سبق 1 – رجسٹریشن
FBS Trader ایپ ایک میں تمام ٹریڈںگ پلیٹ فارم چلتے پھرتے منافع بخش ٹریڈنگ کرنے کیلئے ایک عمدہ ایپ ہے، اور یہ استعمال میں بھی بہت آسان ہے!
FBS Trader ایپ ایک میں تمام ٹریڈںگ پلیٹ فارم چلتے پھرتے منافع بخش ٹریڈنگ کرنے کیلئے ایک عمدہ ایپ ہے، اور یہ استعمال میں بھی بہت آسان ہے!
آپ اپنے فاریکس کے سفر کو کچھ آسان مراحل سے شروع کرسکتے ہیں۔
- ڈاؤن لوڈ کریں
- ڈاؤن لوڈ شدہ ایپ کو کھولیں۔ اب آپ کو ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے صرف اپنے اکاؤنٹ کو رجسٹر کرنے کی ضرورت ہے۔
- اسکرین کے نیچے رجسٹریشن کے لنک پر ٹیپ یعنی انگلی سے کلک کریں۔
- جس طرح سے آپ رجسٹر ہونا چاہتے ہیں اس کا انتخاب کریں – بذریعہ ای میل، فیس بک یا گوگل اور طے شدہ بٹن پر ٹیپ کریں۔
- ای میل سے رجسٹریشن کے لئے اپنا ای میل اور اپنا نام درج کریں۔
- رجسٹریشن کے بٹن پر ٹیپ کریں۔
- اپنے اکاؤنٹ کی حفاظت یقینی بنانے کے لئے ایک PIN سیٹ کریں۔ تیز ترین لاگ ان کیلئے بائیو میٹرک کے استعمال کو فعال کریں۔
- آپ اس مرحلہ کو چھوڑ سکتے ہیں اور بعد میں PIN ترتیب دے سکتے ہیں۔
- تصدیقی بٹن پر ٹیپ کریں۔
- جس اکاؤنٹ میں آپ ٹریڈںگ کرنا چاہتے ہیں اس کی قسم منتخب کریں۔ ٹریڈنگ سیکھنے کے لئے ڈیمو یا حقیقی مارکیٹ میں داخل ہونے کے لئے اصلی اکاؤنٹ کھولیں۔
ان آسان مراحل کو مکمل کرکے آپ نے FBS Trader میں کامیابی کے ساتھ اندراج کیا ہے! اب آپ چلتے پھرتے ٹریڈںگ کے سارے آپشنز تلاش کرسکتے ہیں اور آرام کے ساتھ ٹریڈںگ کرسکتے ہیں۔