
دنیا میں اگر لاکھوں نہیں تو ہزاروں اثاثے ہیں، جن کا آغاز معروف یورو، ڈالر، سونا، بٹ کوائن اور دیگر سے ہوتا ہے۔
2023-01-25 • اپ ڈیڈ
ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ نئے سیکھنے والے ٹریڈرمعلومات کے کسی اچھے ذرائع کو تلاش کرنے کے لئے کس طرح جدوجہد کرتے ہیں۔ یقینا ، پہلی چیز جس کی ہم آپ کو ہمیشہ مشورہ دیتے ہیں وہ ۔FBS نیوز اور تجزیاتی مواد کو چیک کرنا ہے۔ اسی کے ساتھ ، اگر آپ نے اپنا اکاؤنٹ رجسٹر کر لیا ہے اور میٹاتراڈر کو کامیابی کے ساتھ ڈاؤن لوڈ کرلیا ہے تو ، آپ پہلے ہی نتیجہ خیز نتائج کی طرف آ چکے ہیں۔ آج ، آپ میٹا ٹریڈر کے پوشیدہ ٹولزکو دیکھنے اور استعمال کرنے کا طریقہ سیکھیں گے۔ اگر آپ خبروں پر ٹریڈنگ کرنا چاہتے ہو تو یہ رہنما خاص طور پر مفید ہے۔
ایک بار جب آپ میٹا ٹریڈر میں اپنے اصلی اکاؤنٹ میں لاگ ان ہوجاتے ہیں تو ، آپ عام طور پر اپنی توجہ یا تو چارٹ یا بائیں طرف سوفٹ ویئر کے “مارکیٹ واچ” سیکشن کی طرف موڑ دیتے ہیں۔ اگر آپ رقم ڈپازٹ کرتے ہیں تو ، آپ شاید اپنی اسکرین کے نیچے نظر ڈالیں گے ، جہاں آپ کو بیلنس ، ایکویٹی اور مارجن نظر آسکتے ہیں۔ آئیے اس ونڈو کو قریب سے دیکھیں۔ اس کو “ ٹول باکس ” کہا جاتا ہے۔ اس کی خصوصیات اس مضمون کا بنیادی حصہ ہیں۔
سب سے پہلے نیوز ٹیب پر کلک کریں۔ اس حصے میں اہم ہیڈلائیز اور اثاثے ہیں۔
دوسرا آلات جس پر ہم غور کرنے جا رہے ہیں وہ ایک اقتصادی کلینڈر ہے ، جسے آپ (حیرت ، حیرت!) "کیلنڈر" ٹیب میں پا سکتے ہیں۔
آپ کیلنڈر پر جو کچھ دیکھنا چاہتے ہیں وہ ترتیب دے سکتے ہیں۔ اس سے آپ کو ایونٹ کی ترجیح کا انتخاب کرنے ، خاص ممالک کے واقعات کو شامل کرنے یا حذف کرنے اور صرف ایک کرنسی کے اجراء پر عمل کرنے کی سہولت ملتی ہے۔ یہاں تک کہ آپ چارٹ پر واقعات کو نافذ کرسکتے ہیں! ایسا کرنے کے لئے ، کیلنڈر میں دائیں بٹن کو دبائیں اور “چارٹس دیکھیں ” –“تمام واقعات شامل کریں” منتخب کریں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ متعلقہ ڈیٹا کو چارٹ میں دکھایا جائے تو آپ“ آٹو اپ ڈیٹ ”دبائیں۔
آئیے ، ایم ٹی ٹولز کا استعمال کرتے ہوئے خبروں پر ٹریڈنگ کرنے کے لئے حقیقی زندگی کے منظر نامے پر غور کریں۔ کیلنڈر کی ترتیبات میں ، ہم درمیانے اور اعلی ترجیح والے ایونٹ کا انتخاب کریں گے۔
سب سے پہلے ، ہم کیلنڈر کھولتے ہیں اور وہاں پہلا اہم واقعہ دیکھتے ہیں۔
10 مارچ بروزبدھ کو، پہلا اہم واقعہ چینی CPI کی ریلیزتھا۔ پیشن گوئی کے مطابق ، اس اشارے میں 0.9 فیصد اضافے کی توقع کی جارہی تھی۔
ہم نے M5 ٹائم فریم کو اسکیلپنگ کے لئے USD/CNH کا انتخاب کیا۔ ریلیز سے پہلے ہم ٹیک پرافٹ اور اسٹاپ لاس کو تیز تر رکھنے کے لیے قیمت کے قریب قریب 2-3 سپورٹ اور مزاحمت کی سطح سیٹ کرتے ہیں۔
کیلنڈر کو فوری طور پر اپ ڈیٹ کر دیا جاتا ہے ، اگر آپ اسکیلپر ہیں توبہت آسان ہے۔ جیسے ہی اعداد وشمار پوسٹ کئے جاتت ہیں ، ہم نے دیکھا کہ اصل اعداد و شمار پیش گوئی سے کم سامنے آئے ہیں۔ اشارے میں ٪0.6 کا اضافہ ہوا۔ ہم نے اسے دیکھتے ہی USD/CNH پر خریداری کا آغازکر دیا ، 6.5230 کی مزاحمت پر اپنا ٹیک پرافٹ اور 6.5150 پر سپورٹ سے کئی پپس نیچے سٹاپ لاس ۔طے کردیا یہ ایک کامیابی تھی!
ویسے ، یہ نہ بھولنا کہ آپ “ نیوز” ٹیب میں موجود تمام خبروں پر عمل درآمد کر سکتے ہیں! کسی خاص آلے کے بارے میں اہم انتباہات آپ کو مارکیٹ کے پیچیدہ ماحول میں کھو جانے اور ایسی جوڑی کا انتخاب کرنے میں مدد فراہم کریں گے جو ابھی چل رہا ہے ( صرف GBP/USD یا EUR/USD ہی نہیں!)۔
جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں ، میٹا ٹریڈرکے پاس خبروں پر تجارت کے لیے تقریبا آپ کے پاس ہر چیز موجود ہے۔ اگر آپ مارکیٹ کی مکمل کوریج حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ، تجارتی خیالات اور پیشہ ورانہ نقطہ نظر کے لیے آپ ہمیشہ FBS ویب سائٹ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
دنیا میں اگر لاکھوں نہیں تو ہزاروں اثاثے ہیں، جن کا آغاز معروف یورو، ڈالر، سونا، بٹ کوائن اور دیگر سے ہوتا ہے۔
اگر آپ ٹریڈنگ کو اپنی نوکری سمجھتے ہیں تو آپ کو بہت سے چیلنج کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہنے کی ضرورت ہے۔ بہت سے ٹریڈرز ذہنی دباؤ برداشت نہیں کر سکتے اور خود کو شروع میں ہی ناکامی کی طرف لے جاتے ہیں۔ جیسا کہ کسی بھی فری لانسر یا کاروبار کے فروغ میں، کامیابی کی کنجی آپ کی خود آگاہی ہے۔ ہر شخص خود مختاری سے اپنے لئے کام کرنے کے لیے تیار نہیں ہوتا۔
ایک ٹرائی اینگل چارٹ پیٹرن ایک مستحکم پیٹرن ہے جس میں ایک اثاثہ کی قیمت بتدریج تنگ ہوتی ہوئی رینج میں موو کررہی ہوتی ہے۔
طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔
ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔
اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!
فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔
ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔