوز اور ٹیک پرافٹ لگائیں۔ یاد رکھیں: خطرات کے کنٹرول کرنا، ٹریڈز کو کنٹرول کرنے میں ہے!

جب آپ کو خطرات کو مینج کے ساتھ ٹریڈ کرتے ہیں تو،اپنے مالی معاملات کو کنٹرول میں رکھیں۔ مرحلہ 5 شروع کرنے کے لئے ، ایک اور آرڈر کھولیں –آپ کو اب تک اس میں بہترہونا چاہئے۔ اس کے بعد، اسکرین کے نیچے ٹریڈنگ مینو کی جانچ پڑتال کریں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ کا بلینس کس طرح تبدیل ہو رہا ہے۔ -

مرحلہ نمبر 6آپ جس طرح چاہتے ہیں آپ کو ٹریڈنگ کرنےکی آزادی دیتا ہے۔ آپ کے پاس 72 گھنٹے ہیں آپ اس دوران جتنے چاہیں آرڈر اوپن کرسکتے ہیں اور پرافٹ بنا سکتے ہیں ۔ جس کی بھی آپ کوضرورت تھی، وہ پچھلے مراحل میں آپ سیکھ چکے ہیں۔ دکھائیں آپ کیا حاصل کر سکتے ہیں! یاد رکھیں کہ آپ کو 72 ٹریڈنگ گھنٹوں کے اندر اندر آرڈر بند کرنے کی ضرورت ہے؛ بصورت دیگر وہ خود بخود بند ہوجاتے ہیں۔ 3 ، 4 اور 5 مراحل پر جو آرڈر آپ نے اوپن کئےہیں اگر آپ نے ابھی بھی بند نہیں کئے’یہ وہی ہے۔.

آپ نے تقریبا مکمل کر لیا ہے! آخری مرحلہ بہت آسان ہے: صرف اپنا رئیل اکاؤنٹ اوپن کریں۔ مبارک ہو ، آپ نے Quick Start بونس کے تمام مراحل مکمل کر لئے ہیں! 

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera