پاکستان میں فاریکس ٹریڈنگ: مسائل کے مؤثر حل کے لیے FBS گائیڈ

پاکستان میں فاریکس ٹریڈنگ: مسائل کے مؤثر حل کے لیے FBS گائیڈ

2022-11-23 • اپ ڈیڈ

فاریکس ٹریڈنگ ہمیشہ ایک خطرناک ہوسکتی ہے۔ اکثر ناکامیوں کا تعلق ٹریڈرز کی مسائل کے لیے غیر ضروری تیاری، اور پیدا ہونے والی مشکلات کو مؤثر طریقے سے حل کرنے میں ناکامی سے ہوتا ہے۔ اس آرٹیکل میں، ہم پاکستان میں فاریکس ٹریڈنگ کی اہم مشکلات کا تجزیہ کریں گے اور آپ کو کچھ FBS لائف ہیکس پیش کریں گے کہ ان سے کیسے بچا جاسکتا ہے۔

تجربہ

آج کی دنیا میں، فاریکس ٹریڈنگ ہر گزرتے دن کے ساتھ پھیل رہی ہے اور زیادہ سے زیادہ نئے ٹریڈرز کو اپنی طرف متوجہ کر رہی ہے، بشمول پاکستانی ٹریڈرز کے۔ نئے افراد کے لیے تمام رجحانات پر نظر رکھنا مشکل ہے اور مناسب علم اور تجربے کے بغیر ریڈنگ میں تیزی سے چھلانگ لگانا بدقسمتی کے نتائج کا باعث بنتا ہے۔

خود کو تیار کرنا اور اپنے علم کے معیار کو بہتر بنانا موثر ٹریڈنگ کی کلید ہے۔ FBS نئے اور تجربہ کار دونوں ٹریڈرز کی سہولت کے لیے تجارتی ٹولز کی ایک وسیع رینج پیش کرتا ہے۔ ہمارے ہتھیاروں میں مالیاتی ماہرین اور اعلیٰ مارکیٹ تجزیہ کاروں کے تعلیمی ویبینارز شامل ہیں، ایک معاشی کیلنڈر جو تمام مالیاتی واقعات کی عکاسی کرتا ہے، اور یقیناً، ایک آسان FBS Trade ایپ جو اس عمل کو اور آسان بناتی ہے۔

جذبات

ایک سنگین مسئلہ یہ ہے کہ بہت سے لوگ اپنے جذبات سے اپنی ٹریڈنگ کو قابو پانے دیتے ہیں۔ مزید یہ کہ ایسا لگتا ہے کہ زیادہ تر ٹریڈنگ کے مسائل، کسی نہ کسی طریقے سے، جذباتی کنٹرول سے متعلق ہیں۔ لوگ جذبات کے زیر اثر آکر غیر منطقی فیصلے کرتے ہیں، جو کامیاب ٹریڈنگ سے مطابقت نہیں رکھتا ہے۔

اگر ٹریڈرز کے پاس سنجیدہ نظم و ضبط اور جذباتی مسائل ہیں، جنہیں وہ خود حل کرنے سے قاصر ہے، تو وہ پیشہ ورانہ مدد استعمال کرسکتا ہے۔ بہت سی بروکریج کمپنیاں، ان میں سے FBS بھی، اپنے کلائنٹس کو رسک مینجمنٹ کی خدمات اور بہت سارے تربیتی مواد پیش کرتی ہیں۔

منصوبہ بندی

نئے پاکستانی ٹریڈرز کی اکثریت بغیر منصوبہ بندی کے اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ شروع کر دیتے ہیں۔ چاہے آپ مستقل بنیادوں پر پیسہ کمانا چاہتے ہیں یا آمدنی کے غیر فعال ذریعہ کو ترجیح دیتے ہیں، تجارتی منصوبہ بنانا ضروری ہے۔ اس میں ٹریڈرز کو درج ذیل اہم نکات کو ٹھیک کرنا ہیں:

  • ترجیحی تجارتی انداز;
  • تکنیکی یا بنیادی تجزیہ;
  • ٹریڈنگ پلیٹ فارم;
  • رسک مینیجمنٹ;
  • تجارتی قوانین اور دیگر پہلو۔

تجارتی منصوبہ کی پیروی کرنا آپ کو منظم اور سوچ سمجھ کر ٹریڈنگ کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ وقت گزرنے کیساتھ، آپ کی مہارتوں میں بہتری آئے گی، آپ کی تجارتی کارکردگی میں اضافہ ہوگا۔ آپ یہ سمجھنا سیکھیں گے کہ آیا آپ نے کوئی غلطی کی ہے یا اگر مارکیٹ نے اس طرح کا برتاؤ نہیں کیا جیسا کہ وہ اکثر کرتی ہے۔

لوکل بروکرز

زیادہ تر مقامی بروکرز سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان میں رجسٹرڈ نہیں ہیں۔ اور اگر فاریکس بروکر غیر قانونی طور پر کام کر رہا ہے، تو آپ کی تمام سرمایہ کاری کے ضائع ہونے کے امکانات 100% تک بڑھ جاتے ہیں۔ ٹریڈرز کے لیے بہتر ہے کہ وہ پاکستان سے باہر رجسٹرڈ بین الاقوامی کمپنیوں میں اکاؤنٹ کھولیں۔ ایسی ہی ایک کمپنی FBS ہے، ہم اپنے پاکستانی کلائنٹس کو قانونی بنیادوں پر اور دھوکہ دہی کے خطرے کے بغیر سازگار تجارتی حالات پیش کرتے ہیں۔

ادائیگیوں کا نظام

بہت سے مقبول ادائیگی کے نظام پاکستان کیساتھ کام کرنے سے انکار کرتے ہیں، جس کی وجہ سے بروکریج اکاؤنٹس سے رقم نکالنا مشکل ہو جاتا ہے۔ پاکستانی کلائنٹس کی سہولت کے لیے، FBS مسلسل نئے مقامی ادائیگی کے نظام اور بینکوں کی تلاش میں کوشاں ہے، جس سے ٹریڈرز با آسانی اپنے پیسوں کو منطم کرسکیں۔

ایکسچینج ریٹ

پاکستانی روپے کو عام طور پر ریزرو کرنسی یا روزمرہ کے لین دین کے لیے موزوں نہیں سمجھا جاتا۔ FBS پاکستانی ٹریڈرز کو امریکی ڈالر میں اپنے اکاؤنٹس میں رقوم ڈپازٹ کرنے کی اجازت دیتا ہے اور روپیہ رکھنے والے اس طرح نمایاں طور پر وسیع تر تجارتی امکانات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

مشکلات فاریکس ٹریڈنگ کا ایک حصہ ہیں۔ ان پر قابو پانے، نتائج اخذ کرنے، اور اپنی غلطیوں پر کام کرنے کی صلاحیت ہی آپ کو زیادہ منافع کمانے اور ایکسچینج پر ٹریڈنگ سے لطف اندوز ہونے میں مدد دے گی۔ FBS جیسے قابل بھروسہ بروکر کی مدد سے، کوئی بھی مشکل ناقابل تسخیر نہیں ہوگی، کیونکہ ہم آرام دہ اور کامیاب ٹریڈنگ کے لیے بروکریج سروسز اور سافٹ ویئر ٹولز کی ایک وسیع رینج پیش کرتے ہیں۔

اسی طرح

عدم توازن پر مبنی ٹریڈنگ کی حکمت عملی
عدم توازن پر مبنی ٹریڈنگ کی حکمت عملی

یہ آرٹیکل آپ کو ٹریڈںگ کی ایک ایسی حکمت عملی سے متعارف کرواتا ہے جس کے لیے حجم، تکنیکی انڈیکیٹرز، اور قیمت کے پیٹرنز کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آپ کو محض پرائس ایکشن پر توجہ دینے کی ضرورت ہوتی ہے۔ عدم توازن کے ٹیوٹوریل میں خوش آمدید۔

مومینٹم ٹریڈنگ کی حکمت عملی
مومینٹم ٹریڈنگ کی حکمت عملی

اس آرٹیکل میں ٹریڈنگ کی MACD + RSI حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے نیز اسے forex مارکیٹ میں ٹریڈ کے مواقعوں کی نشاندہی کرنے کے لیے مؤثر طور پر کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

ولیم کی حکمت عملی
ولیم کی حکمت عملی

بل ولیمز مشہور ترین مارکیٹ انڈیکیٹرز کا تخلیق کار ہے: بہترین آسیلیٹر، فریکٹلز، ایلیگیٹر، اور گیٹر۔

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera