
یہ آرٹیکل سب سے زیادہ طاقتور بنیادی اشارے، نان فارم پے رولز میں سے ایک کی نوعیت کے بارے میں ہے۔
2023-05-12 • اپ ڈیڈ
تعارف
نان فارم بے روزگاری میں تبدیلی کی سطح، جسے نان فارم پے رول یا NFP بھی کہا جاتا ہے اقتصادی کیلینڈر میں سب سے اہم اشارہ یعنی انڈیکیٹر ہے۔ ٹریڈر اور سرمایہ کار اس کو ایک جیسی اہمیت دیتے ہیں جتنی مانیٹری پالیسی کی ملاقاتوں اور سینٹرل بینک کے سربراہوں کی تقاریر کو دی جاتی ہے۔ یہ اشارہ مارکیٹ کو بہت متغیر بناتا ہے، اور آپ اس پر انحصار کرکے ایک منافع بخش حکمت عملی بنا سکتے ہیں۔ FBS کے تجزیہ کار آپ کو بتائیں گے کہ NFP کی ٹریڈنگ کے لئے کون سی حکمت عملیاں زیادہ مناسب ہیں۔
نان فارم پے رول کیا ہیں اور وہ کب ریلیز ہوتے ہیں؟
نان فارم روزگار کے اشاریوں میں تبدیلی یہ ظاہر کرتی ہے کہ پچھلے ماہ کتنے ملازمت پیشہ افراد کی اعداد میں تبدیلی ہوئی ہے، ان افراد کے علاوہ جو کاشتکاری کی صنعت میں کام کرتے ہیں۔ جتنے زیادہ لوگوں کو ملازمت میسر ہوگی اتنی ہی زیادہ اقتصادی حالت بہتر ہوگی۔ اگر معیشت بڑھ رہی ہو تو کمپنیاں زیادہ لوگوں کو نوکری دیتی ہیں۔ جب لوگ نوکیاں اور استحکام حاصل کرتے ہیں، تو وہ اپنی اضافی کمائی خرچ کرنا شروع کرتے ہیں اور اس طرح، معیشت بڑھتی ہے۔ دوسری طرف، معیشت کے نامناسب حالات کمپنیوں کو کم لوگ رکھنے کی طرف لے جاتی ہے اور حتیٰ کہ کچھ کام والے افراد کو نکالنا پڑتا ہے۔ لہذا، لوگ اپنی کمائی کھونا شروع کردیتے ہیں اور کم رقم خرچ کرتے ہیں۔ یہ صورتحال اجتماعی طور پر صارف کے اخراجات کو کم کردیتی ہے، اور اس کے نتیجے میں، معیشت سست روی کا شکار ہو جاتی ہے۔
اس کے نتیجے میں، فیڈرل ریزرو کے کیلئے انڈیکیٹر ایک بنیاد تصور کیا جاتا ہے جس سے وہ مستقبل کی قیمتوں کا فیصلہ کرتے ہیں۔ اشاریوں یعنی انڈیکیٹر کی سطح زیادہ ہونے سے یہ ممکن ہے کہ مستقبل میں قیمتوں میں بہتری کے امکانات ہیں، دوسری طرف، NFP کے اعداد میں کمی معیشت کے سست ہونے کے اشارے دیتی ہے اور فیڈ کی طرف سے ریٹ میں زیادتی کو کم پروجیکٹ کیا جاتا ہے۔
امریکی NFP کی سطح اور اس کے ساتھ ماہانہ اوسط گھنٹہ وار کمائی اور بے روزگاری کی شرح کو عام طور پر مہینے کے پہلے جمعہ پر شائع کیا جاتا ہے۔ آپ اگلی اشاعت کا وقت اقتصادی کیلینڈر میں چیک کر سکتے ہیں۔
کیا ٹریڈ کیا جائے؟
جیسا کہ NFP ایک امریکی انڈیکیٹر ہے، یہ یقیناً امریکی ڈالر پر اثر انداز ہوگا۔ کچھ تجزیہ کار یا تو GBP/USD یا EUR/USD پر ٹریڈ کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ تاہم، EUR/USD کا جوڑا اس ریلیز پر زیادہ اتار چڑھاؤ کا باعث بن سکتا ہے۔
NFP کی اشاعت پر ٹریڈنگ
جیسا کہ یہ سب سے زیادہ متوقع تقریب ہے، ہم دیکھ سکتے ہیں کہ NFP کے شائع ہونے سے پہلے اس کا تغیر کم ہو جاتا ہے۔ جمعے کے شروع کے گھنٹوں میں مارکیٹ سے باہر رہنے کی تجویز کی جاتی ہے، جیسا کہ آپ زیادہ تغیر میں آنےوالے اچانک تبدیلی آپ کو متاثر کر سکتی ہے۔
آسان اور چھوٹے دورانیہ کی NFP ٹریڈنگ حکمت عملی
اس قسم کی حکمت عملی کے لئے، ہم 5 منٹ کا چارٹ استعمال کرتے ہیں۔ آئیے نیچے دیئے گئے اقدامات کو دیکھتے ہیں۔
اقدام نمبر1 : NFP کی اشاعت سے 30 منٹ قبل، چارٹ کھولیں اور پچھلے چار گھنٹوں میں بلند ترین بلندی اور پست ترین پستی کو تلاش کریں۔
اقدام نمبر 2 : دونوں اطراف میں دو التوائی آرڈر یعنی پینڈنگ آڈر مقرر کریں: اس رینج میں ایک خریدنے والا التوائی آرڈر 5-10 پپ بلند ترین بلندی پر اور فروخت کا التوائی آرڈر 5-10 پپ پست ترین پستی کے کیمطابق مقرر کریں۔
اقدام نمبر 3 : دونوں اطراف میں سٹاپ لاس آرڈر مقرر کریں: آپ کا طویل پوزیشن والا سٹاپ لاس فروخت کا التوائی آرڈر ہو گا اور اسی طرح دوسرے کیلئے بھی۔
اقدام نمبر 4 : ریلیز کی خبر کا انتظار کریں اور یہ کسی ایک التوائی آرڈر کو فعال کر دے گا۔ اور اپنے دوسرے التوائی آرڈر کو منسوخ کرنا مت بھولیں
اقدام نمبر 5 : ٹارگٹ قیمت کو اونچے اور نیچے کے درمیان فاصلے کے برابر رکھنے کی تجویز کی جاتی ہے۔ آپ ٹارگٹ کو جانچنے کے لیے یہ فارمولا استعمال کر سکتے ہیں:
خرید کا آرڈر + (ریلیز سے پہلے اونچا - ریلیز سے پہلے نیچا)
فروخت کا آرڈر - ((ریلیز سے پہلے اونچا - ریلیز سے پہلے نیچا))
اقدام نمبر 6 : منافع کو انجوائے کریں۔
مثال کے طور پر
5 منٹ کے چارٹ پر EUR/USD کے لئے، ہم نے بلندی کو 1.1384 پر دیکھا اور پستی کو 1.1362 پر دیکھا۔ ہم خریداری کا التوائی آرڈر 1.1389 پر کھولتے ہیں اور فروخت کا التوائی آرڈر 1.1357 پر۔ پھر ہم سٹاپ لاس دیتے ہیں: طویل پوزیشن کے لئے سٹاپ لاس 1.1357 پر رکھتے ہیں، جبکہ چھوٹے دورانیہ کے لئے اسٹاپ لاس 1.1389 پر رکھتے ہیں۔ ریلیز کے بعد ہم بڑی بلش کینڈل سٹک دیکھتے ہیں، جو بل کی طاقت کو ظاہر کرتی ہے۔ ہم منافع 1.1411 پر رکھتے ہیں اور چھوٹا آرڈر منسوخ کر دیتے ہیں۔ اس کے بعد، قیمت فورا گرنا شروع ہو گئی۔ تو ہم نے 22+ پپس کمائیں۔
نتیجہ
اوپر بیان کی گئی حکمتِ عملی آپ کو بڑھتے ہوئے تغیر یعنی اتار چڑھاؤ میں منافع بنانے اور خطرات کو کم کرنے میں مدد فراہم کرے گی۔ یہ NFP کی ریلیز کے دوران آپ کو EUR/USD پر ٹریڈ کرنے میں مدد کرے گی۔
یہ آرٹیکل سب سے زیادہ طاقتور بنیادی اشارے، نان فارم پے رولز میں سے ایک کی نوعیت کے بارے میں ہے۔
ایک ٹرائی اینگل چارٹ پیٹرن ایک مستحکم پیٹرن ہے جس میں ایک اثاثہ کی قیمت بتدریج تنگ ہوتی ہوئی رینج میں موو کررہی ہوتی ہے۔
بعض اوقات ایک چارٹ یا کینڈل اسٹک پیٹرن ایک ٹریڈ میں بہتر انٹری سگنل فراہم کر سکتا ہے اگر یہ کسی خاص سطح پر واقع ہو۔ ایک پن بار سب سے زیادہ قابل اعتماد اور مشہور کینڈل اسٹک کے نمونوں میں سے ایک ہے، اور جب ٹریڈر اسے چارٹ پر دیکھتے ہیں، تو وہ توقع کرتے ہیں کہ قیمت جلد ہی اس کی سمت بدل جائے گی۔
ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔
FBS آپ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بنائے گئے اکاؤنٹ کی مختلف اقسام پیش کرتا ہے، بشمول سینٹ ۔ مائیکرو ۔ اسٹینڈرڈ ۔ زیرو اسپریڈ ۔ ای سی این اور منفرد خصوصیات کیساتھ کرپٹو اکاؤنٹس۔ نئے آنے والوں کے لیے جن کے پاس ٹریڈنگ کا کوئی تجربہ نہیں ہے، ہم تجویز کرتے ہیں کہ پہلے ایکڈیمو اکاؤنٹ کھول کر پریکٹس کریں اور اس کے بعد ہی ایک مائیکرو یا سینٹ اکاؤنٹ کھول کر ٹریڈنگ کریں۔ ان لوگوں کے لئے جن کا ٹریڈنگ میں پہلے دن نہیں ہے، ہم انہیں ایک کلاسک اسٹینڈرڈ اکاؤنٹ کھولنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ حقیقی پیشہ ور افراد کے لیے، ہم زیرو اسپریڈ اکاؤنٹ یا ECN اکاؤنٹ تجویز کرتے ہیں۔ آخر میں، دور حاضر کے ٹریڈرز کے لیے جو ڈیجیٹل اثاثوں کو ترجیح دیتے ہیں، ایک کرپٹو اکاؤنٹ ہے۔
مالی واقعات عام طور پر وقت سے پہلے طے شدہ ہوتے ہیں۔ عام طور پر ریلیز ( پیشن گوئی کالم میں ہمارے فاریکس نیوز کیلنڈر میں) پہلے ہی پیش گوئیاں کی جاتی ہیں کہ اس سے مارکیٹ پر کیا اثر پڑے گا۔ کچھ ٹریڈراقتصادی انڈیکیٹرکی رپورٹوں کی توقعات پر انحصار کرتے ہوئے پوزیشن کھولنے کا انتخاب کرتے ہیں: اگر وہ کسی خاص اشارے سے کرنسی کو اوپر لے جانے کی توقع کرتے ہیں تو ، وہ اسے خرید لیتے ہیں اور اس کے برعکس پیچ دیتے ہیں۔ دوسرے ٹریڈرتیزی سے قیمت کی نقل و حرکت کو ناپسند کرتے ہیں جو اشارے کے اجراء کے وقت ہونے والی ہوسکتی ہیں ، لہذا وہ FX کیلنڈر کو استعمال کرنے اور خبروں پر کاروبار کرتے واضح نظر آتے ہیں۔
خبروں کی ٹریڈنگ کی بہت ساری حکمت عملی ہیں: آپ کو اپنے تجارتی انداز کے لیے آپ کو بہترین مناسب حکمت عملی استعمال کرنے کی ضرورت ہے FBS کے پاس ، ٹریڈنگ کے لئے تمام ضروری سروس کی فراہمی کے علاوہ ، کسی بھی ٹریڈر کی ضروریات کے لئے تمام ضروری معلومات بھی موجود ہیں۔ مارکیٹ کی ممکنہ موومنٹ سے آگاہ ہونے کے لئے ہمارے نیوز سیکشن کو دیکھیں۔
یہاں تک کہ اگر آپ اس خبر کو ٹریڈنگ نہیں کرنا چاہتے ہیں ، تب بھی آپ کو تجارتی اقتصادی کیلنڈر کو چیک کرنا چاہئے یا موجودہ معاشی واقعات کے بارے میں باقاعدگی سے پڑھنا چاہئے کیونکہ اس سے امکان ہے کہ وہ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کو متاثر کریں۔
اقتصادی انڈیکیٹربڑے معاشی واقعات ہیں جو فاریکس ٹریڈنگ میں سرمایہ کاری کے مواقع کی تشریح کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ یہ عام طور پروہ معاشی واقعات ہیں جو کرنسیوں اور اسٹاک کی قیمتوں کو متاثر کرتے ہیں۔
انڈیکیٹر نمایاں ہوسکتے ہیں (آنے والی تبدیلیوں کی پیش گوئی) ، اتفاقی (مخصوص علاقے کی موجودہ معاشی صورتحال) اور پیچھےرہنےو الےانڈیکیٹر(نمونے اور ٹرینڈ کی تصدیق)۔
اعلی اقتصادی انڈیکیٹر:
یہ کچھ اہم انڈیکیٹرہیں۔ موجودہ تجارتی خبروں کے واقعات اور ان کے بارے میں مزید جاننے کے لئے FBS تجزیہ کاروں سے ہمارے روزانہ تجارتی منصوبوں پر عمل کرنا یقینی بنائیں۔ اپنے فاریکس ٹریڈنگ پر اثراندازہوں۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!