FBS اکاؤنٹس کا تعارف

"ٹریڈنگ" کے ٹیب میں آپ FBS کلائنٹس کیلئے دستیاب اکاؤنٹس کی فہرست دیکھ سکتے ہیں۔ ایک جائزہ حاصل کرنے اور FBS کیطرف سے پیش کردہ اکاؤنٹ کی اقسام کا موازنہ کرنے کیلئے "ٹریڈنگ اکاؤنٹس" پر کلک کریں۔

"ٹریڈنگ" کے ٹیب میں آپ FBS کلائنٹس کیلئے دستیاب اکاؤنٹس کی فہرست دیکھ سکتے ہیں۔ ایک جائزہ حاصل کرنے اور FBS کیطرف سے پیش کردہ اکاؤنٹ کی اقسام کا موازنہ کرنے کیلئے "ٹریڈنگ اکاؤنٹس" پر کلک کریں۔ کون سا بہترین ہے؟ ہر ایک کے اپنے فوائد ہیں۔ یہ سمجھنے کیلئے کہ کون سا اکاؤنٹ آپ کیلئے موزوں ہے، آپ کو اپنی ضروریات کا تعین کرنا ہوگا۔ آپ کیا ڈپازٹ کرنا چاہتے ہیں؟ آپ کون سے آلات کی ٹریڈنگ کرنا چاہیں گے؟ آپ کس لیوریج کو استعمال کرنے پر غور کر رہے ہیں؟ آپ کے جوابات اکاؤنٹ کی صحیح قسم کا انتخاب کرنے میں آپ کی مدد کریں گے!

سینٹ اکاؤنٹ فاریکس ٹریڈنگ کا آغاز کرنے والوں اور ان لوگوں کیلئے ایک بہترین آپشن ہے جو نئی حکمت عملی کی جانچ کرنا چاہتے ہیں۔ ٹریڈنگ شروع کرنے کیلئے $1 ایک تجویز کردہ ڈپازٹ ہے۔ آرڈر کا حجم 0.01 سے 1000 سینٹ لاٹ تک مختلف ہو سکتا ہے۔

لیوریج 1:1000 تک ہے، اس کا مطلب ہے کہ آپ صرف 1 سینٹ رکھتے ہوئے $10 کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔ آپ 1 پوائنٹ کے فلوٹنگ اسپریڈ سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

مائیکرو اکاؤنٹ۔ تجویز کردہ ابتدائی ڈپازٹ $5 ہے۔ لیوریج 1:3000 تک ہے۔ زیرو کمیشن اس اکاؤنٹ کی سب سے بڑی خصوصیات میں سے ایک ہے۔ آرڈر والیوم 0.01 سے 500 لاٹس تک ہے۔

اگلی قسم ایک اسٹینڈرڈ اکاؤنٹ ہے۔ یہ ان ٹریڈرز کیلئے بہترین حالات کیساتھ ایک مقبول اکاؤنٹ کی قسم ہے جو جانتے ہیں کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔ ٹریڈنگ شروع کرنے کیلئے تجویز کردہ ڈپازٹ $100 کے برابر ہے اور فلوٹنگ اسپریڈ 0,5 پوائنٹ سے ہے۔ آپ جو لیوریج استعمال کر سکتے ہیں وہ 1:3000 تک بڑھائی جاسکتی ہے۔

زیرو اسپریڈ اکاؤنٹ ان لوگوں کیلئے موزوں ہے جو اسپریڈ کی ادائیگی نہیں کر سکتے یا اسے ادا ہی نہیں کرنا چاہیں گے۔ اس کے بجائے، یہ ٹریڈرز $20 فی لاٹ کمیشن ادا کرتے ہیں۔ لیوریج وہی ہے جو اسٹینڈرڈ اور مائیکرو اکاؤنٹس کیلئے ہوتی ہے۔ اس اکاؤنٹ کی قسم کیلئے تجویز کردہ ابتدائی ڈپازٹ $500 ہے۔

آخر میں، ECN اکاؤنٹ ہے۔ یہاں ہم آپ کو $1000 کے ابتدائی ڈپازٹ کیساتھ ٹریڈنگ شروع کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ لیوریج 1:500 تک ہے۔ ایک لاٹ پر $6 کا کمیشن 1- پوائنٹ سے فلوٹنگ اسپریڈ کیجانب سے۔

اگر آپ کے پاس FBS اکاؤنٹ کی اقسام کے بارے میں کوئی بھی سوالات باقی ہیں، تو براہ کرم چیٹ کے ذریعے عملے کے کسی بھی ممبر سے پوچھیں۔ آپ کا شکریہ

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera