سبق 18 ۔ TA اور FA کا امتزاج
بنیادی اور تکنیکی تجزیہ دونوں کے اپنے فوائد اور قباحتیں ہیں، تو ان 2 طریقوں کو جمع کرنا بہترین ہے.
بنیادی اور تکنیکی تجزیہ دونوں کے اپنے فوائد اور قباحتیں ہیں، تو ان 2 طریقوں کو جمع کرنا بہترین ہے.
اس طرح آپ کو بھر پور منظر ملے گا کہ مارکیٹ میں کیا ہورہا ہے.
جب انٹرا ڈے پہ تجارت کرنی ہے تومارکیٹ کی حالت، تجارت کی انٹری اور ایگزٹ لیول کا تعین کرنے کے لئے سب سے پہلے تکنیکی تجزیہ استعمال کریں.
پھر بنیادی تجزئے میں معاشی کیلنڈر کے اواقعات کوخاطر میں لے کر اپنی حکمت عملی ایڈجسٹ کرنے کے لیے استعمال کریں.
طویل المیعاد تجارت میں سب سے پہلے تو بنیادی تجزئے کی مدد سے رجحان کا تعین کریں اور پھر تکنیکی تجزیہ ٹول کے استعمال سے داخلی اورخارجی پوائنٹ تلاش کریں.