غیر ملکی کرنسیوں کے باہمی تعلقات کا استعمال کرتے ہوئے منافع کیسے کمایا جا سکتا ہے؟

غیر ملکی کرنسیوں کے باہمی تعلقات کا استعمال کرتے ہوئے منافع کیسے کمایا جا سکتا ہے؟

2022-04-08 • اپ ڈیڈ

کیا آپ "باہمی تعلق" کے تصور سے واقف ہیں؟ آسان الفاظ میں، باہمی تعلقات دو یا دو سے زیادہ چیزوں کے مابین باہمی تعلقات ہیں۔ آپ مالی منڈیوں میں باہمی تعلقات دیکھ سکتے ہیں۔ آئیے آپ کو اس کے ساتھ ایک سادی سی چال یعنی ٹرک دکھاتے ہیں!

تو زرا، اندازہ لگائیں کہ، گوگل اور فیس بک میں کیا چیز مشترک ہے؟ ہاں، یہ دونوں ہی بڑی امریکی کمپنیاں ہیں، بلکہ وہ بہت بڑے مشتہر بھی تو ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے اسٹاک کی قیمتوں میں متحرک چیزیں ایک جیسی ہیں۔ لہذا ، ان کے قیمت چارٹ کو دیکھ کر آپ تقریبا ایک جیسی تصاویر دیکھتے ہیں۔ ٹرک یعنی چال یہ ہے: جب ایک میں کمی واقع ہو رہی ہے، تو آپ جڑواں بچوں کی طرح دوسرے کے مستقبل کی نقل و حرکت کا بڑی آسانی سے پیشنگوئی کر سکتے ہیں۔ دوسرے الفاظ میں، اگر فیس بک اسٹاک بڑھتا ہے اور گوگل اسٹاک میں اب تک اضافہ نہیں ہوا ہے، تو گوگل اسٹاک جلد ہی اوپر جاسکتا ہے۔

یہ چال کرنسیوں کے لئے بھی کام کرتی ہے! آپ کو نیچے ایک مفید ٹیبل ملے گا جہاں آپ مثبت اور منفی آپس میں جوڑے دیکھ سکتے ہو۔ اس کو واضح کرنے کے لئے ، مثبت مطلب ہے کہ وہ اسی طرح آگے بڑھتے ہیں اور منفی مطلب یہ ہے کہ وہ مخالف راستے پر چلتے ہیں۔

بعض اوقات، باہمی تعلقات والے چارٹ صحیح تصویر پیش نہیں کرتے۔ تاہم، اس صورتحال میں آپ باہمی تعلقات کا استعمال کرسکتے ہیں اور دوگنا زیادہ منافع کماسکتے ہیں۔ چلیں ہم کہتے ہیں کہ آپ AUD/USD کرنسی کی جوڑی خریدنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔ راز یہ ہے کہ آپ ایک یا دو منسلک کرنسی کے جوڑے لے سکتے ہیں اور انہیں بھی خرید سکتے ہیں۔ اس مثال میں آپ NZD/USD اور GBP/USD خرید سکتے ہیں۔ اگر ان میں سے دو اوپر جاتے ہیں اور تیسرا نیچے جاتا ہے تو، آپ پھر بھی مثبت میں ہی ہونگے۔ کیا آسان ہے؟ نیز آپ اپنے ذریعہ چارٹس کا موازنہ کرسکتے ہیں اور دوسرے سے منسلک اسٹاک اور کرنسی کے جوڑے تلاش کرسکتے ہیں!

correlation_tips.png

ابھی تجارت کریں

اسی طرح

کپ اینڈ ہینڈل پیٹرن
کپ اینڈ ہینڈل پیٹرن

کپ اینڈ ہینڈل قیمت کے پیٹرن کا ایک تکنیکی چارٹ سیٹ اپ ہے جو کپ اور اس کے ہینڈل سے مشابہت رکھتا ہے۔

سب سے زیادہ مستحکم کرپٹو کرنسیاں
سب سے زیادہ مستحکم کرپٹو کرنسیاں

ویب سائٹ coinmarketcap.com کیمطابق، 9250 سے زیادہ مختلف کرپٹو کرنسیاں ہیں۔ اور وہ رجسٹرڈ ہیں، جن میں سے دو گنا سے زیادہ نظروں سے پوشیدہ ہیں۔ ان کی وضاحت کرنے والا مضمون پڑھنے میں بھی ایک سال لگ جائے گا اور اس کا کوئی مطلب نہیں ہوگا کیونکہ ان میں سے نصف کرپٹو کرنسیاں پہلے ہی غیر فعال ہوچکی ہیں۔

پن بار ٹریڈنگ کی حکمت عملی
پن بار ٹریڈنگ کی حکمت عملی

بعض اوقات ایک چارٹ یا کینڈل اسٹک پیٹرن ایک ٹریڈ میں بہتر انٹری سگنل فراہم کر سکتا ہے اگر یہ کسی خاص سطح پر واقع ہو۔ ایک پن بار سب سے زیادہ قابل اعتماد اور مشہور کینڈل اسٹک کے نمونوں میں سے ایک ہے، اور جب ٹریڈر اسے چارٹ پر دیکھتے ہیں، تو وہ توقع کرتے ہیں کہ قیمت جلد ہی اس کی سمت بدل جائے گی۔

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

  • لیول اپ بونس کو کیسے فعال کیا جائے؟

    اپنے FBS پرسنل ایریا کے ویب یا موبائل ورژن میں لیول اپ بونس اکاؤنٹ کھولیں اور اپنے اکاؤنٹ میں 140$ تک مفت حاصل کریں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera