
دنیا میں اگر لاکھوں نہیں تو ہزاروں اثاثے ہیں، جن کا آغاز معروف یورو، ڈالر، سونا، بٹ کوائن اور دیگر سے ہوتا ہے۔
2023-04-03 • اپ ڈیڈ
ایسی بہت سی حکمت عملیاں ہیں جن میں فیبوناکی لیول یعنی سطحوں کا استعمال ضروری ہے۔ ٹریڈرز ان کو بہترین طریقے سے اپنانے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ یہ دیگر تکنیکی آلات کے ساتھ استعمال کئے جا سکیں۔ آج ہم ایسی حکمت عملی کے بارے میں بات کریں گے جو ٹریڈرز کے درمیان کافی معروف ہے۔ اس کو میک فیبو کہتے ہیں۔
ٹریڈرز H1 اور H4 ٹائم فریمز پر گولڈ اور EUR/USD ٹریڈ کرتے ہوئے یہ حکمت عملی لاگو کرنے کی تجویز دیتے ہیں۔
مندرجہ ذیل حکمت عملی کے لئے ہمیں کیا کرنا چاہیئے؟
سب سے پہلے ہمیں چارٹ پر تین موونگ ایوریجز کو لگانا ہوگی۔
o پہلا سمپل موونگ ایوریج کی مدت 8 کے برابر ہونی چاہیئے;
o دوسرا سمپل موونگ ایوریج کی مدت 20 کے برابر ہو;
o تیسرا موونگ ایوریج 5th مدت کے ساتھ ایکسپونینشل ہے۔
دوسرے نمبر پر، ہم اپنی ٹریڈنگ کی حکمت عملی میں فیبوناکی لیولز کو اپناتے ہیں۔ آپ یہ سیٹینگزمیں سیٹ کر سکتے ہیں:
یہ وہ لیول ہیں جو ہم استعمال کرتے ہیں:
ہمیں خاص اصولوں کی پیروی کرتے ہوئے اپنائے گئے فیبو لیولز کو لاگو کرنا ہوگا۔ عام طور پر، یہ ٹریڈنگ کی سمت پر منحصر ہے۔
ہمیں کب خریدنا چاہیئے؟
EUR/USD کے H1 چارٹ کی مثال کو دیکھتے ہیں۔ 12 اپریل کو ایکسپونینشل موونگ ایوریج (وائیولیٹ) نے 20-پیریئڈ SMA (براوئن) کو اوپر سے لے کر نیچے تک کراس کیا۔ جب قیمت نے پچھلی مزاحمت کو توڑا تو ہم نے 1.1287 پر ایک لانگ پوزیشن کھولی۔ ہم نے اپنا سٹاپ لاس 1.1264(38.2 فیبو لیول) اورٹیک پرافیٹ 1.316(161.8 فیبو لیول) پر لگایا۔ اس کے نتیجے میں، ہم نے 29 پیپس کمائے۔
ہمیں کب بیچنا چاہیئے؟
EUR/USD کے H1 پر, 5- پیریئڈ EMA (وائولیٹ) نے 2 جنوری کو 20-پیریئڈ SMA کو الٹا کراس کیا۔ جب کراس اوور اور سپورٹ کے نیجے بیئریش کینڈل سٹک ہوئی تو ہم نے 1.1420 پر ایک شارٹ پوزیشن یعنی قلیل مدتی پوزیشن کھولی۔ ہم نے اپنا سٹاپ لاس 1.1436 (78.6 فیبو لیول) پر لگایا۔ ہمارا ٹیک پرافیٹ لیول 1.1376(161.8 فیبو لیول) پر لگایا گیا۔ ہم نے 44 پیپس کمائے۔
اس طرح کی حکمت علی ہمیں سکیلنگ ان کا موقع بھی دیتی ہے۔ اگر قیمت 161.8 کے فیبو ٹارگیٹ کی طرف بڑھ رہی ہو اور 5-پیریئڈ ایکسپونینشل MA, سیمپل 8-پیریئڈ MA کو نیچے سے اوپر ( شارٹ پوزیشن کے لئے) یا پھر اوپر سے نیچے ( لانگ پوزیشن کے لئے) کراس کرے، اور پھر واپس کراس کرے تو کراس اوور کے بعد کینڈل سٹک کی اوپن قیمت اضافی داخلی پوائنٹ ہے۔ اس صورت میں ہم اپنا ٹیک پروفیٹ 261.8 فیبو لیول پر رکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ، یہ تجویز کی جاتی ہے کہ سکیلنگ ان کے بعد اپنے سٹاپ لاس کا پیچھا کریں۔
مثال کے طور پر، اسی چارٹ میں، ہم نے 1.1706 پر شارٹ یعنی قلیل پوزیشن لگائی۔ ہم نے1.1678 پر مزید اضافہ کیا جب ایکسپونینشل MA(وائیولیٹ) نے 8-پیریئڈ SMA(اورینج) کو کراس کیا۔ ہم نے ٹیک پرافٹ کو 1.1614 پر موو کر دیا(261.8 فیبو لیول). اسی کے ساتھ ساتھ ہم نے سٹاپ لاس کو 1.1708 پر 78.6 فیبو لیول پر ٹریل کر دیا۔
نتیجہ
آج ہم دیکھیں گے کہ ایک کارآمد حکمت عملی میں فیبوناکی لیولزکا تھورا سا استعمال کیسا ہے۔ ہم آپ کو یہ تجویر دیتے ہیں کہ اس کا بھرپور فائدہ اٹھانے سے پہلے آپ ڈیمو اکاؤنٹ پر اس کی مشق ضرور کریں۔
دنیا میں اگر لاکھوں نہیں تو ہزاروں اثاثے ہیں، جن کا آغاز معروف یورو، ڈالر، سونا، بٹ کوائن اور دیگر سے ہوتا ہے۔
ٹریڈنگ میں، ہم مختلف انٹری کے سگنلز کے ایک گروپ پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔
ایک ٹرائی اینگل چارٹ پیٹرن ایک مستحکم پیٹرن ہے جس میں ایک اثاثہ کی قیمت بتدریج تنگ ہوتی ہوئی رینج میں موو کررہی ہوتی ہے۔
طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔
ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔
اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!
فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔
ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔