کریپٹو کرنسی جوڑوں کی ٹریڈنگ: تعریف، وضاحت، اور مثال

کریپٹو کرنسی جوڑوں کی ٹریڈنگ: تعریف، وضاحت، اور مثال

2023-03-13 • اپ ڈیڈ

کرپٹو کرنسی ہمارے چاروں اطراف ہے۔ زیادہ سے زیادہ کمپنیوں نے کرپٹو کو ادائیگی کے ذرائع کے طور پر قبول کرنا شروع کر دیا ہے (ٹیسلا نے 2021 کی بہار میں بٹکوائن اور جنوری 2022 میں ڈوجی کوائن کیساتھ ایسا کیا)۔ یہ مضمون آپ کو اس ٹیکنالوجی کے قریب رہنے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس ابھرتی ہوئی مارکیٹ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے میں آپ کی مدد کرے گا۔ تو اپنے آپ کو پرآرام دہ بنائیں، اور آئیے کرپٹو جوڑوں کی دنیا میں اپنا سفر شروع کریں۔

کرپٹو جوڑے کیا ہیں؟

قدرتی طور پر، یہ کرنسی کے جوڑوں سے ملتے جلتے ہیں۔ جیسا کہ ہوتا ہے یعنی ایک، بیس یعنی بنیادی اور دوسری کوٹ یعنی حوالہ جاتی کرنسیاں ہوتی ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ یہ دونوں کرپٹو کرنسیاں ہیں۔ جوڑوں کی ساخت بہت آسان ہے: پہلی ایک بیس یعنی بنیادی کرنسی ہے ، اور دوسری کوٹ یعنی حوالہ جاتی کرنسی ہوتی ہے ، جسے کاؤنٹ کرپٹو بھی کہا جاتا ہے۔

Cover_642х361.png

مثال کے طور پر: اگر آپ BTC/USD خریدتے ہیں، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ نے Bitcoin خریدا اور اس کے خلاف Tether فروخت کیا، اور اس کے برعکس۔ Tether ہی کیوں یہ امریکی ڈالر کیوں نہیں، آپ یہ سوال پوچھ سکتے ہیں؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ کرپٹو کی ٹریڈنگ صرف کرپٹو کرنسی کی دنیا میں ہی ہو سکتی ہے۔ اور وہاں کوئی USD نہیں ہے۔ لیکن پریشان نہ ہوں، ٹیتھر (جسے USDT یا TET بھی کہا جاتا ہے) ڈالر کے برابر ہی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ 1:1 کے تناسب سے مطابقت رکھتے ہیں: $100 کے لیے، آپ کو USDT (TET) میں $100 ملے گا۔ FBS کیساتھ، آپ کو اپنے Tether کو USD میں منتقل کرنے کے بارے میں فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے، یہ خود بخود ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ، آپ اپنے اکاؤنٹ میں USD یا Tether دونوں میں ڈپازٹ کر سکتے ہیں (اور دوسری کرنسیوں اور کرپٹو میں بھی)۔

ایک کرپٹو اکاؤنٹ بنانے کیلئے آپ کو صرف ایک FBS Trader ایپ کو کھولنے کی ضرورت ہے، کرپٹو اکاؤنٹ (یا ڈیمو کرپٹو اکاؤنٹ) کا انتخاب کریں اور "ابھی بنائیں" کے بٹن پر ہاتھ سے ٹیپ کریں۔ اور بس، آپ آگے بڑھنے کیلئے تیار ہیں!

 1.jpeg

ہمارے پاس FBS میں کرپٹو کرنسی کے متعدد جوڑے ہیں، جو ڈالر کے مقابلے کلاسک کرپٹو سے شروع ہوتے ہیں۔ مزید برآں، CFD ٹریڈنگ کیساتھ، آپ غیر معمولی جوڑوں کی تجارت کر سکتے ہیں جو آپ کو عام ایکسجینجز پر نظر نہیں آئیں گے۔ یہ وہ جوڑے ہیں جن میں آپ ٹریڈنگ کرسکتے ہیں:

  • کرپٹو سے کرنسی کے جوڑے (BTC/USD, ETH/EUR, BNB/CAD);
  • کرپٹو سے کرپٹو کے جوڑے (BCH/BTC, BTC/ETH, LTC/BNB);
  • کرپٹو سے دھاتوں کے جوڑے (BTC/XAU, XRP/XAG)۔

ہاں، آپ سونے کیلئے بٹکوائن کی ٹریڈ کر سکتے ہیں اور دو بالکل مختلف آلات کی نقل و حرکت پر کما سکتے ہیں۔ کیا یہ شاندار نہیں ہے؟

photo_2022-01-28_16-35-27.jpg

کرپٹو جوڑوں کی ٹریڈنگ کیسے کام کرتی ہے؟

یہ آسان ہے۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ Bitcoin کرپٹو کرنسی Litecoin (LTC) کے خلاف بڑھ سکتی ہے، تو آپ کو BTC/LTC کی جوٹی کو buy یعنی خریدنے کی ضرورت ہے۔ اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ بٹکوائن میں کمی آسکتی ہے تو آپ کو اس جوڑی کو sell یعنی بیچنا چاہیے۔ کرپٹو جوڑے آپ کو مختلف کرپٹو کرنسیوں کی قیمتوں کا تجزیہ کرنے کے قابل بناتے ہیں۔ یہ جوڑے سکوں کی نسبتی قدر کو واضح کرنے میں مدد کرتے ہیں - مثال کے طور پر:

  • Ripple میں Bitcoin کتنے ہیں؛
  • Litecoin میں Ethereum کتنے ہیں؛

جیسے جیسے مزید جوڑے دستیاب ہوتے ہیں، ٹریڈرز کے پاس لین دین کی ایک بڑی مقدار ہوتی ہے جن میں یہ ٹرانزیکشنز کر سکتے ہیں۔ ایک کرپٹو کرنسی ٹوکن کو دوسرے کیلئے کامیابی کیساتھ تبدیل کرنے کیلئے، آپ کو یا تو ایک ایسا تبادلہ تلاش کرنا ہوگا جو اس تجارتی جوڑے کو سپورٹ کرتا ہو، یا آپ کو اس حتمی نتیجے تک پہنچنے کیلئے مختلف جوڑوں کے درمیان متعدد لین دین کرنے کی ضرورت ہوگی۔

مثال کے طور پر، اگر کوئی ٹریڈر Ripple (XRP) کیلئے Ethereum (ETH) کا تبادلہ کرنا چاہتا ہے، تو اسے ایک ایسا تبادلہ تلاش کرنے کی ضرورت ہے جو اس جوڑے کو سپورٹ کرتا ہے۔ مشکل صورتحال میں، ٹریڈر کو پہلے ETH کی تجارت USD میں کرنی ہوگی اور پھر اس رقم کا تبادلہ XRP کے لیے کرنا ہوگا۔ بدقسمتی سے، ٹریڈر کو اس منظر نامے میں زیادہ ٹیکس اور فیس ادا کرنی پڑے گی، کیونکہ اسے دو مختلف لین دین کرنا ہوں گے۔ اس کی بجائے، اگر ایکسچینج کمپنی ETH/XRP کی ٹریڈنگ کو سپورٹ کری ہے، تو ٹریڈر صرف ایک ہی لین دین میں مطلوبہ نتیجہ حاصل کر لیتا ہے۔

3.jpg

کرپٹو کرنسی جوڑوں کی ٹریڈنگ سے جڑے خطرات

کرپٹو کرنسیوں کی تجارت کے دوران آپ کو جس اہم خطرے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے وہ ہے اتار چڑھاؤ۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں، کرپٹو ایک ابھرتی ہوئی مارکیٹ ہے جس کے فوائد اور نقصانات دونوں ہیں۔ ایسے دن بھی ہوتے ہیں جب Bitcoin کی قیمت میں 20٪ تک کی بھی حرکت کر ہوسکتی ہے، اور آپ کو کرپٹو کی ٹریڈنگ کیلئے اپنے خطرات کو ،نظم کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ کرپٹو کرنسی ٹریڈنگ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کیلئے آپ کیلئے کچھ تجاویز ہیں:

  • ہمیشہ اسٹاپ لاس کو سیٹ کریں۔ آپ جانتے ہیں کہ ٹریڈنگ امکانات کا کھیل ہے، اور یہاں تک کہ اگر آپ ایک تجربہ کار ٹریڈر ہیں، تو ہر اثاثہ مخالف سمت میں جا سکتا ہے۔ نقصانات کو روکنا آپ کو لیکویڈیشن سے روکے گا اور آپ کو اپنی تجارت پر مزید کنٹرول فراہم کرے گا۔
  • انعام کے تناسب سے مناسب خطرہ برقرار رکھنے کی کوشش کریں۔ یہ آپ کی ممکنہ کمائی اور نقصان کے درمیان فرق ہے۔ عام طور پر، ٹریڈرز کے پاس کامیابی کا تناسب 1:2 یا 1:3 کے خطرہ کیساتھ ہوتا ہے۔ اس طرح، ٹریڈرز کو منافع حاصل کرنے کا موقع ملتا ہے چاہے ان کی جیت کی شرح 50٪ سے بھی کم ہو۔
  • بٹکوائن کا خیال رکھیں، چاہے آپ دوسرے جوڑوں میں ٹریڈنگ کر رہے ہوں۔ کرپٹو مارکیٹ میں بٹکوائن بادشاہ ہے، اور جب بادشاہ گر رہا ہوتا ہے، تو تقریباً ہر دوسری کرپٹو کرنسی اس کو فالو کرتی ہے۔ اس طرح کے باہمی تعلق کو فائدہ کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مثال کے طور پر، جب آپ کرپٹو پر ایک ڈبل ٹاپ پیٹرن (ایک مضبوط بیئرش چارٹ فارمیشن) دیکھتے ہیں جس پر آپ فی الحال ٹریڈ کر رہے ہیں، اور بٹکوائن بھی مندی کا شکار ہے، تو آپ اسے زیادہ پائیدار sell یعنی فروخت کا سگنل سمجھ سکتے ہیں۔ اس طرح، گرتی ہوئی قیمت کو پکڑنے کا خطرہ قیمت کی اہم حرکت کو سرفنگ کرنے کے امکان میں بدل جاتا ہے۔

ٹریڈنگ کیلئے بہترین کریٹو کرنسی کے جوڑے

کرپٹو جوڑوں کا انتخاب آپ کی تجارتی حکمت عملی، اتار چڑھاؤ کے موقع پر برداشت، اور مخصوص تجارتی آلات کیساتھ ذاتی تناؤ پر منحصر ہے۔ اگر آپ Dash سے USD کی نقل و حرکت (DSH/USD) کو سمجھتے ہیں، تو یہ آپ کیلئے بہترین جوڑا ہے۔

4.jpg

کچھ کرپٹو کرنسی دوسروں کے مقابلے زیادہ غیر مستحکم ہوتی ہیں۔ مثال کیطور پر، Dogecoin (DOG) اور Shiba Inu (SHB) کو زیادہ تبدیلی کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ ان میں اس قدر تبدیلی کی وجہ مسٹر ایلون مسک کی ٹویٹس ہیں۔ ان میں سے ایک نے جنوری 2021 میں Dogecoin کو 500٪ تک بڑھا دیا۔

شروعات کرنے کیلئے، یہاں FBS کیساتھ دستیاب مقبول ترین کرپٹو کی کچھ مختصر وضاحتیں ہیں:

  • دنیا کے سب سے مشہور اور مہنگے ترین کرپٹو۔ کچھ ممالک نے اسے ادائیگی کے ذریعہ کے طور پر قبول کر لیا ہے۔ ان کی مقبولیت کی وجہ سے یہ نسبتاً مستحکم اور انتہائی محفوظ ہے۔
  • دوسری سب سے زیادہ مقبول کرپٹو۔ انٹرنیٹ کمپیوٹر کے طور پر کام کرتا ہے۔ آپ اس کیساتھ ڈی سینٹرلائز ایپلی کیشنز بنا سکتے ہیں۔ نیز، اس کا ایک ڈیفلیشنری ماڈل ہے (وقت کیساتھ کل رقم کم ہوتی ہے) - وہاں کی بہترین کرپٹو کرنسیوں میں سے ایک۔
  • ایلون مسک کی پسندیدہ کرپٹو۔ پچھلے سال کے دوران، اس میں 000 153٪ سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے لیکن بعد میں اس میں صرف 81٪ کی کمی آئی ہے۔ یہ ایک مذاق کے طور پر تخلیق کی گئی تھی لیکن جلد ہی ایک بہت زیادہ پرستار کی بنیاد کیساتھ سب سے زیادہ پہچانی جانے والی کریپٹو کرنسی بن گئی۔

کریٹو کرنسی کے جوڑے کا انتخاب کرنے کیلئے، آپ کو کچھ تحقیق کرنے کی ضرورت ہے:

  • سب سے پہلے، معلوم کریں کہ منتخب کردہ کرپٹو کیا ہے۔ آپ سائٹ پر ہماری زیادہ تر کرپٹو کرنسیوں کے بارے میں مضامین تلاش کر سکتے ہیں۔ FBS تجزیاتی ٹیلیگرام چینل میں پوچھیں۔ تقریبا 2100 سے زیادہ ٹریڈرز آپ کی مدد کرنے کیلئے خوشی محسوس کریں گے۔ اگر کرپٹو آپ کی توجہ حاصل کرتا ہے، تو دوسرے مرحلے پر جائیں۔
  • تکنیکی تجزیہ میں اپنی صلاحیتیں دکھائیں۔ مثال کے طور پر چارٹ کو دیکھیں اور کوائنز کی حرکت کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ بعض اوقات قیمت کے پیٹرن کی شناخت کرنا آسان ہوتا ہے۔ تاہم، آپ کو جلدی کرنے یا جلدی جلدی ٹریڈنگ آرڈر کھولنے کی ضرورت نہیں ہے۔ سوچے سمجھے بغیر کام کرنے سے بہتر ہے کہ تھوڑا انتظار کریں۔

اگر آپ ان دو مراحل کو مکمل کرتے ہیں، تو آپ آگے بڑھنے کیلئے تیار ہیں! سمارٹ ٹریڈنگ کریں، اور ہم آپ کی کرپٹو کرنسی کے جوڑوں کی ٹریڈنگ میں اچھی قسمت کیلئے دعا گوہ ہیں!

اسی طرح

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera