مومنٹم فورکس حکمت عملی

مومنٹم فورکس حکمت عملی

2019-11-11 • اپ ڈیڈ

مومنٹم انڈیکیٹر کو ایک ارتعاش کے طور پر درجہ بند کیا گیا ہے۔ اس کو قیمت کی تحریک کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ ایک مخصوص مدت کے اتار چڑھاؤکی حد تک جائزہ لینے کے لئے کھولنے کی پوزیشن کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اہم شرائط کا تعین ٹریڈز کی مدد کرتا ہے۔ مومنٹم ایڈیکیٹر کی اتار چڑھاؤ کی کرو کو ایک علیحدہ ونڈوکے اندر دکھاتا ہے.
کسی بھی انتہائی انحراف کی صورت میں تکنیکی آلہ کامیاب پوزیشن کھولنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ ہمارے تسلسل کی حکمت علمی کی بنیاد کا احاطہ کرتی ہے۔

,tp.png

ریاضیاتی اشارے

مومنٹم کی لفظی تشریح مومنٹ سائز کے طور پر کی جاسکتی ہے۔ یہ مارکیٹ کی موجودہ قیمت کے سائز کا تناسب لگاتا ہے۔ اس قیمت سے جو ماضی قریب میں مقرر کی گئی تھی۔ مندرجہ ذیل حسابی طریقہ فرض کریں کہ ارتعاش "اوسیلیٹر" کی مرکزی لائن 100 کی سطح پر واقعہ ہے۔ اشارے کا بڑاپیرامیٹر (دور)، جتنی کم لائن اوپر نیچے ہو گا،  اتنا ہی مختلف بدلتی ہوئی قیمتوں سے یہ غیر مطلع رہے گا۔

مومنٹم انڈیکیٹر: کلیدی ٹریڈنگ کی تراکیب

چارٹ پر 100 اور مزید کینڈلز پر مشتمل ایک انتہائی قیمت کا قیام ایک اشارہ ہے کہ حالیہ رجحان جاری رہے گا۔ اس کے باوجود، کسی بھی پوزیشن کو کھولنے سے قبل، آپ کو دوسرے اشاروں سے تصدیق کرنے کی ضرورت ہے۔
مومنٹم انڈیکیٹر کے ساتھ ٹریڈنگ کی درج ذیل حکمت عملی ان سگنلز پر مبنی ہوتی ہے جب لائن 0 - 100 کی سطح عبور کرتی ہے۔
اس بات کا تعین کرنا کہ سب سے اہم لمحہ کون سا ہے، تو فاسٹ موونگ ایوریج کو 5 - 10 کنڈلز کے ادوار کے ساتھ اس کی تعمیر کی سفارش کی جاتی ہے۔ خریداری کا لمحہ تب آتا ہے جب، موونگ ایوریج 100 کی سطح نیچے سے اوپر پار کرتاہے۔ اور فروخت کا لمحہ تب آتا ہے۔ جب حرکت پذیر اوسط 100 لائن اوپر سے نیچے کو پار کرتاہے۔
مومنٹم انڈیکیٹر عام طور پر ایک ٹریڈنگ چینلز کی بریک آؤٹ کی صورت میں استعمال ہوتاہے۔ اگر اس کی رفتار (مثبت) کی طرف زیادہ ہے تو موجودہ قیمت پچھلی قیمت سے زیادہ ہوگی اور بڑھتا رجحان ظاہر ہو گا یہی صحیح وقت خریدنے کا ہے۔ فروخت کی کنڈیشن مندرجہ ذیل ہیں: اگراس کی رفتار (منفی) کی طرف کم ہے اور موجودہ قیمت ضرور گرے تو( یہ سست رجحان کو ظاہر کرتاہے)۔
مومنٹم انڈیکیکڑ کے بینادی نقائص: غلط تصادم کے وقت اشارہ فوری ردعمل ظاہرکرتاہے -اور قیمتیں اچھلنا شروع کرتی ہیں جس سے ٹریڈ خطرے کا شکار ہو سکتی ہے۔
غلط سگنل سے بچنے کے لئے مومنٹم اینڈیکیکٹر بھیج سکتا ہے۔ تو آپ کو تصدیق کے لئے دوسری اینڈیکیٹرز استعمال کرنے چاہیں۔ 

فارکس مومنٹم رجحانی ٹریڈنگ سسٹم + ایکسپونینشل موونگ ایوریج

"کلیدی اجزاء":

2 موونگ ایوریج - 9- پیریڈ ای ایم اے (سرخ لائن)۔ 30-پیریڈ ای ایم اے (نیلی لائن)۔
مومنٹم انڈیکیٹر 14)) ۔ 100 لائن کے ساتھ
ٹائم فریم:۔ H1 - اندراج کے پوائنٹس کا تعین کرنا اور پوزیشن کا انعقاد
ڈیمارک لائن کے ساتھ جڑنا اور قیمتوں کا ذیادہ اتار چڑھاؤ
کرنسی کے جوڑے: ایسے جوڑے جو مستحکم اور زیادہ تبدیلی کے دوران بہت موثر رہتے ہیں۔ وہ ہیں- (GBP/USD, EUR/USD, AUD/USD – سب سے زیادہ مؤثرہیں )

سگنل خریدیں

قیمت ضرور ڈیمارک لائن کو توڑے گی;

مومنٹم لائن ضرور 100 لائن کے اؤپر جائے گی;

ای ایم اے9) )  ضرور عبور کرے گی ای یم اے 30)) کو، نیچے سے اوپر کی طرف۔

GBPUSDH.png

سگنل فروخت:

ڈیمارک لائن کے نیچے کا بریک آؤٹ;

مومنٹم لائن کو ضرور 100 لائن نیچے جانا چاہیے;

ای ایم اے9) ) ضرور عبور کرے گی ای یم اے 30)) کو، اوپر سے نیچے کی طرف۔

GBPUSDH1.png

نئی کینڈل کے شروع ہوتے ہی آپ بٹن ضرور دبائیں "اوپن آڈر" ۔ آڈر کو سٹوپ لوس اپنے قریبی کم زیادہ پر رکھیں۔ سگنل کا فروخت کرنا - زیادہ سے زیادہ آپ کو نشاندہی کرنی چاہیے۔ سگنل کا خریدنا - کم سےکم نزدیک رکھنا۔ اپنے آڈر کو کلوز یعنی بند کردیں جب مومنٹم لائن 100-لائن مخالف سمت کو عبور کرجائے۔

 

 

اسی طرح

سرفہرست 3 ایسی حکمت عملیاں جن میں ایک ابتدائی ٹریڈر بھی مہارت حاصل کرسکتا ہے

آج ہم تین سب سے مشہور اور مفید حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔ مضمون پڑھنے کے بعد، انہیں ڈیمو اکاؤنٹ پر ضرور آزمائیں۔ یہ حکمت عملی آپ کو یہ سمجھنے میں مدد دے گی کہ ٹریڈنگ کس طرح کام کرتی ہے اور آپ کو عملی اقدام کا منصوبہ فراہم کرتی ہے۔

ٹرینڈ سسٹم کے اندر

آئیے موثر حکمت عملی پر تبادلہ خیال کریں، جو مشہور ٹریڈرز جیسے مسٹر لیری ولیمز، مسٹر رالف ایلیٹ اور مسٹر الیگزینڈر ایلڈر کے بہترین خیالات کا مرکب پیش کرتی ہے۔ ہم آپ کو واضح کرنے کے لئے مرحلہ وار اس حکمت عملی پر عمل کریں گے۔ کیا آپ تیار ییں؟ چلیں شروع کرتے ہیں۔

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • Trade 100 بونس کیسے حاصل کیا جائے؟

    FBS سے $100 مفت حاصل کرنے کیساتھ اپنی تجارتی صلاحیتوں کو فروغ دیں۔ اس آپشن کو چالو کرنے کے لئے، اس میں 100$ کیساتھ ایک Trade 100 بونس اکاؤنٹ کھولیں۔ فعال ٹریڈںگ اور 30 ​​لاٹس کی ٹریڈنگ کے ساتھ 30 دن کے دوران رقم کا استعمال کریں۔ اگر آپ کامیاب ہوجاتے ہیں تو، آپ اپنا 100$ کا منافع حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ ایک جیت کی پیشکش ہے! نہ صرف آپ کو نفع حاصل کرنے کا موقع ملے گا، بلکہ آپ حقیقی منڈیوں کی جانچ کرسکتے ہیں اور اپنی FX مہارت کی تربیت بھی کرسکتے ہیں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera