بنیادی مضامین اور خبریں پڑھتے ہوئے شاید آپ نے ایسا کچھ پڑھا ہو کہ " اگر یو ایس CPI ڈیٹا پیشنگوئی سے زیادہ ہو گا تو، USD اوپر جائے گا"۔ کیا یہ ہمیشہ اتنا ہی آسان ہوتا ہے جتنا یہ محسوس ہوتا ہے؟ ظاہر ہے ایسا نہیں ہے۔ یہاں کچھ ایسی چیزیں ہیں جو کامیاب ٹریڈ کرنے کے لیے آپ کو پتا ہونی چاہیے ہیں۔ ہم یہ جاننے میں آپ کی مدد کریں گے۔
کیا آپ نے کبھی یہ فقرہ پڑھا ہے " افواہ خریدو ، حقیقت فروخت کرو"؟ یہ ٹریڈنگ کی دنیا میں اتنا ہی عام فقرہ ہے جتنا کہ " ٹرینڈ آپ کا دوست ہے"۔ خیال بہت سادہ ہے: ٹریڈر کو مارکیٹ کے جذبات پر توجہ دینی چاہیے ہے اور اس ہی کی سمت ٹریڈ کرنا چاہیے ہے۔ لہذا اگر آپ خبروں پر ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو مارکیٹ کا مزاج سمجھنا ہو گا۔ اگر مارکیٹ کا نقطہ نظر کرنسی کے لیے پرامید ہے تو، اس کی قیمت اوپر جائے گی۔ اگر پیشنگوئی حوصلہ افزا نہیں ہے تو، ٹریڈرز چھوٹی پوزیشنز کھول لیں گے.
خبروں پر ٹریڈ کرنے کا صحیح وقت کون سا ہے؟
یہاں ہم ایک اہم چیز بیان کرنا چاہتے ہیں: مارکیٹ کے جذبات جاری کردہ خبروں پر بنتے ہیں. کچھ اس طرح کا پڑھنا جیسے کہ "اگر ڈیٹا میں بہتری آئے ، تو کرنسی کو پذیرائی ملے گی"، آپ ایسا سوچ سکتے ہیں کہ انتظار کرنا بہت اچھا ہے یہاں تک کے خبر باہر نکل جائے اور پوزیشن کھل جائے. تاہم،یہ ایک بڑی غلطی ہو سکتی ہے. عام طور پر،جاری ہونے سے ایک دن پہلے،پوزیشن کا کھلنا بہت اہم ہے. یہی وجہ ہے کہ آپ کو مارکیٹ کے جذبات کو پکڑنے کی ضرورت ہوتی ہے.
لیکن یہ کیسے ممکن ہے؟ خیر، اصل بات یہ ہے کہ مارکیٹ اربوں ٹریڈرز سے بنتی ہے. یہ لوگ خریدنے اور بیچنے کا فیصلہ کرتے ہیں، سرمایاکاری کرنا یا ٹریڈنگ سے باہر نکل جانا ان کی توقعات کے مطابق کہ آگے قیمت کے ساتھ کیا ہو سکتا ہے. مقصد یہ ہو کہ کم قیمت پر خریدیں اور مہنگا بیچیں. آسان لفظوں میں ، اگر ہر کوئی یورپ میں اچھی جاری کردہ خبروں کی توقع رکھتا ہے ، یہ لوگ ریلیز سے آگے یورو خریدیں گے جب کہ وہ ابھی سستا ہو گا اور اس کو مثبت پروگرام کے بعد زیادہ قیمت پر بیچیں گے. یہ منطقی لگتا ہے، کیا ایسا نہیں ہے؟
تو آپ کیا کرتے ہیں؟ حل بہت آسان ہے: آپ کو بنیادی تجزیہ پر توجہ دینے کی ضرورت ہے. اگر ہم معاشی اعدادوشمار کے بارے میں بات کریں تو ، تو آپ کو معاشی کیلنڈر اور پیشنگوئی کو دیکھنا چاہیے ہے. اگر آپ دیکھیں کہ پیشنگوئی پرانے اعدادوشمار سے زیادہ ہے ، تو آپ کرنسی خریدنے پر غور کریں. اس کے الٹ، ایک کیس کے مطابق اگر آپ کو لگے کے پیشنگوئی منفی ہے، تو کرنسی کو بیچنے کے بارے میں سوچیں. H1 ٹائم فریمز چیک کریں اور دیکھیں کہ کیا کوئی قلیل مدتی رجحان ہے کیلنڈر پر معاشی پیشنگوئی میں. اگر ایسا کوئی رجحان ہے تو، آپ اصل پروگرام سے آگے ٹریڈ کر سکتے ہیں. اس طرح آپ مارکیٹ کے جذبات پر ٹریڈ کریں گے.

اصل جاری ہونا
اگر آپ پروگرام سے آگے ٹریڈ کرتے ہیں تو، یہ عقلمندی ہے کہ آپ اصلی ریلیز سے پہلے پوزیشنز بند کر دیں دو وجوہات کی بنا پر۔پہلے، اگر ریلیز توقع کے مطابق ہے، ٹریڈرز ہو سکتا ہے کہ حقیقت فروخت کریں، اور دوسرے الفاظ میں، وہ پوزیشنز بند کر دیں جو انہوں نے خبروں سے پہلے اوپن کی تھیں۔ بہت زیادہ منافع لینے سے ایکسچینج ریٹ گر سکتا ہے یہاں تک کہ اگر ریلیز مثبت ہی کیوں نہ ہو۔یہ اس وقت ہو سکتا ہے کہ جب ریلیز پہلے ہی قیمت میں ہو، (خبر پہلے ہی قیمت میں شامل ہو، تو ایثیٹ فیصلے پر برتاؤ نہیں کریں گے).آپ نے شاید بہت سی مثالیں دیکھی ہوں مرکزی بینک کی ملاقاتوں کے ساتھ۔ اگر مارکیٹ کو رہٹ ہائک کی توقع ہو تو، مرکزی بینک کے فیصلے سے پہلے ہی قیمت اوپر چلی جاتی ہے، جیسا کہ فیصلہ پہلے ہی قیمت میں تھا، بہت زیادہ ممکن ہے کہ جاری ہونے کے بعد کرنسی گر جائے، کیونکہ وہ ٹریڈرز جن کو ریٹ ہائک کی توقع تھی وہ بیچنا شروع کر دیں گے.
دوسرا معاشی کیلنڈر ہمیشہ نا امید کر سکتا ہے. نتیجے کے طور پر، ٹریڈرز جو پہلے ہی اچھے نتائج پر شرطیں لگا چکے فورا بیچ دیں گے اور قیمت گر جائے گی. اگر آپ پروگرام سے پہلے ٹریڈ کرتے ہیں تو ، آپ کو ان خطرات سے نہیں نمٹنا پڑے گا.
اس ہی طرح کے تحفظات مارکیٹ میں داخل ہونے کو خطرناک بھی بنا سکتے ہیں خبر کے جاری ہونے کے فورا بعد جیسے کے مارکیٹ اتار چڑھاؤ کا شکار ہو سکتی ہے اور آپ کی توقعات کے مطابق نہیں جا سکیں گی.
یاد رکھیں کہ آپ ہمیشہ fbs.com پر تجزیات پڑھ سکتے ہیں. ہمارے ماہرین دنیا کی معیشیت کے بارے میں معلومات اکٹھی کرنے میں پوری محنت صرف کر رہے ہیں تاکہ آپ اچھا فیصلہ کر سکیں اور کامیاب ٹریڈ کر سکیں گے.
مثالیں
چلیں مثالوں پر غور کرتے ہیں۔ USD پر نان فارم ہے رولز ڈیٹا ( ایک بہت ہی پر اثر اعدادوشمار کا اشارہ) کاا بہت اثر ہے۔ اگست 3, 2018 میں NFP ڈیٹا جاری ہوا۔ پیشنگوئی منفی تھی، اور حقیقی ڈیٹا پیشنگوئی سے حد درجے بد ترین تھا۔ نتیجے کے طور پر، 3- دن اوپر بڑھتے ہوۓ رک گیا تھا۔ USD نے اس دن کچھ پوائنٹ کا نقصان اٹھایا اور اگلے دن پھر لگاتار اوپر ہی بڑھتا رہا.

خبروں میں قیمت۔
انگلستان کے بینک نے 2 اگست کو سود کی شرح بڑھا دی لیکن اس نےGBP کو سپورٹ نہیں کیا۔اس کے علاوہ، جاری ہونے کے بعد, GBP/USD پئیر ڈوب گیا۔ سب سے پہلے، مارکیٹ کو قیمتیں بڑھنے کی پہلے ہی توقع تھی۔ دوسرا یہ کہ، یہ اہم ہے کہ ایک اور اہم فیکٹر کے بارے میں بتایا جائے جس پر غور کیا جانا چاہیے ہے۔ نئے ریلیزز کا انتظار کرنے کے لیے، عام طور پر آپ کو مارکیٹ کے جذبات کو دیکھنا چاہیے ہے۔ ایسی اہم خبر جیسے ٹریڈ جنگوں میں اضافہ، بریکسٹ ڈیل شاید معاشی اعدادوشمار جاری ہونے سے زیادہ قیمت کو متاثر کرے۔ یہی وجہ ہے کہ اعلان سے پہلے بریکسٹ پائونڈ اوپر نہیں گیا اور یہاں تک کے جاری ہونے کے بعد وہ گر گیا.

تجاویز
اگر آپ سیکھنا چاہتے ہیں کہ خبروں پر اپنا منافع کیسے بڑھانا ہے تو، آپ کو ان اصولوں پر عمل کرنا ہو گا:
1. نئے آنے والے پروگرامات اور معاشیاتی ریلیزز کے حوالے سے باخبر رہیں۔
2. موجودہ معاشیاتی ریلیزز ، مارکیٹ کے برتاؤ کے ذریعے مارکیٹ کے جذبات کے حوالے سے اپنی سمجھ و آگاہی میں اضافہ کریں۔
3. مختلف جاری کردہ خبروں کے درمیان تعلقات قائم کریں (مثال کے طور پر، ریٹیل سیلز GDP, PPI, CPI, ext وغیرہ پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے؛ اگر ریٹیل سیلز مارکیٹ کی توقعات سے آگے چلا جاتا ہے تو، ہمیں مضبوط GDP کے جاری ہونے کا انتظار کرنا چاہیے ہے).
اختتام کی طرف آتے ہوئے، ہم کہہ سکتے ہیں کہ بہت اہم چیزیں جو ہر ٹریڈر کو یاد رکھنی چاہیے ہیں کہ جاری کردہ خبروں پر ٹریڈنگ مارکیٹ کے جذبات تک رسائی حاصل کرنے کے لیے ہوتی ہے اور اس جاری کردہ سے پھر ٹریڈ آگے بڑھتا ہے.