
دنیا میں اگر لاکھوں نہیں تو ہزاروں اثاثے ہیں، جن کا آغاز معروف یورو، ڈالر، سونا، بٹ کوائن اور دیگر سے ہوتا ہے۔
2023-04-03 • اپ ڈیڈ
آج ہم ایک سسٹم کی وضاحت کرنے جارہے ہیں جس میں موونگ ایورج کے استعمال کی ضرورت ہے۔ اس حکمت عملی کو پروفیشنل ٹریڈز نے تیار کیا ہے۔ اسے " تھری ڈک" کہا جاتا ہے۔ اس کا نام شائد آپ کو عجیب لگ رہا ہو، لیکن اس کے نام سے ظاہر ہے کہ " تین ڈکس یعنی بطخیں ایک ہی لائن میں"، جس کا مطلب ہے کسی بھی کام کو منظم طور ہر کیا جائے یا زیادہ موثر بنا کر کیا جائے۔ کیا آپ نے کسی ڈک یعنی بطخوں کے خاندان کو کسی ندی میں تیرتے دیکھا ہے؟ عام طور پر یہ ایک ہی لائن میں چلتی ہیں۔ اسی طرح یہ سسٹم بھی کام کرتا ہے۔ یہ ٹریڈز کی مدد کرتا ہے کہ وہ اپنے کاموں کو ایک "رو یعنی لائن" میں منظم کرے اچھے نتائج کیلئے۔ زیادہ تر سیٹ اپ کے ساتھ، یہ ایک رجحان کے دوران لاگو ہوتا ہے۔
تھری ڈکس ٹریڈنگ سسٹم اتنا ہی آسان ہے جتنا کے ایک پائی۔ یہ آپ کو مارکیٹ کے تیزی یا مندی کے رجحان کو ڈھونڈنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ آپ کو بہت کی مشکل اوسیلیٹرز کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کو صرف تین ٹائم فریم کی ضرورت ہے: M5, H1, H4. صرف ایک ہی انڈیکیٹر یعنی اشارے کی ضرورت ہے جو کہ 60-پیریڈ سمپل موونگ ایوریج ہے۔ جو آپ کسی بھی پلیٹ فارم میں ڈھونڈ سکتے ہیں۔تجزیہ کار اس سسٹم کو EUR/USD یا GBP/USD کی ٹریڈنگ کے دوران استعمال کرنے کی تجویز کرتے ہیں۔چلیں دیکھتے ہیں کہ ڈکس کس طرح اس حکمت عملی کو بناتی ہیں۔ ہم یہاں EUR/USD کو جوڑے کو مثال کے طور پر لیتے ہیں۔
سب سے پہلے، ہم بڑے ٹائم فریم (H4) کو دیکھیں گے۔ ہم دیکھیں گے کی موجودہ قیمت 60-پیریڈ SMA سے اوپر ہے یا نیچے
مئی 29 کو، ہم دیکھ سکتے ہیں کہ 60-پیریڈ SMA پرائس چارٹ کے H4 سے اوپر چل رہا تھا۔ یہی ہے، چنانچہ ہم ایک فروخت کا موقع تلاش کریں گے.
اوکے، ہم نے پہلی ڈک یعنی بطخ کو حاصل کر لیا ہے! چلیں دیکھتے ہیں اگر ہم چھوٹے ٹائم فریم پر زیادہ ثبوت تلاش کر سکتے ہیں.
دوسرے سٹیپ کے دوران، ہم H1 چارٹ کو دیکھیں گے۔
اہم اطلاع! اگر اؤپر بیان کی گئی کنڈیشن یعنی حالات نہیں بنتے اور قیمت مختلف ہوتی ہیں تو پہلے سٹیپ سے ہم تیسرے سٹیپ پر نہیں جاسکتے۔
H1 میں، EUR/USD کو 60-پیریڈ SMA سے نیچے تھا۔ لہذا، ہم تیسرے سٹیپ پر غور کرنے کیلئے پر اعتماد ہونگے۔
اب، M5 چارٹ پر، ہم کراس آور کے ہونے کا انتظار کریں گے۔
اس صورت حال کا مطلب یہ لیا جا سکتا ہے کہ تمام چارٹس پر (تمام "ڈکس") ایک ہی سمت میں حرکت کر رہی ہیں۔
آپ اپنا ٹیک پروفٹ آرڈر پچھلے کم یا زیادہ کے نزدیک لگائیں، یا سٹاپ کو کھینچیں اور قیمت کی سمت کی پیروی کریں۔
چلیں آخری مثال کو دیکھتے ہیں۔ہم کو M5 پر، قیمت کو موونگ ایوریج کا اؤپر سے نیچے کراس کا انتظار کرنا ہر گا اور پچھلی لوکل کم کی بریک کا انتظار کریں۔ ہم ایک کم مددت والی پوزیش 1.1161 پر کھولیں گے۔ ہمارا سٹاپ لاس 1.1170(پچھلی زیادہ سے اؤپر) ہو اور ہمارا منافع پچھلی سپورٹ 1.1149 سے زیادہ ہو۔
یہ حکمت عملی آپ کو قیمت کی نقل و حرکت پر غور کرنے میں مدد کرتی ہے اور انہیں زیادہ منافع بخش مواقع تلاش کرنے کیلئے استعمال کریں۔
دنیا میں اگر لاکھوں نہیں تو ہزاروں اثاثے ہیں، جن کا آغاز معروف یورو، ڈالر، سونا، بٹ کوائن اور دیگر سے ہوتا ہے۔
ٹریڈنگ میں، ہم مختلف انٹری کے سگنلز کے ایک گروپ پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔
ایک ٹرائی اینگل چارٹ پیٹرن ایک مستحکم پیٹرن ہے جس میں ایک اثاثہ کی قیمت بتدریج تنگ ہوتی ہوئی رینج میں موو کررہی ہوتی ہے۔
طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔
ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔
اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!
فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔
ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔