4 MT کا انٹرفیس

جانتے ہے کے MT4 کیا ہے. س ویڈیو میں ہم آپ کو بنیادی کارآمد بٹنز اور فیچرز کے بارے میں بتايں گے.  

جانتے ہے کے MT4 کیا ہے. 
اس ویڈیو میں ہم آپ کو بنیادی کارآمد بٹنز اور فیچرز کے بارے میں بتايں گے.  
آپ لغۃ ـ دیکہیں دبا کر زبان تبدیل کر سکتے ہیں. 
سب سے اوپر، بنیادی مینو ہے، جہاں تمام حکم اور افعال کی نمائندگی کی جاتی ہے.
نیچے آپ 4 ٹولبار، دیکھیں گے ، جو MT4 پر مشتمل ہے: "سٹیندرڈ"، "چارٹس"، "لائن سٹڈیز"، اور "ٹائم فر یم".
ٹولبار مرکزی کمانڈز کو دوھراتا ہے جو ٹرمینلز میں بٹنز کی صورت میں استمعال کیۓ گیۓ ہیں.
یہ مختلف فنکشنز تک رسائی کی اجازت دیتا ہے جیسا کہ ایک نیا چارٹ کھولنا یا اس کی قسم تبدیل کرنا.
آپ ٹولبار- دیکہیں دبا کر ٹولبارز کو چھپا یا ظاھر کر سکتے ہیں.
آپ ہر ٹولبار کو اپنی مرضی کا بنا سکتے ہیں اور صرف بٹنز چھوڑ سکتے ھیں جیسا آپ چاہیں.  
چارٹ ونڈو کی بائیں جانب ایک مارکیٹ واچ ٹول ہے. 
اس میں آلات موجود ہیں جن کی آپ تجارت کر سکتے ہیں ان کھاتوں اور ان کے اقتباسات پر.
اگر آپ کو آپ کی ضرورت کا کرنسی پئیر نظر نہ آۓ ونڈو پر دایا-کلک کریں اور "سب کچھ دکہائیں" دبائیں.
آپ بروکر کے دئیے تجارتی آلات دیکھ پائیں گے. 
کرنسی پئیر کا نیا چارٹ کھولنے کے لئیے، اس پئیر پر رائٹ کلیک کریں "مارکیٹ واچ" ونڈو اور "چارٹ ونڈو"۔.
اس کا دوسرا طریقہ کے لئیے "مارکیٹ واچ" ونڈو کے پئير پر بائیں کلک کریں اور کلک چھوڑے بغیر اسے کھینچ کر چارٹ ونڈو میں لے جائیں۔.
آپ فائیل-نیو یا ٹولبار میں خاص آئيکن پر کلک کر سکتے ہیں۔. 
آپ کے تمام کھلے کھاتے ،اشارے اور مشیر "نیویگیٹر" ونڈو میں جمع ہے۔.
جو کھاتا آپ کھولنا چاہتے ہیں اسے دو بار دبائیں، اور ایک لاگن ونڈو پوپ اپ ہو گی. 
چارٹ ڈالنے کے لئيے اشارے کو دو بار دبائیں (رائی کلیک کریں) اور "چارٹ سے ربط کریں" منتخب کریں.
ایک ونڈو اشاراتی ترتیب کے ساتھ ظاہر ہو گی. 
آپ صرف "اوکے" دبا کر پہلے سے طے شدہ پیرامیٹرز شروع کر سکتے ہیں.
سکرین کے نیچے آپ "ٹرمینل" پینل دیکھ سکتے ہیں. 
یہ آپ کے کھاتے میں موجود رقم آپ کو دکھاتا ہے اور حالیہ تجارت میں استمعال کی جانے والی رقم کتنی ہے. 
آپ اپنی جگہ میں ترمیم کر سکتے ہیں اور اپنی تجارت کی تاریخ دیکھ سکتے ہیں. 
آپ کروس آئيکون کو دبا کر مارکیٹ واچ، نیویگیٹر اور ٹرمینل ونڈو کو چھپا سکتے ہیں.
آپ مرکزی مینیو کے "دیکہیں" ٹیب میں ان ونڈوز کو منظم کر سکتے ہیں. 
اگلی ویڈیو میں ہم آپ کو چارٹ ونڈو کی بنیادی باتیں بتائيں گے اور قیمت کے چارٹ پر کام کرنا.

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera