الفاظ جو ہر ٹریڈر کومعلوم ہونے چاہئیں

الفاظ جو ہر ٹریڈر کومعلوم ہونے چاہئیں

2023-05-26 • اپ ڈیڈ

ٹریڈنگ کی دنیا مشکلات سے اور ناقابل فہم الفاظ سے بھری ہوئی ہے۔ جب نئے آنے والوں کا ان الفاظ سے سامنا ہوتا ہے تو وہ سوچتے ہیں کہ ٹریڈنگ ان کے لئے نہیں ہے اور وہ فارکس پر بہت سی رقم کمانے کی امید ہار بیٹھتے ہیں۔ تاہم، یہ ایک بڑی غلطی ہے! ہم نے ٹریڈنگ کے عام الفاظ جمع کئے ہیں اور ان کی تعریف آپ کو آپ کے بڑے منافع کے خواب کے قریب لے جانے میں مدد کے لئے۔

سستی قیمت

یہ ایک مونیٹری پالیسی ہے جب ایک مرکزی بینک کم انٹرسٹ ریٹ تہہ کرتا ہے۔اسکے نتیجے میں، کرڈیٹس سستے اور کاروبار کے لئے ادھار آسان ہو جاتا ہے۔ یہ انویسٹمنٹ اور آپریشنز کے پھیلاؤ کو بڑھاتا ہے۔ درمیانی اصلاح میں، سستی قیمت معاشی بڑھوتری کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔ اسی وقت، اگر مرکزی بینک مونیٹری پالیسی کو دیر پا برقرار رکھتا ہے تو مہنگائی میں بڑھنے کا خدشہ ہے۔

کراس ریٹ

ایک ایکسچینج ریٹ یو ایس ڈالر کو شامل نہیں کرتا۔ کراس ریٹ کا حساب کتاب ایک تیسری کرنسی کے خلاف ہر ایک دو کرنسیوں کی ریشو لیکر کیا جاتا ہے۔ -جیسا کہ اصول ہے،یو ایس ڈی۔ مثال کے طور پر، جوڑا ای یو آڑ/یو ایس ڈی اور یو ایس ڈی/جے پی وائے کراس ریٹ ای یو آر/جے پی وائے معلوم کرنے کےلئے استعمال ہوتے ہیں۔اسلئے ، جبکہ یو ایس ڈالر کراس کرنسی کے جوڑے میں شامل نہیں ہوتے، اور یہ غیر رسمی طریقے سے اثر ڈالتا ے۔مثال کے طور پر ای یو آر/جے پی وائے، ای یو آر/جے بی پی، ای یو آر/سی ایچ ایف، جے بی پی/جے پی وائے،جی بی پی/سی ایچ ایف اور اے یو ڈی/این ذیڈ ڈی۔

کرنسی ٹوکری

کرنسیوں کا سیٹ ٹوکری میں دوسری کرنسیوں کے مقابلے میں ایک قومی کرنسی کی قیمت تہہ کرتا ہے۔مثال کے طور پر ، یو ایس ڈالر انڈیکس ایک کرنسی کی ٹوکری ہے جو کہ یو ایس ڈالر کے اتار چڑھاؤ کو امریکہ کی چھ تجارتی پارٹنرز کی کرنسیوں کے مقابلے ے دیکھتا ہے۔

ڈووش

یہ لفظ "ڈو" سے نکلا ہے۔ "ڈووش" مرکزی بینک کا انٹرسٹ ریٹ کی طرف رویہ دکھاتا ہے۔ جب آپ "ڈووش" کا لفظ سنتے ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ معاشی ترقی کے لئے مرکزی بینک کم انٹرسٹ ریٹ کا رحجان رکھتا ہے۔جب آپ سنتے ہیں کہ بینک اپنی رپورٹ میں ڈووش ہے تو ، اسکا مطلب ہے کہ وہ نزدیک مستقبل میں انٹرسٹ ریٹ نہیں بڑھائے گا۔ اسکے نتیجے میں، ایک گھریلو کرنسی کمی کی طرف جائے گی۔

ہاکش

"ہاکش" لفظ "ہاک" پرندے سے آیا ہے۔ یہ "ڈووش" کا مخالف ہے۔جب ایک مرکزی بینک ہاکش ہے تو اسکا مطلب ہے کہ یہ اینٹی مہنگائی کا قدم لیتی ہے اور اونچے انٹرسٹ ریٹ کا مقصد رکھتی ہے۔جب آپ سنتے ہیں کہ بینک اپنی رپورٹ میں ہاکش ہے تو اسکا مطلب یہ ہے کہ وہ جلد ہی اپنا انٹرسٹ ریٹ بڑھائے گا ۔ اس کے نتیجے میں، گھریلو کرنسی بڑھے گی۔

گولڈ سٹینڈرڈ

گولڈ سٹینڈرڈ ایک مونیٹری سسٹم ہے، بینک کے نوٹوں اور سکوں کی قیمت ایک خاص گولڈ کی گارنٹی قیمت سے منسلک ہے۔ آج کل ، گولڈ سٹینڈرڈ استعمال نہیں ہوتا۔ یہ سو کالڈ فیاٹ رقم سے تبدیل ہوئی ہے جو کہ استعمال ہوتا ہے اور ادا کرنے کا ذریعہ ہے صرف اس لیے کہ گورنمنٹ نے اسکا حکم دیا ہے۔مثال کے طور پر، لیرہ ترکی میں فیاٹ کرنسی ہے۔

پمپ اینڈ ڈمپ

یہ ایک فراڈ ہے جب کسی ایسٹ کی قیمت کسی غلط ، مسلیڈنگ اور بہت ذیادہ بڑھا چڑھا کر سٹیٹمنٹس کی وجہ سے بڑھ جاتی ے۔جو ایسی سٹیٹمنٹس بناتے ہیں انکا مقصد مارکیٹ میں آگ لگانا ہے تاکہ وہ ذیادہ قیمت پر ایسٹس بیچ سکیں۔ یت غیر قانونی ہے۔

کوانٹیٹیٹو ایزنگ

کوانٹیٹیٹو ایزنگ(کیو ای) ایک غیر معمولی طرح کی مونیٹری پالیسی ہے جب مرکزی بینک انٹرسٹ ریٹ کم کرنے کا ارادہ کرتا ہے اور رقم کی سپلائی ذیادہ کرتا ہے۔ایسا کرنے کے لیے، وہ مارکیٹ سے ایسٹ خریدتا ہے۔ اس طرح کرنے سے ، یہ اضافی رقم بنا لیتا ہے۔ رقم کی ذیادہ سپلائی قومی کرنسی کی قیمت کو کم کرتی ہے۔

جیسا کہ آپ دیکھتے ہیں، یہ تعریف پیچیدہ نہیں ہیں اور یاد کرنے میں آسان ہیں. یہ آپ کے علم پر عمل کرنے کا وقت ہے. ایف بی ایس کی طرف سے  بنیادی تجزیہ  پڑھیں اور آپ کو ابھی تک جو الفاظ آپنے سیکھیں ہیں انہیں تلاش کریں.  

آپ ہماری فاریکس  چماسری  میں اور بھی زیادہ دلچسپ تعریفیں تلاش کرسکتے ہیں.  

اسی طرح

پن بار ٹریڈنگ کی حکمت عملی
پن بار ٹریڈنگ کی حکمت عملی

بعض اوقات ایک چارٹ یا کینڈل اسٹک پیٹرن ایک ٹریڈ میں بہتر انٹری سگنل فراہم کر سکتا ہے اگر یہ کسی خاص سطح پر واقع ہو۔ ایک پن بار سب سے زیادہ قابل اعتماد اور مشہور کینڈل اسٹک کے نمونوں میں سے ایک ہے، اور جب ٹریڈر اسے چارٹ پر دیکھتے ہیں، تو وہ توقع کرتے ہیں کہ قیمت جلد ہی اس کی سمت بدل جائے گی۔

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera