
دنیا میں اگر لاکھوں نہیں تو ہزاروں اثاثے ہیں، جن کا آغاز معروف یورو، ڈالر، سونا، بٹ کوائن اور دیگر سے ہوتا ہے۔
2023-04-03 • اپ ڈیڈ
سائیکالوجی کی طرز پہ
1۔ ٹریڈنگ کو ایک تفریح کے طور پر مت جانیئے۔ ٹریڈنگ کوئی کھیل نہیں۔ اگر آپ صحیح معنوں میں منافع حاصل کرنا چاہتے ہیں تو سنجیدہ ہوں۔
2۔ جذبات کی رو میں بہہ کر فیصلے مت کریں یہ نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ اپنے جذبات کو قابو میں رکھنے کی کوشش کریں اور ٹھنڈے دماغ سے کام لیں۔
3۔ ٹریڈنگ پر توجہ دیں نہ کہ اس سے حاصل ہونے والے منافع پر۔ جب آپ کی ٹریڈنگ پوزیشن موجود ہو تو قطعی طور پر اس بارے میں مت سوچیں کہ آپ یہ رقم کیسے خرچ کریں گے۔ تجربات کی مدد سے سیکھتے رہیں۔ ایک بار آپ اپنے نالج میں اضافہ کر لیں اور مناسب تجربہ حاصل کر لیں تو رقم خودبخود آئے گی۔
"ایک کامیاب تاجر کا مقصد بہترین تجارت کرنا ہے، پیسہ ثانوی ہے" الیگزینڈر ایلڈر
رسک مینیجمنٹ کے طور پر
1۔ بہت سے اکاؤنٹس میں چند بڑے خسارے یا چھوٹے چھوٹے نقصانات کی ایک سیریز پائی جاتی ہے یہ اس وقت ہوتا ہے جب کوئی پریشان ٹریڈر اپنی کھوئی ہوئی رقم کی دوبارہ بحالی کی کوشش کرتا ہے۔ اس کے برعکس ایسا ٹریڈر جو رسک مینیجمنٹ کے اصول کو فالو کرتا ہے، اس پریشان کن صورتحال سے بچ جاتا ہے۔
2۔ ایک ٹریڈر کو ایک اچھا ٹریڈنگ سسٹم چاہیئے ہوتا ہے جو کہ مثبت یا منفی سگنلز جنریٹ کرتا ہے۔ رسک مینیجمنٹ کے اصولوں کی مدد سے، ایسا سسٹم ٹریڈر کو لمبے عرصے کے لیے خوشحال بناتا ہے۔ ایک اچھے سسٹم کے کچھ عناصر ہیں (جتنے زیادہ سگنلز آپ استعمال کریں گے، کسی چیز کے غلط ہونے کا خطرہ زیادہ ہو گا)
3۔ اپنے سسٹم کو پچھلے ڈیٹا کی بنیاد پر چیک کرنے کے بعد، اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ نے اسے رئیل میں استعمال کیا ہے چاہے جانچ کی غرض سے۔ پچھلی روداد وہی ہوتی ہے اور مارکیٹس ویلیو ہر وقت بدلتی رہتی ہیں۔ چھوٹی رقم کے ساتھ ڈیمو کرنٹ اکاؤنٹ پر محنت کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کا ٹریڈنگ سسٹم کام کر رہا ہے۔
4۔ ایک اچھے ٹریڈنگ سسٹم سے ایک مکمل ٹریڈنگ سسٹم بنانے کی کوشش نہ کریں۔ لیو ٹالسٹائے کے مطابق، "اگر آپ کاملیت کو تصور کرو گے تو آپ کبھی قناعت نہیں کر سکتے" زیادہ سے زیادہ آپ اپنے پاس موجود اچھی چیز کو تباہ کر سکتے ہیں۔ نتیجے کے طور پر، اگرآپ کچھ نیا چاہتے ہین تو پہلے سے موجود ٹریڈنگ سسٹم کو نہ چھیڑیں، بلکہ اپنی تمام کوشش دوسرے سٹاف کے ساتھ صرف کر دیں مثال کے طور پر نیا ٹریڈنگ سسٹم بنانے کے لیے
5۔ اپنی ٹریڈ کو برخاست کرنے کے لیے، تکنیکی سگنلز پر توجہ دیں نہ کہ اپنے جذبات کا سہارا لیں۔
6۔ نقصان سے بچنے کے لیے کم دام پر اپنی ٹریڈ شروع کریں۔ یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ نقصان سے بچنے کی خاطر صرف ایک ہی راستہ ہے کہ ٹریڈ کی سمت میں چلیں (خریدنے کے لیے زیادہ اور بیچنے کے لیے کم)۔ نقصان سے بچنے کے لیے اپنی مقرر کی گئی حد کو کسی صورت نہ بڑھائیں۔.
رقم مینیجمنٹ کے طور پر
1۔ اس بات کو یقینی بنئیں کہ آپ مارکیٹ میں سروائیو کرنے کے قابل ہیں۔ مارکیٹ ویلیو کم ہونے پر آپ کو خالی ہاتھ نہیں چھوڑنا چاہیئے۔ اپنے نقصانات کو بڑھنے مت دیں۔ مکمل طور پر جانیں کہ آپ ہر ٹریڈ میں کتنی رقم کا رسک لے رہے ہیں۔ اگر ایسا ہو کہ آپ کا ماہانہ خسارہ آپ کے اکاؤنٹ سے 8 فیصد زیادہ ہے تو ٹریڈنگ کو روک دیں اور ٹریڈنگ سسٹم کی دوبارہ جانچ کریں۔ وہ ٹریڈ اختیار کریں جس میں آپ چھوٹے چھوٹے نقصانات روک سکیں۔
2۔ آپ کو کامیاب ہونے کے لیے کئی بار کوشش کرنا ہو گی۔ نتیجے کے طور پر، آپ کو اپنی رقم اس طرح تقسیم کرنا ہو گی کہ آپ کئی ٹریڈز کر سکیں اور بہت سے ٹریڈ آئیڈیاز پر عمل درآمد کر سکیں۔ دوسرے لفظوں میں، ہر ٹریڈ میں اپنے نقصان کی حد 2 فیصد رکھیں۔ ایلڈر نے اس اصطلاح کو "آہستہ آہستہ امیر ہونے کا نام دیا"۔ وہ کہتا ہے، "بہترین ٹریک ریکارڈ کے لیے، آہستہ فوائد اور کم نقصان کے ساتھ تجارت کریں"۔
"ایک شوقین کے لیے ٹریڈ ایسے ہی ہے، جیسے پینے میں شراب۔ وہ اچھے وقت کے لیے اسے سیٹ کرتا ہے مگر اپنےآپ کو تباہ کرتے ہوئے اسے ختم کر دیتا ہے" الیگزینڈر ایلڈر
3۔ کیا کوئی ٹریڈر موجودہ پوزیشن حاصل کر سکتا ہے؟ جی ہاں، اگر یہ ٹرینڈ موجود ہو بریک-لیول پر یا پہلے سے موجود منافع پر اور ایڈیشنل پوزیشن پر رسک، آپ کے حق کے 2 فیصد سے زیادہ نہ ہو۔.
کیا آپ جانتے ہیں کہ انفرادی طور پر کام کرنے والے ٹریڈر کی بجائے بینک میں کام کرنے والے یا محدود فنڈز پر کام کرنے والے زیادہ کامیاب ہوتے ہیں؟ اس وجہ سے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اگر ایک حد سے زیادہ نقصان ہو جائے تو ان کو فائر کیا جا سکتتا ہے۔ نتیجے کے طور پر، وہ زیادہ محتاط اور محدود نقصان والے ہوتے ہیں۔ اپنے باس خود ہونے کی حیثیت سے، اپنے آپ کے ساتھ سختی سے پیش آنا مت بھولیں اور اپنے نقصانات میں بے قابو اضافہ مت ہونے دیں۔
اس بات پہ غور کریں کہ آپ کا کام ختم نہیں ہوتا جب آپ ایک ٹریڈ ختم کرتے ہیں۔ ہر ایک ٹرانزیکشن کے تخمینے کی کوشش کریں۔ اپنے آپ سے سوال کریں۔ کیا صحیح/غلط رہا؟ کیا آپ نے ہر وہ کام کیا جو آپ کو کرنا چاہیئے تھا؟ کیا آپ نے منافع حاصل کیا اور سطحی بنیادوں پر نقصان روکا؟ آپ کا اپنا تجربہ آپ کی معلومات کا بہترین ذریعہ ہے۔
نتیجہ
وائز الیگزینڈر ایلڈر کے مطابق، "ٹریڈررز کے بڑے دشمن لاپرواہی اور جذبات ہیں" یہ مضبوط مخالف ہیں مگر آپ انہیں شکست دینے کے قابل ہو سکتے ہیں اگر آپ یہ جان لیں کہ آپ کس چیز کی کوشش کر رہے ہیں؟ ایک محنتی سکالر کے طور پر، آپ کو ٹریڈنگ اور معیشی مارکیٹ کے بارے میں ہمیشہ سیکھتے رہنا چاہیئے۔ اس کے علاوہ، ایک شکاری کی طرح، آپ کو اپنے اندر صبر اور تحمل پیدا کرنا چاہیئے جب تک کہ ایک شاندار ٹریڈ کا موقع خود آپ کے سامنے نہ آجائے.
دنیا میں اگر لاکھوں نہیں تو ہزاروں اثاثے ہیں، جن کا آغاز معروف یورو، ڈالر، سونا، بٹ کوائن اور دیگر سے ہوتا ہے۔
اگر آپ ٹریڈنگ کو اپنی نوکری سمجھتے ہیں تو آپ کو بہت سے چیلنج کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہنے کی ضرورت ہے۔ بہت سے ٹریڈرز ذہنی دباؤ برداشت نہیں کر سکتے اور خود کو شروع میں ہی ناکامی کی طرف لے جاتے ہیں۔ جیسا کہ کسی بھی فری لانسر یا کاروبار کے فروغ میں، کامیابی کی کنجی آپ کی خود آگاہی ہے۔ ہر شخص خود مختاری سے اپنے لئے کام کرنے کے لیے تیار نہیں ہوتا۔
بڑی تعداد میں ٹریڈر کسی اثاثے کی قیمت کا تجزیہ کرنے کے لیے جاپانی کینڈل سٹک چارٹ کا استعمال کرتے ہیں۔
طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔
ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔
اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!
فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔
ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔