
ٹریڈنگ کرنا آسان کام نہیں ہے۔ اس کیلئے بہت زیادہ توجہ اور وقت درکار ہے، منافع بخش تجارتی حکمت عملی کا ذکر نہ کرنا۔
2023-01-26 • اپ ڈیڈ
یہ راز کی بات نہیں کہ ٹریڈ کرتے ہوئے سٹاپ لوسز لگانا ضروری ہے۔ یہ بات بتانے کے قابل ہے کہ یہ رسک مینجمنٹ کا ایک اہم آلہ ہے۔ لیکن، یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ اسٹاپ آرڈر صحیح طریقے سے کیسے لگائے جاتے ہیں۔ اگر آپ رسک مینجمنٹ کے بنیادی اصولوں کی پیروی نہیں کریں گے تو بہت جلدی پیسے گنوا دیں گے۔ آئیے جانتے ہیں کہ سٹاپ لوسز لگاتے ہوئے آپ کیا غلطیاں کر سکتے ہیں اور ان سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔
کیا؟ آپ اسٹاپ لوس کے بارے میں نہیں جانتے, ہر ٹریڈر کا محافظ فرشتہ؟ تو پھر آپ کو لازمی ہماریفاریکس گائڈبکپڑھنی چاہیئے!
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ قیمت ایک پیچدار شہ ہے، جو آپ کی مرضی کی سمت میں جانے سے پہلے گھٹتی اور بڑھتی رہتی ہے۔ اگر آپ ٹائٹ اسٹاپ لوس لگائیں(داخلی پوائنٹ کے بہت قریب) تو آپ مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ سے بہت جلدی متاثر ہوں سکتے ہیں، جس کی وجہ سے آپ کا اسٹاپ لوس منسوخ ہو سکتا ہے۔ اس کے نتیجہ میں آپ مارکیٹ میں داخل ہونے کا اچھا موقع کھو سکتے ہیں۔تصّور کریں کہ آپ سونا ٹریڈ کر رہے ہیں۔ اور آپ نے دیکھا کہ RSI نے مہنگا زون چھوڑ دیا اور MACD نے قیمت سے انتشار قائم کر لیا ہے۔ آپ نے فیصلہ کیا 1341$ سے ایک شارٹ پوزیشن کھولنے کا اور 1341$ پر ایک ٹائٹ اسٹاپ لوس لگایا(پچھلے منجمد کی بنیاد پر)۔ قیمت گر گئی اور آپ اس سی بہت خوش ہوئے۔ یک دم کچھ اناثر حرکت میں آئے اور قیمت کو بڑھانے کی کوشش کی۔ وہ تو کامیاب نہیں ہوئے، لیکن اس حملے نے آپ کا اسٹاپ لوس منسوخ کر دیا۔ اس کے نتیجے میں، آپ نے مارکیٹ میں داخل ہونے کا اچھا موقع کھو دیا۔
اس لئے ضروری ہے کہ اتار چڑھاؤ کا خیال رکھا جائے
ٹریڈرز کی ایک اور عام غلطی کا تعلق بہت وائڈ اسٹاپ لوسز سے بھی ہے۔ اگر آپ بہت دور اسٹاپ لوس لگاتے ہیں تو آپ ان پوائنٹس کی تعداد بڑھا لیتے ہیں جو ٹریڈ کو رسک لینے کے قابل بنانے کے لئے آپ کو اپنی حمایت میں درکار ہوتے ہیں۔اس غلطی سے بچنے کے لئے، ہمیشہ رسک اور انعام کے تناسب کو مدِنظر رکھیں۔ یہ رسک اور انعام کا تناسب ہر ڈولر کے رسک پر ممکنہ انعام کا تعین کرتا ہے۔مثال کے طور پہ، اکر آپ کا رسک اور انعم کا تناسب 1:3 ہے، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ 1$ رسک کر کے ممکنہ طور پر 3$ بنا سکتے ہیں۔ رسک اور انعام کے اچھے تناسب سے آپ کے اسٹاپ لوسز اور ٹیک پرافٹ آپ کے پوزیشن سائز سے منسلک ہوجائیں گے اور آپ کے منافع بنانے کے امکان زیادہ ہونگے۔نیچے دیئے گئے چارٹ میں، RSI اوور سولڈ زون کی اوپری سطح پر پہنچ گئی۔ آپ نے سوچا کہ یہ پلٹنے والا ہے اور آپ نے 0.7020 پر ایک لانگ پوزیشن کھول لی۔ آپ مارکیٹ میں اتنے لالچی اور پر اعتماد تھے کہ آپ نے اپنا ٹیک پرافیٹ 0.7124 پر رکھا اور اسٹاپ لوس 0.6973 پر رکھا۔ اس کے نتیجہ یہ ہوا کہ موم بتی بجھ گئی اور آپ کو نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔
ٹھیک سپورٹ یا مزاہمت کی سطح پر اسٹاپ آرڈر لگانا خطرناک ہو سکتا ہے، کیونکہ بریک آوٹ کے بعد قیمت واپس اس سطح پر آسکتی ہے اور آپ کی سمت میں جانے سے پہلے آپ کے اسٹاپ کو متحرک کر سکتی ہے۔EUR/USD چارٹ پر، سپورٹ کا 1.2214 پر بریک ہونا ہی تھا۔ پھر، 23 اپریل کو EUR کے بارے میں منفی خبروں کی وجہ سے بریک آوٹ ہو گیا۔ آپ نے بریک آوٹ کے بعد سپورٹ لیول پر اسٹاپ لوس لگا دیا۔ جیسے ہی قیمت واپس 1.2214 پر گئی، آپ کا اسٹاپ ٹوٹ گیا۔ اگر آپ تیز نہیں، تو آپ دخلے کا موقع کھو دیں گے۔ یہاں یہ بتانا بھی ضروری ہے کہ نیچے دی گئی مثال میں آپ نے اپنا سیل آردڑ ٹھیک سپورٹ لیول پر رکھا۔ اس کے نتیجے میں، قیمت اس سے باؤنس کر گئی۔ آپ کو محتاط رہنا چاہیئے اور اپنا آردڑ ٹھیک سپورٹ/مراہمت کی سطح پر نہیں کھولنا چاہیئے۔
یہ کافی وضع ہے، لیکن کبھی کبھی ٹریڈرز اس بارے میں بھول جاتے ہیں۔ آپ کو ٹریڈ شروع کرنے سے پہلے اپنے داخلی پوائنٹس، منافعے کے ہدف، اور سٹاپ لوسز کے بارے میں پتا ہونا چاہیئے۔ حکمتِ عملی کا یہ قدم اس فیصلے سے جذبات کو نکال دیتا ہے کیونکہ آپ نے تاحال کچھ بھی رسک نہیں کیا۔ آپ صرف چارٹ کو دیکھتے ہیں اور قیمت کی سمت کا تجزیہ کرتے ہیں۔
کبھی کبھی، اگر آپ دیکھتے ہیں کہ مارکیٹ آپ کی مرضی کی سمت میں جا رہی ہے، تو آپ بہت خوش ہو جاتے ہیں اور صورتحال کا تجزیعہ کیئے بغیر اپنے اسٹاپ لوس کو تبدیل کر دیتے ہیں۔ اس سے آپ کو غیر متوقع نقصانات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔اگر آپ داخل ہو رہے ہیں، تو آپ کو اس قابل ہونا چاہیئے کہ آپ سٹاپ لوس کی سطح کے بارے میں بتا سکیں: "اگر قیمت اس سطح سے اوپر یا نیچے جائے گی، تو میرے داخلے کی وجوہات کو مارکیٹ رد کر دے گی اور اس سے میرا موجودہ تجزیعہ غلط ثابت ہوگا۔" آپ کو اپنے اصل منصوبے کے ساتھ جڑے رہنا ہے۔ اس سے آپ جذباتی ٹریڈنگ سے بچ سکتے ہیں.اپنا اسٹاپ لوس صرف اس وقت تبدیل کریں جب مارکیٹ اس بات کا ثبوت دے کہ آپ کو اس کی ضرورت ہے۔ مثال کے طور پر، اگر کوئی سپورٹ گر گیا ہے اور دیگر اشارے یہ بتا رہے ہیں کہ یہ مزید نیچے جائے گا تو س وقت اپنا اسٹاپ تھوڑا نیچے لانا اچھا فیصلہ ہوگا۔ اس کے برعکس، اگر کوئی طاقتور مزاہمت کو توڑنے میں کامیاب ہوجائے اور دیگر عناصر بہتری کی طرف اشارہ کریں تو آپ اپنا اسٹاپ لوس اوپر لے جا سکتے ہیں۔
اسٹاپ لوس لگانا ہر ٹریڈر کے لئے ضروری ہے۔ ٹریڈنگ کی ہر حکمتِ عملی کے لئے یہ ضروری ہے۔ لیکن اگر یہ صحیح طریقے سے نہ لگایا جائے، تو یہ آپ پر اپنی چالیں چل سکتا ہے۔ آرٹیکل میں ان غلطیوں سے بچنے کے طریقے دیئے گئے ہیں اور آپ ان کی مدد سے اسٹاپ لوسز لگا سکتے ہیں اور رسک کو کم کرنے کے لئے اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔
ٹریڈنگ کرنا آسان کام نہیں ہے۔ اس کیلئے بہت زیادہ توجہ اور وقت درکار ہے، منافع بخش تجارتی حکمت عملی کا ذکر نہ کرنا۔
ایک ٹرائی اینگل چارٹ پیٹرن ایک مستحکم پیٹرن ہے جس میں ایک اثاثہ کی قیمت بتدریج تنگ ہوتی ہوئی رینج میں موو کررہی ہوتی ہے۔
آج کل، ایک سمارٹ فون سب سے اہم ضرورت میں سے ایک ہے جسے ہم ہر چیز کیلئے استعمال کرتے ہیں۔
ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔
اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔
طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!