ڈو جونز، ایف ٹی ایس ای، ڈیکس۔۔۔ یہ جادوئی الفاظ ہیں جو آپ ہر روز خبروں میں دیکھتے ہیں، ان میں تبدیلی سرمایہ کاروں اور ٹریڈرز کے دل کا عارضہ بنتا ہے اور پالیسی میکر اپنی معیشیت کو تبدیلی دیتے ہیں۔ لیکن کبھی آپ نے سوچا کہ آپ یہ انڈسز کی ٹریڈ کر سکتے ہیں اور یہ آپ کا منافع بڑھا سکتا ہے؟ آئیے دیکھتے ہیں یہ آپ کیسے کر سکتے ہیں۔
انڈیکس کی تعریف
ایک ایکویٹی انڈیکس بینچ مارک ہے، جو کہ مخصوص ایکسچینج پر بہت سی (زیادہ تر بڑی) ایکویٹی کو ناپتا ہے۔ ایک انڈیکس کی قیمت عام طور پر بہت سے پوائنٹس میں بیان کی جاتی ہے۔ ہر انڈیکس کا حساب مختلف ہوتا ہے، لیکن ذیادہ تر یہ اس کے حالیہ اسٹاک کی اوسط ہوتی ہے۔ ایک کمپنی ذیادہ کیپٹل سے اس کی قیمت پر اثرانداز ہوتا ہے۔ انڈیکس کی پچیدہ انداز کی وجہ سے، یہ مارکیٹ یا معیشیت کی صحت پر اثر کرتی ہے، جس کو ظاہر کرتی ہے۔ جب آپ انڈسز ٹریڈ کرتے ہیں، آپ ٹریڈ کئے جانے والے اثاثہ کی ملکیت نہیں رکھتے۔ اس کی بجائے، آپ قیمت میں تبدیلی پر ٹریڈ کرتے ہیں، جیسے آپ کرنسی ٹریڈ کرتے ہیں۔ آپ قیمت کی انڈیکس کی سمت کی پیشن گوئی کرتے ہیں، پوزیشن کھولیں، اور دیکھیں قیمت کہاں جائے گی۔ اگر آپ درست ہیں، آپ رقم کمائیں گے۔
انفرادی شئیرز کی بجائے انڈسز کیوں منتخب کی جاتی ہیں؟
- انڈسز بین الاقوامی مارکیٹ میں آپ کو ایک آؤٹ لک دیں گی۔ جب آپ انڈسز ٹریڈ کرتے ہیں، آپ کمپنی کی دکھائے گئے قوانین اور اسٹاک کو سمجھتے ہیں۔ مثال کے طور پر، جب آپ 100 انڈیکس کے ایف ٹی ایس ای کی ٹریڈ کرتے ہیں، تو آپ بڑی برطانوی کمپنی کی حرکات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
- یہ آپ کو بہت سے اسٹاک کے انتخاب میں بکھرنے کی بجائے مخصوص شئیرز پر فوکس کرنے میں مدد کرے گا، جو انڈیکس کا موازنہ کرتا ہے۔
- اس کی متغیر طبیعت غیر متوقع قیمت کی حرکات کے امکان کو جو کہ اچانک خبروں پر منحصر ہے کو کم کرتا ہے۔
ریڈنگ انڈسز
ٹریڈنگ انڈسز میں بہت سے عوامل زیر غور رکھے جاتے ہیں۔
1- سب سے پہلے ان حصوں کو پڑھیں جو انڈیکس بناتے ہیں۔ کیا ایکویٹیز جوکہ انڈیکس بناتی ہیں ایک یا ایک سے زیادہ مارکیٹ سے تعلق رکھتی ہیں? اسکا جواب ایک خاص سیکٹر کی اپ ڈیٹ پر آپکی توجہ مرکوز کرائے گا، جو کہ ممکنہ طور پر ایک انڈیکس کی اہمیت پر اثر انداز ہو گی۔
2- انڈیسس اور کرنسیوں کے درمیان تعلق دیکھیں۔ گھریلو انڈیسس ایک ملک کی کرنسی کی حالت سے منسلک کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر، یو ایس ڈالر کی ڈیمانڈ بڑھنے سے امریکہ کا انڈیسس بڑھے گا۔ اسکی وجہ بیرونی سرمایہ کاری ہے: جیسا کہ تاجر یو ایس سٹاک میں سرمایہ کاری کرتے ہیں، انکو گرین بیک پہلے خریدنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ یو ایس انڈیسس کی قیمت بڑھنے کی وجہ بنتا ہے۔
3- یہ تلاش کریں کہ ایک ملک کے گھریلو انڈیکس اور کموڈیٹی کے درمیان کوئی تعلق ہے۔مثال کے طور پر اگر کوئی ملک تیل بیرون ملک بھیجتا ہے، تو اسکا انڈیکس کم خام قیمت والا بڑھ جائے گا۔ اگر کوئی ملک تیل امپورٹ کرتا ہے (جاپان) ، تو اسکا انڈیکس میں کمی آئےگی۔
4- انڈیکس میں تبدیلی کی لسٹ کو روزانہ چیک کریں۔ وہ سٹاک جوکہ ایک انڈیکس بناتے ہیں وہ مارکیٹ کیپٹالائیزیشن اور مرجز اور حصول کی وجہ سے بدل سکتے ہیں۔ بہت ذیادہ نام رکھنے والی کمپنیاں بہت بڑی کیپٹالائیزیشن رکھتی ہیں۔ مارکیٹ میں ایک کمپنی کی کیپٹالائیزیشن اسکے مارکیٹ میں جاری کئے ہوئے شیئرز کی مکمل قیمت سے ہوتا ہے۔ ایک انڈیکس کمپنیوں کے انفرادی شیئر کی قیمتوں سے اثر انداز ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر، اگر مارکیٹ کی کیپٹالائیزیشن کم ہوتی ہے، تو ہو سکتا ہے کہ اسکا سٹاک اتنا چھوٹا ہو جائے کہ انڈیکس پر نہ رہ سکے۔ اسلئے، ایک کمپنی دوسری بڑی مارکیٹ کیپٹالائیزیشن سے تبدیل کی جاسکتی ہے۔ مزید، مرجز اور حصولی (M&A) ایک انڈیکس پر دیئے گئے سٹاک تبدیل کر سکتے ہیں۔
جب ایک انڈیکس کا سٹاک تبدیل ہوتا ہے، تو کیپٹالائیزیشن بھی تبدیل ہوتی ہے، جوکہ انڈیکس کی آخری قیمت پر اثرانداز ہوتی ہے۔ اسلئے، انڈیکس کی لسٹ میں تبدیلیوں کا پیچھا کرنا بہت ضروری ہے، کمپنیاں جوکہ سٹاک جاری کرتی ہیں انکی مالیاتی تفصیل اور کمپنیوں کی خبر کا پتہ رکھیں۔
سی انڈسز کو ٹریڈنگ کے لئے منتخب کیا جائے؟
تجارت کے لئے انڈیسس منتخب کرنے کے ضروری اقدامات لینے کے بعد، آپ MT5 کے ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر انکے چارٹ کو دیکھ سکتے ہیں۔ایف بی ایس آپکو کچھ مشہور انڈیسس کی تجارت کی رسائی دیتا ہے۔برازیلین سٹاک ایکسچینج انڈیکس(انڈیس بوویسپا، آئی
مالیاتی ٹائمز سٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس(FTSE انڈیکس100، FTSE 100, FTSE, "فوٹسی") - 100 کمپنیاں جوکہ لندن سٹاک ایکسچینج (LSE) کے ساتھ ذیادہ مارکیٹ کیپٹالائیزیشن رکھتی ہیں انکے شیئر انڈیکس ہیں۔ یہ LSE کی تمام %81 مارکیٹ کیپٹالائیزیشن کو دکھاتے ہیں۔ بہت سی کمپنیاں انٹرنیشنل ہیں، تاہم، انڈیکس ایک ایسے اشارے کے طور پر سمجھا جاتا ہے جوکہ بتاتا ہے کہ UK کی اکانومی کیسے پرفارم کرتی ہے۔ یہ برٹش پاؤنڈ کی قیمت سے بھی واضح طور پر اثرانداز ہوتی ہے۔ DAX-ایک سٹاک انڈیکس ہے ، جو کہ 30 بڑی جرمن کمپنیوں پر مشتمل ہے جوکہ فرینک فرٹ سٹاک ایکسچینج پر بڑی کیپٹالائیزیشن مارکیٹ کے ساتھ تجارت کرتی ہیں۔
ڈو جونز انڈسٹریل ایورج انڈیکس (DOW,DJ) - یونائیٹڈ اسٹیٹ میں واقع 30 بڑی عوامی کمپنیوں کا سٹاک انڈیکس ہے۔ "انڈسٹریل" نام کا ایک تاریخی مطلب ہے جیسا کہ 30 کمپنیاں جوکہ انڈیکس پر مشتمل ہیں بھاری کمپنیوں سے جڑی ہوئی نہیں ہیں۔ امریکی وجود کے باوجود، یہ نہ صرف کمپنیوں کے ڈیٹا،بلکہ دنیاوی خبروں، پولیٹیکل موقعوں ، اور قدرتی آفات سے بھی متاثر ہوتا ہے۔
ایچ ایس انڈیکس- یہ کیپٹالائیزیشن کا بنچ مارک ہے، ویٹڈ انڈیکس، جوکہ ہانگ کانگ کی سٹاک مارکیٹ میں 50 بڑی کمپنیوں کی پرفارمنس کو دیکھتا ہے۔یہ ایک بڑے انڈیکیٹر کے طور پر استعمال ہوتا ہے جوکہ ہانگ کانگ کی مارکیٹ کے حالات کا حساب رکھتا ہے۔انڈیکس بنانے والے سٹاک وہ ہوتے ہیں جوکہ مارکیٹ کیپٹالائیزیشن کے تمام شیئرز کے %90 بناتے ہیں اور 24 مہینوں کی تاریخ اور ضروریات کو پوری کرنے کی لسٹنگ ہونی چاہئے۔
نتیجہ
اسکے بڑی اعداد اور معیشیتی سیکٹر یا الگ معیشیت کے نمائند ہ رول کے باوجود، انڈسز جیسی نظر آتی ہیں ان کی ٹریڈ اس سے ذیادہ آسان ہے۔ مزید برآں، ٹریڈنگ انڈسز مختلف ممالک کی معیشیت کی کارکردگی کو ٹریک کرنے میں اور کرنسی ٹریڈ کرتے ہوئے اس علم کا فائدہ اٹھانے میں بھی مدد کرتی ہیں۔