
ٹریڈنگ میں، ہم مختلف انٹری کے سگنلز کے ایک گروپ پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔
2023-08-15 • اپ ڈیڈ
اس مضمون میں ، آپ یہ جان سکیں گے کہ کونسی کرنسی کے جوڑے ٹریڈروں میں سب سے زیادہ مقبول ہیں ، اور ہر ٹریڈرکو ان کے بارے میں کیا جاننا چاہئے۔
فوریکس مارکیٹ میں متعدد وجوہات کی بناء پر EUR/USD سب سے زیادہ ٹریڈ ہونے والی جوڑی ہے۔ سب سے پہلے ، یورو اور امریکی ڈالر دنیا کے دو طاقت ور خطوں کی کرنسیاں ہیں۔ تقریبا ہر روز ، یہ ممالک اپنے معاشی اشارے شائع کرتے ہیں جس کا اثر EUR/USD پر پڑتا ہے ، کھبی زیادہ ، کھبی کم
اگر یورو ایریا اعدادوشمارکی نقاب کشائی کرتا ہے جو تجزیہ کاروں کی پیش گوئی سے بہتر ہے تو ، EUR/USD کی قیمت بڑھ جاتی ہے۔ اگر خراب ہو تو – ؛EUR/USD گرجاتا ہے۔ یہی منطق امریکی ڈیٹا کے لئے بھی کام کرتی ہے۔ توقع سے بہتر امریکی ڈیٹا امریکی ڈالرکو اوپر لے جاتا ہے اور اور EUR/USD کی قدر کونیچے لے جائے گا(جیسا کہ USD ۔ ایک کوٹ کرنسی ہے )۔
اس کے علاوہ ، EUR/USD کی جوڑی کو اہم سیاسی خبروں جیسے انتخابات ، تجارتی معاہدوں اور ممالک کے مابین کشیدگی کے ذریعہ کارفرما کیا جاسکتا ہے۔ فیڈرل ریزرو اور یوروپی سینٹرل بینک بڑے مرکزی بینک ہیں ، جسکی معیشت میں مداخلت سے فاریکس مارکیٹ میں بڑی حرکتیں آتی ہیں۔ مرکزی بینکوں کے فیصلوں پر ٹریڈنگ کا طریقہ جاننے کے لیے ، ہمارے آرٹیکل “ مرکزی بینک کے فیصلوں پر کیسے ٹریڈنگ کی جائے”<0> پڑھیں
امریکی ڈالر اور جاپانی ین دونوں محفوظ ترین کرنسیاں ہیں۔ ویسے ، دو طرح کی کرنسی موجود ہیں: رسک والی (AUD ، NZD ، GBP) اور محفوظ ترین (USD ، JPY، اور CHF)۔ معاشی عدم استحکام اور غیر یقینی صورتحال کے وقت محفوظ پناہ گزیں کے اثاثوں کی قدر میں اضافہ ہوتا ہے ، جبکہ معاشی نمو اور خوشحالی کے اوقات میں – خطرہ کی کرنسیوں پر ٹریڈنگ خیال کی جاتی ہے۔ ہمیں یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ USD/JPY جوڑی EUR/USD کی طرح اتار چڑھاؤ والی نہیں ہے۔ سب سے بڑی لیکویڈیٹی اس وقت ہوتی ہے جب یورپی اور امریکہ کے مارکیٹ سیشن 14:00 MT ٹائم (GMT+2) سے لے کر 18:00 MT ٹائم (GMT+2) تک آتے ہیں۔
برطانوی پاؤنڈ سٹرلنگ (GBP) برطانیہ کی سرکاری کرنسی ہے۔ امریکی ڈالر اور یورو کے بعد GBP تیسری سب سے زیادہ ٹریڈ شدہ کرنسی ہے۔ دلچسپ حقیقت: اگرچہ برطانیہ کچھ عرصہ کے لئے یورپی یونین کا باضابطہ حصہ تھا ، برطانیہ نے کبھی یورو کا رخ نہیں کیا۔
جیسا کہ آپ جان سکتے ہو ، GBP۔ 2020 میں بریکسٹ سے بہت زیادہ متاثر ہوا تھا۔ برطانیہ اور یوروپی یونین کے مابین مذاکرات کے طویل اور پیچیدہ دور کی وجہ سے GBP/USD اور EUR/GBP کے بڑے سوئنگ کا سامنا کرنا پڑاتھا۔ چونکہ بریکسٹ ڈیل ختم ہوچکی ہے ، GBP/USD کے پاس نئےعروج تک پہنچنے کے تمام امکانات موجود ہیں۔
کینیڈا کے ڈالر کی اہم خصوصیت تیل کی قیمتوں پر اس کا زیادہ انحصار ہے کیونکہ کینیڈا دنیا کے سب سے بڑے تیل برآمد کنندگان میں سے ایک ہے۔ جب تیل کی قیمتیں بڑھ رہی ہوتی ہیں تو CAD میں اضافے کا رجحان ہوتا ہے ، اور اس کے برعکس ، تیل کی گرتی قیمتیں CAD کو نیچے لے جاتی ہیں۔ ویسے ، کینیڈین ڈالر کے سکے کے پچھلے حصے پر ایک لون (ایک شمالی امریکی پرندہ) کی ظاہری شکل کی وجہ سے کینیڈین ڈالر کو ’ لونی‘ بھی کہا جاتا ہے۔
آسٹریلیائی ڈالر کو بہت سے ٹریڈرایک رسک اثاثہ کے طور پر دیکھتے ہیں۔ جب عام طور پر مارکیٹ کے جذبات پُرخطرہ ہوتے ہے تو یہ عام طور پر بڑھتا ہے۔ اسی وجہ سے ایشیز (AUD آسٹرلیائی کرنسی کا مختصر لفظ) مثبت طور پر اسٹاک سے منسلک ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ، جغرافیائی محل وقوع کی وجہ سے آسٹریلیا چین کے ساتھ قریب سے جڑا ہوا ہے۔ لہذا، جب چین کچھ اقتصادی اعداد و شمار شائع کرتا ہے ، نہ صرف چینی یوآن متاثر ہوتا ہے ، بلکہ آسٹریلیائی ڈالر بھی متاثر ہوتا ہے۔
بس یہی ہے! امید ہے کہ آپ کو کچھ نیا اور دلچسپ مل گیا ہوگا۔ اس علم کو اپنے فائدے کے لئے استعمال کریں!
ٹریڈنگ میں، ہم مختلف انٹری کے سگنلز کے ایک گروپ پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔
ایک ٹرائی اینگل چارٹ پیٹرن ایک مستحکم پیٹرن ہے جس میں ایک اثاثہ کی قیمت بتدریج تنگ ہوتی ہوئی رینج میں موو کررہی ہوتی ہے۔
آج کل، ایک سمارٹ فون سب سے اہم ضرورت میں سے ایک ہے جسے ہم ہر چیز کیلئے استعمال کرتے ہیں۔
ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔
اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔
طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!