ٹریڈنگ کے لئے ٹائم فریم کا انتخاب کیسے کریں

ٹریڈنگ کے لئے ٹائم فریم کا انتخاب کیسے کریں

2023-04-03 • اپ ڈیڈ

ہمارے ویبینار میں سب سے ذیادہ پوچھے جانے والے سوالوں میں سے ایک یہ ہے کہ "میں ٹریڈنگ کے لئے ٹائم فریم کیسے منتخب ک سکتا ہوں؟" آئیے اس آرٹیکل میں اس کو حل کرتے ہیں!

سب سے پہلے، ہمیں کہے جانے والے "بالائی" اور "زیریں" ٹائم فریم میں فرق بنانا چاہیے۔ ان کے درمیان کا بارڈر ایک گھنٹہ کے ٹائم فریم سے گزرتا ہے(H1)۔ بڑے دورانیے والے ٹائم فریمز کو بالائی، لمبا یا بڑا کہا جاتا ہے(4-گھنٹے، روزانہ، ہفتہ وار، مہینہ وار)، جبکہ چھوٹے دورانیے والے ٹائم فریمز کو نچلا یا چھوٹا کہا جاتا ہے(30-، 15-، 5-منٹ)۔

منتخب کردہ اثرات

ٹریڈنگ کے لئے آپ کےپاس جو وقت ہوتا ہے

وقت جو آپ اپنی مرضی سے ٹریڈنگ پر سرف کرنا چاہتے ہیں وہ ایک اہم عنصر ہے۔ اگر آپ ایک دن میں بہت سی ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں، تو چھوٹا ٹائم فریم منتخب کریں اور ایک اسکیلپر یا دن کا ٹریڈر بنیں۔ اگر آپ پورے ٹائم کے ٹریڈر نہیں بن سکتے اور ہفتے میں 1-3 ٹریڈ کا منصوبہ بناتے ہیں تو بڑے ٹائم فریم کی مد میں فیصلہ کریں۔ کیا یہ آسان ہے؟ شرط لگائیں!

ہر ٹائم فریم کے سیٹ کے اپنے فائدے ہیں۔ بالائی ٹائم فریم آپ کو "مارکیٹ کے شور" کو ختم کرنے اور بڑے اور "مزیدار" قیمت کو پکڑنے کی اجازت دے گا۔ اسی دوران، آپ چھوٹے ٹائم فریم ذیادہ ٹریڈ بنا سکیں گے۔ یہ آپ کو سکیل کے مطابق رقم حاصل کرنے کی اجازت دے گا: جتنی ٹریڈ آپ کھولیں گے اتنا آپ کو اچھی ٹریڈ کے مواقع ملیں گے۔

اعلی اور کم وقت کی حدیں

آپکی شخصیت۔جب

آپ تجارت کرتے ہیں تو اس بات کا یقین رکھیں کہ آپ آرام محسوس کریں۔اپنی ذاتی طاقت اور کمزوری کا اندازہ لگائیں اور اپنے فائدہ کےلئے دونوں کام کریں۔

اگر آپ سٹریس کے اونچے لیول سے مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں اور جلدی فیصلہ کرلیتے ہیں،تو آپ کم ٹائم فریم میں تجارت کو منتخب کر سکتے ہیں۔ آپکو پرسکون رہنے کی خاصیت کی ضرورت ہے، نقصان سے جلدی باہر نکل آنا اور اگر آپ مارکیٹ میں نقصان اٹھاتے ہیں تو بدلہ لینے کی طلب لینے میں مزاحمت کریں۔ دوسری طرف، آپکو کچھ جذباتی لچک کی بھی ضرورت ہے اگر آپکو ذیادہ منافع مل جائے اور آپ نہ جائیں اور ایک تجارت پر ذیادہ بیٹنگ شروع نہ کر دیں۔کم ٹائم فریم میں شاٹ ٹرم تجارت سے آپکو مارکیٹ کی پلس محسوس ہوگی اور آپکو بہت چست تاجر بننا پڑے گا۔

shutterstock_633272297.jpg

اسی وقت،اگر آپ میں گہری سوچ کے لئے صبر اور پروپینسٹی ہے تو، ذیادہ بڑے ٹائم فریم کو خیال میں رکھیں۔ یہاں آپکو پہلے انتظار کرنا ہے کہ اچھا سگنل آئے اور پھر قیمت آپکے ٹارگٹ تک پہنچے۔اگر آپ جلدی نہیں کررہے اورہر تجارت کے نتیجے کا جائزہ لینے میں وقت لیتے ہیں تویہ آپ کے لئے بہترین آپشن ہے۔

تکنیکی تجز

یہ۔کیا یہ واقعی ایک عنصر ہے۔اگر آپ کو دو چارٹ دکھاتے ہیں،تو شاید آپکو پتہ نہ لگے کہ کونسا بڑا ٹائم فریم ہے اور کونسا چھوٹا۔اشاروں کا اصول ہے جیسا کہ ایم اے سی ڈی اور حرکت کرتے ہوئے ایورج، طریقے جیساکہ ہیڈ اور شولڈر یا ڈبل ٹاپ اور چیزیں جیساکہ سپورٹ اور رززسٹنس ایک جیسی ہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ کس ٹائم فریم میں تجارت کر رہے ہیں۔اگرچہ ایسا لگتا ہے کہ ایک ہی ٹائم فریم میں ایک جیسے آلات استعمال کرتے ہوئے مختلف ٹائم فریم میں مختلف نتیجے آتے ہیں،جبکہ یہ تاجر کے کاموں اور اسکی مہارت پہ منحصر ہے۔

انٹریڈی والاٹائیلٹی

ایم۔30 اور ڈی۔1 کے درمیان ٹائم فریم کا فرق ایک تکنیکی پیٹرن ہے جوکہ بعد کی بجائے پہلے ذیادہ تیزی سے بڑھے گی۔ مزید یہ کہ،تاجر جوکہ کم ٹائم فریم میں ہیں وہ نئی ریلیز کےلئے ذیادہ حساس ہیں، اگرچہ آپ ہمیشہ اکانومک کیلنڈر چیک کر سکتےہیں اور فیصلہ کر سکتے ہیں کہ ان ایونٹس کے وقت میں تجارت سے اجتناب کیا جائے،یا اسکے مخالف خبر پرتجارت کی جائے۔

پھیلائیں۔یہ قدر

تی ہے کہ آپ پھیلانے کے بارے میں سوچیں گے اگر آپ کم ٹائم فریم میں کام کرتے ہیں۔ آپ ذیادہ تجارت بند کریں گے اور کھولیں گے۔آپکا ایک اکیلی شارٹ ٹرم کی تجارت کا منافع لانگ ٹرم کرنے والی تجارت سے کم ہوگا،اسلئے پھیلانا ایک بڑا حصہ ہے۔اس سے آگاہ رہیں اور ایسے آلات کو منتخب کریں جوکہ کم ٹائم فریم میں تجارت کا کم پھیلاؤ ہے۔

ٹریڈنگ کے لئے وقت کی حدیں

کتنے ٹائم فریم منتخب کیے جائیں؟

مارکیٹ مختلف ٹائم فریم پر مختلف دکھائی دے سکتی ہے۔ یہ W1 پر نچلا رحجان یا H4 پر بالائی رحجان ہو سکتا ہے۔

کچھ ٹریڈرز اکلوتے آئیڈیل ٹائم فریم کو تلاش کر رہے ہیں۔ دوسرے ہر ٹریڈ ے لئے تمام ٹائم فریم کو دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ وہ M4 پر ٹریڈ کو بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن صورتحال وہاں تیزی سے تبدیل ہوتی رہتی ہے اور وہ بھول جاتے ہیں کہ روزانہ کے چارٹ سے کیا خیالات لئے تھے۔

بہت سے ٹائم فریم کا استعمال آپ کو مکمل تصویر دیکھنے کی اجازت دیتے ہیں۔ یہ "ایک سے زائد ٹائم فریم کا تجزیہ" کہلاتا ہے۔ جب آپ نے فیصلہ ک لیا کہ کون سا ٹائم فریم آپ نے استعمال کرنا ہے(بڑا یا چھوٹا)، 2-3 منتخب کریں جنہیں آپ استعمال کریں گے۔ مثال کے طور پر آپ سونگ ٹریڈر ہو سکتے ہیں اور فیصلہ کرنے کے لۓ روزانہ کے چارٹ استعمال کریں۔ ہفتہ وار چارٹ آپ کو مرکزی رحجان بیان کر سکتا ہے جبکہ H1 آپ کو چھوٹے دورانیہ کا رحجان دکھائے گا۔ اس صورت میں، M5 تک نیچے جانےکی ضرورت نہیں۔

ایک سے زائد ٹائم فریم کے تجزیے کا مرکزی خیال پہلے بڑے ٹائم فریم کا تجزیہ کرنا اور پھر چھوٹے کی طرف حرکت کرنا ہے۔ اس طریقے سے آپ ایک بڑی تصویر پائیں گے اور آپ اپنے آرڈر کے لئے بہترین جگہ تلاش کرنے کے قابل ہوں گے۔ اگر آپ بہت سے ٹائم فریم کے استعمال کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو اس بارے میں ہمارا آرٹیکل پڑھیں ٹرپل اسکرین ٹریڈنگ سسٹم ۔

نتیجہ

جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بہترین ٹائم فریم کے لئے کوئی ترکیب نہیں، لیکن جن ٹائم فریم کے سیٹ پر آپ ٹریڈ کرتے ہیں ان کو منتخب کرنے کے لئے تجاویز ہیں۔ ان تجاویز کو استعمال کرتے ہوئے ان ٹائم فریم کو تلاش کریں جو آپ کے لئے بہت مناسب ہے۔ اپنی ٹریڈنگ میں خوش قسمت رہیں!

اسی طرح

فاریکس ٹریڈنگ پلان کی مثال اور تعریف
فاریکس ٹریڈنگ پلان کی مثال اور تعریف

ٹریڈنگ میں پیچیدگی کے کئی درجے ہوتے ہیں، سب سے آسان سے شروع ہو کر، جیسے بے ترتیب اثاثوں کی خرید و فروخت، خطرات کو منظم کرنے، وقت اور مقاصد کیساتھ، زیادہ جامع طریقوں تک۔

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera