اپنے سمارٹ فون کے ذریعے ٹریڈنگ شروع کریں

اپنے سمارٹ فون کے ذریعے ٹریڈنگ شروع کریں

2023-04-03 • اپ ڈیڈ

آج کل، ایک سمارٹ فون سب سے اہم ضرورت میں سے ایک ہے جسے ہم ہر چیز کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ ہر کسی کے پاس کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ بھی نہیں ہوتا! بہت سے لوگوں کیلئے ٹریڈنگ صرف بڑی اسکرین کے سامنے ہی ممکن ہے، تاہم، یہ ایک افسانوی بات ہے۔ ہمارے زیادہ تر ٹریڈر ٹریڈنگ کیلئے ایپس کا ہی استعمال کرتے ہیں۔ آپ سمارٹ فون کے ذریعے ٹریڈنگ سے کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟ یہ جاننے کیلئے اس مضمون کو پڑھیں!

یہ کیسے مفید ہو سکتا ہے؟

اوسط فاریکس ٹریڈر کیلئے، خریدنا یا بیچنا وقت کے بارے میں ہے۔ ان غیر مستحکم اوقات میں، صحیح داخلے/اخراج کے لمحات کا پتہ لگانا اہم ہو سکتا ہے۔ یہ ان لوگوں کیلئے ایک مسئلہ ہو سکتا ہے جو اپنے کام کی جگہ پر ٹرمینلز کیساتھ کام کرتے ہیں یا ان لوگوں کیلئے جو بہت زیادہ سفر کرتے ہیں۔ حل آسان ہے: یعنی آپ کا موبائل فون۔ سمارٹ فون پلیٹ فارمز کی تخلیق کیساتھ، ٹریڈنگ اب آپکے ہاتھ میں ہے۔ ان پلیٹ فارمز کی طاقت کو استعمال کرنے کے کافی مواقع ہیں۔

یہ کیسے کام کرتا ہے؟

اگر کوئی بھی ٹریڈر موبائل کے ذریعے ٹریڈنگ کرنا چاہتا ہے، تو اسے صرف انٹرنیٹ کی رسائی کیساتھ اسمارٹ فون اور بروکر کیساتھ تجارتی اکاؤنٹ کی ضرورت ہے۔ ایک بار جب آپ بروکرز ٹریڈنگ ایپ ڈاؤن لوڈ کر لیتے ہیں، آپ بالکل تیار ہو جاتے ہیں۔ آپ کو اپنے موبائل ٹریڈنگ پلیٹ فارم کو فعال کرنے کیلئے آن لائن درخواست جمع کروانے کی ضرورت ہو سکتی ہے، جس کے بعد آپ اپنے موجودہ کلائنٹ آئی ڈی اور پاس ورڈ کا استعمال کرکے لاگ ان کر سکتے ہیں۔

موبائل ٹریڈنگ کیلئے بہترین پلیٹ فارم کون سا ہے؟ اس سوال کا جواب اس بات پر منحصر ہے کہ آپ کون سی تجارتی یعنی ٹریڈنگ کی خصوصیات تلاش کر رہے ہیں۔

FBS کیساتھ، سب سے پہلے آپ کو ویب سائٹ fbs.com یا FBS موبائل پرسنل ایریا ایپ میں رجسٹر کرنے کی ضرورت ہے، ایک تجارتی پروفائل بنائیں اور مناسب پلیٹ فارم کا انتخاب کریں۔ FBS میٹا ٹریڈر 4 اور 5 اور FBS Trader ایپ فراہم کرتا ہے۔ موبائل میٹا ٹریڈر کیلئے، آپ کو پہلے ویب سائٹ یا FBS موبائل پرسنل ایریا ایپ میں رجسٹر کرنے کی ضرورت ہے۔ FBS ٹریڈر کے معاملے میں، آپ وہاں رجسٹر کر سکتے ہیں اور اس کے بعد، آپ ٹریڈنگ کیلئے تیار ہیں۔

میٹآ ٹریڈرایپ میں، آپ کرنسی کے جوڑوں اور دیگر آلات کی حوالی جاتی قیمتیں دیکھ سکتے ہیں، چارٹ کا تجزیہ کر سکتے ہیں، کھلی ٹریژ کی مانیٹرنگ، اور ٹریڈز کو بند اور کھول سکتے ہیں۔ یہ پیشہ ور ٹریڈرز کیلئے موزوں ہے جو پہلے ہی سمجھتے ہیں کہ پلیٹ فارم کیسے کام کرتا ہے اور اسے کیسے چلایا جا تا ہے۔

ایپ FBS Trader میں، آپ مندرجہ بالا سب کچھ کر سکتے ہیں، جو پہلے سے ہی تجزیہ کیلئے فعالیت فراہم کرتا ہے، لیکن آپ رقم ڈپازٹ اور وڈرا کر سکتے ہیں، سپورٹ کیساتھ بات چیت کر سکتے ہیں اور اقتصادی کیلنڈر چیک کر سکتے ہیں۔ یہ ابتدائی ٹریڈرز کیلئے موزوں ہے، کیونکہ اس میں ایک سادہ انٹرفیس ہے اور ہر چیز جس کی آپ کو ضرورت ہے ایک جگہ پر ہے۔

یہاں، آپ FBS Traders ایپ کا انٹرفیس دیکھ سکتے ہیں۔ آپ تجارتی اثاثوں کی فہرست دیکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ ترجیحی تجارتی انسٹرومنٹ پر کلک کرتے ہیں، تو آپ فوری طور پر "خریدیں Buy" اور "بیچیں Sell" کے بٹن دیکھ سکتے ہیں۔ سب کچھ واقعی قابل فہم اور سمجھنے کی قابل ہے۔

2022-8-18 12.48.43.526.png

FBS Trader اور FBS موبائل پرسنل ایریا جیسی ایپلیکیشنز آپ کو اپنے بینک اکاؤنٹ سے اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں اور اس کے برعکس اپنے سمارٹ فون کے ذریعے فنڈز منتقل کرنے کی اجازت دیتی ہیں۔

موبائل پر منتقل ہونے کے فائدے اور نقصانات

جو لوگ ٹریڈنگ کیلئے کمپیوٹر ٹرمینلز کا استعمال کرتے ہیں وہ جدید خصوصیات جیسے جدید ترین چارٹنگ ٹولز کے استعمال کی وجہ سے ایسا کرتے ہیں۔ زیادہ تر موبائل ٹریڈنگ ایپلی کیشنز میں کم ٹولز ہوتے ہیں۔

تاہم، موبائل ٹریڈنگ پلیٹ فارم بھی ہر روز نئی ٹیکنالوجیز تیار کر رہے ہیں اور متعارف کروا رہے ہیں جو صارفین کو زیادہ فیچر سے بھرپور رسائی فراہم کر سکتے ہیں۔ جیسے جیسے موبائل آلات بہتر ہوتے جائیں گے، سمارٹ فونز پر بھی زیادہ جدید آلات فراہم کرنا ممکن ہو جائے گا۔

مثال کیطور پر، MT5 موبائل ایپ کی تصویر دیکھیں۔ یہاں، ہم نے دو اشارے شامل کیے: تین مختلف پیریڈز کیساتھ موونگ ایوریج اور ایک سٹوکاسٹک آسیلیٹر۔ آپ جتنے چاہیں اشارے شامل کرسکتے ہیں، اس لیے آپ کا معمول کا تکنیکی تجزیہ ایپ میں آسانی سے کیا جا سکتا ہے۔

photo_2022-08-23_11-16-43.jpg

ڈیوائس کی چھوٹی اسکرین کا سائز بھی تکلیف دہ ہو سکتا ہے۔ مزید برآں، اگرچہ موبائل پلیٹ فارم چارٹنگ ٹولز پیش تو کرتے ہیں، لیکن ایک ہی وقت میں اسکرین پر متعدد چارٹس کھولنا ممکن نہیں ہے۔

اس کے علاوہ، کچھ صارفین کو سیکورٹی کے بارے میں خدشات لاحق ہو سکتے ہیں۔ تاہم، ایسے خدشات بے بنیاد ہو سکتے ہیں۔ یہ پلیٹ فارمز وہی سیکیورٹی پروٹوکول استعمال کرتے ہیں جیسے ویب پورٹلز، بشمول آن لائن اسٹورز۔

زیادہ تر ایپلیکیشنز ٹو اسٹیپ تصدیقی عمل کا استعمال کرتی ہیں: صارف پہلے اپنے موجودہ صارف ID اور پاس ورڈ کیساتھ لاگ ان ہوتا ہے، اور پھر ایک منفرد PIN یا صرف ایک بار کیلئے استعمال کیا جانے والا پاس ورڈ داخل کرنا ہوتا ہے۔ تاہم، صارفین کو اپنے آلات پر حفاظتی کوڈز نہیں رکھنے چاہئیں تاکہ اسے چوری ہونے سے بچایا جا سکے۔

رسائی کی اس آسانی کا منفی پہلو یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کچھ ٹریڈرز زیادہ ٹریڈ کرنے کی کوشش کریں۔ یہ بار بار کے نقصانات اور اسپریڈز پر بہت زیادہ کمیشن کی ادائیگی کا باعث بھی ہوسکتا ہے۔ ٹریڈر کو صرف اس لیے زیادہ ٹریڈ نہیں کرنی چاہیے کہ اب ان کی مارکیٹ تک فوری اور آسان رسائی ہے۔ ہر تجارتی آرڈر کو لگانے سے پہلے اپنی حکمت عملی پرغور کرنا اور تجزیہ کرنا بہت ضروری ہے!

کیا آپ کو موبائل پر منتقل ہونا چاہئے؟

ہم نے اہم دلائل کو درج کر دیا ہے، لیکن یقیناً، یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کس چی کا انتخاب کرتے ہیں، کیونکہ بہت کچھ آپ کے تجارتی انداز پر منحصر ہے۔ تاہم، صحیح وقت پر صحیح اقدامات کرنے کیلئے، مارکیٹ تک فوری رسائی حاصل کرنا مفید ہے۔

نتیجہ

آج فاریکس ٹریڈنگ دنیا کے تقریباً ہر حصے میں موجود ہے اور ہر ایک کیلئے دستیاب ہے۔ یہاں تک کہ کم سے کم جدید ٹیکنالوجی والے ممالک کو بھی فاریکس ٹریڈنگ مارکیٹ تک رسائی حاصل ہے اور مارکیٹ ہر روز بڑھ رہی ہے۔ ٹریڈنگ واحد چیز نہیں ہے جس میں موبائل فون نے انقلاب برپا کیا ہے، سمارٹ فونز نے لوگوں کے رہنے اور کام کرنے کے طریقے کو بدل دیا ہے۔ زیادہ تر چیزیں سمارٹ فونز سے کی جاسکتی ہیں، اور یہ آلات وقت کیساتھ ساتھ بہتر سے بہتر ہوتے جارہے ہیں۔ تو ٹریڈنگ کے عمل کیطور پر! مزید مشق کریں اور آپ کیلئے اپنے سمارٹ فون کے ذریعے ٹریڈنگ کرنا واقعی آسان ہوگا۔ بہترین موبائل ٹریڈنگ پلیٹ فارم تلاش کریں جو آپ کے ٹریڈنگ کے انداز کے مطابق ہو۔

اسی طرح

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera