
دنیا میں اگر لاکھوں نہیں تو ہزاروں اثاثے ہیں، جن کا آغاز معروف یورو، ڈالر، سونا، بٹ کوائن اور دیگر سے ہوتا ہے۔
2023-05-03 • اپ ڈیڈ
جب لوگ سٹاک کے بارے سنتے ہیں. وہ وال سٹریٹ کا تصور کرتے ہیں، سٹاک ایکسچینج جھگڑوں کے ساتھ، ہزاروں لوگ ایک پائی کے ٹکڑے کیلئے شوروغل کر رہےہوتے ہیں۔ ہم یہ مانتے ہیں کہ آپ نے ایسا ہی سوچا! کیا یہ واقعی ایسا ہے؟ کیا سٹاک کے ساتھ کام کرنے کا کوئی اور بھی ممکنہ طریقہ ہے؟ ہاں ہے۔ اس مضمون میں ہم آپ کو بغیر کسی مشکلات اور زہنی دباؤ سے سٹاک میں ٹریڈ کرنے کا بتائیں گے۔
حقیقی سٹاک۔
یہاں دو آپشنز ہیں: چاہے آپ حقیقی سٹاک خریدیں یا آپ قیمت کی تبدیلی میں ٹریڈ کریں۔
حقیقی سٹاک کو خریدنا بہت مشکل عمل ہے۔ اول تو، آپ کے پاس بہت سارے پیسے ہونے چاہیے۔ دوئم، آپ کے پاس ایک نمائندہ ہونا چاہیے جو آپ کو اس سارے عمل میں مدد کرے اور آپ کے لئے کام کرے۔ یا اس سے زیادہ زہنی دباؤ والی بات یہ ہے کہ آپ کو اس سارے عمل میں خود شرکت کرنی ہوگی اور سٹاک کو اچھی قیمت پر خرینے کیلئے بہت محنت کرنی پڑے گی۔
اب آپ کا سوال ہے: کیا اگر میں ان تمام مشکلات کے ساتھ ڈیل نہیں کرنا چاہتا اور سٹاک کو خریدنے کے لئے اتنی زیادہ رقم نہیں رکھتا تو؟ اس صورت میں آپ کے پاس بہت بہترین موقع ہے ۔
آپ حقیقی شئیرز حاصل نہیں کریں گے لیکن آپ سٹاک مارکیٹ پر قیمتوں کی حرکت پر قیاس آرائی کر سکتے ہیں۔جب آپ اس طرح ٹریڈ کرتے ہیں،تو آپ اصل میں سٹاک کو خریدتے نہیں ہیں، لیکن اس کی بجائے، آپ قیمت کی اندازہ لگاتے ہیں اور اپنی پیشن گوئی پر ٹریڈ کرتے ہیں۔ آپ خرید یا فروخت کا آڈر کریں گے اور بروکر اس ڈیل کو آپ کی جانب سے پروسیس کرے گا۔
ہو سکتا ہے کہ آپ اپنے شئیرز کے مالک ہوں اور اب آپ غمگین ہوں ، مگر آپ ہی نہیں ہیں۔ پر اس میں پہلا فائدہ یہ ہے کہ آپ کو شروع کرنے کے لئے ایک بڑے بجٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے علاوہ بروکر ہمیشہ ایک اچھے لیوریج کی پیشکش سے مدد کرتا ہے۔ دوسری بات، آپ دباؤ سے باہر ہیں۔ آپ کے پاس تجزیہ کا وقت ہوتا ہے، فیصلہ کریں اور پھر پوزیشن کو کھولیں۔ اس کے علاوہ اور کیا پرکشش ہے، آپ دونوں صورتوں میں سٹاک کی قیمتوں کے اتار اور چڑہاو سے کما سکتے ہیں۔
سٹاک کی قیمتوں پر کونسی چیز اثر انداز ہوتی ہے۔
ہر مارکیٹ کا اپنا معیار اس کی سمت کا تعین کرتا ہے۔ یہاں چار بنیادی عوامل ہیں آپ کو کامیابی سے سٹاک کے بڑھنے کی صحیح پیشن گوئی پرعمل کرنے کی ضرورت ہے.
1 ۔ کمپنی کی کمائی۔
یہ کوئی سرپرائز نہیں ہے کہ کمپنی کی کمائی اس کے سٹاک کی قدر کو متاثر کرتی ہے۔ کمائی کمپنی کا منافع ہوتی ہے۔ یہ اس کی مالی صحت کے منافع کا تعین کرتا ہے ۔
پیروی کیسے کی جائے۔ امریکہ میں عوامی سطح پر ٹریڈ کرنے والی کمپنیوں کو قانون طور پر اپنی سہ ماہی کی مالی نتائج کی اطلاع شائع کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
ٹریڈ کیسے کی جائے۔ اس سے پہلے کہ ایک کمپنی اس کو شائع کرے، تجزیہ کار اس کے نتائج کی پیش گوئی کرتے ہیں۔ تمام پیشن گوئیوں کو ایک متفقہ آمدنی کا تخمینہ لگانے کیلئے تحقیق کرتے ہیں۔ تخمینے کو چیک کریں اور اصل اعداد و شمار کی پیروی کریں۔ اگر حقیقی کوائف پیشن گوئی سے بہتر ثابت ہوتا ہے تو، قیمتیں اوپر جائیں گی۔ دوسری صورت میں کمزور آمدنی کے شائع ہونے سے یہ گر جائیں گی۔
2 ۔ اندرونی مسائل۔
داخلی مسائل سب سے اہم عناصر میں سے ایک ہیں۔ مسائل اور ابہام کمپنی کی قدر اور اس کے ذخائر یعنی سٹاک کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ CEO کی تقرری اور کمپنی کے ارکان کے خیالات، اچھے مینیجر کے منتخب کرنے سے سٹاک میں زیادہ اتار چڑھاؤ پیدا کرتا ہے ۔
آئیے ایک مثال پر غور کریں۔ کیا آپ کو یاد ہے ایلن مسک کی ٹویٹ جس میں انہوں نے کہا کہ وہ $420 پر ٹیسلا پرائیویٹ لینا چاہتے ہیں؟ اس ٹویٹ کے بعد ٹیسلا کے سٹاک نمایاں طور پر گر گئے اور NASDAQ کو ٹیسلا کے سٹاک کو روکنا پڑا۔ سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ یہ صرف ایک پیغام یعنی بات تھی جو twitter پر کی گئی تھی پر اس نے مارکیٹ کو ڈرامائی طور پر ہلا کر رکھ دیا۔
ترسیل یعنی سپلائی اور مانگ یعنی ڈیمانڈ (S/D) کا نقطہ بھی اندرونی معاملات کے اہم حصے کے طور پر شامل ہے۔
ٹریڈرزاور تجزیہ کار S/D کے عنصر پر بھی غور کرتے ہیں کرتے ہیں کوئی بات نہیں کہ یہ مارکیٹ کا کس طرح تجزیہ کرتے ہیں ۔ اگر ایک کمپنی اپنے حصص یعنی شیئرز کو واپس خریدنے کا اعلان کرتی ہے تو ، یہ سٹاک قیمتوں کے اضافے کی حوصلہ افزائی کرے گا۔ اور اگر ایک کمپنی مزید حصص کی پیشکش کرے تو، قیمتیں گرنے کا خدشہ رہتا ہے۔
عمل کیسے کیا جائے۔ ان کمپینوں کی خبروں کو پڑھیں جن کے شئیرز آپ خریدنا یا ان میں ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں۔
ٹریڈ کیسے کی جائے۔ خبروں کے اثرات کا اندازہ لگائیں، مارکیٹ کے ردعمل کا انتظار کریں اور مارکیٹ جذبات کی پیروی کریں۔
3 ۔ صنعت کی خبریں ۔
نہ صرف ایک کمپنی کا اندرونی ماحول اس کے اسٹاک کی قیمتوں پر اثرانداز ہوتا ہے، پر خارجی ماحول بھی اس میں شامل ہے۔ ایک مخصوص شعبے کے بارے میں رپورٹیں کمپنیوں کے سٹاک کو بہت متاثر کر سکتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ٹریڈرز کوصنعت کی خبریں چیک کرنے کی ضرورت ہے۔ مثال کے طور پر، اگر آپ فیس بک کے سٹاک پر ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کو ٹیکنالوجی کے شعبے کی خبروں کی جانچ پڑتال کرنی چاہیے۔
عمل کیسے کیا جائے۔ اپنے انتخاب کردہ شعبے سے متعلق خبروں کی جانچ پڑتال کریں یعنی ان پر توجہ دیں۔
ٹریڈ کیسے کی جائے۔ اس بات کا اندازہ لگائیں کہ کمپنی کے متعلق خبریں کیا اثرات مرتب کرسکتی ہیں۔ اپنی پوزیشن کھولیں اور مارکیٹ کے جذبات کی پیروی کریں۔
4۔ تجزیہ کاروں کی درجہ بندی۔
تجزیہ کار بہت سے عوامل پر غور کرتے ہیں جو سٹاک کی قیمتوں پر اثر انداز کرتے ہیں. پھر وہ سفارشات پیش کرتے ہیں کہ آیا کہ سٹاک کو خریدا، فروخت یا روکا جائے. یہاں تک کہ اگر آپ حقیقی سٹاک نہیں خریدتے ہیں، ایسی سفارشات آپ کو قیمت کے فرق پر ٹریڈ کرنے میں مدد فراہم کرتی ہیں کیونکہ آپ مارکیٹ کے جذبات کو پکڑ سکتے ہیں.
عمل کیسے کیا جائے۔ وہ سب جو آپ کو کرنے کی ضرورت ہے کہ قابل اعتماد ذرائع کی سفارشات کی جانچ پڑتال کرکے ان پر بھروسہ کریں.
کیسے استعمال کیا جائے۔ تجزیہ کاروں کی درجہ بندی ایک بہت ہی مفید چیز ہے۔ اگر تجزیہ کار اپنی پیشن گوئی میں ان تمام عوامل کا جو قیمتوں پر اثرانداز ہو سکتے ہیں ان کی گہرائی میں وضاحت پیش کرتے ہیں، یہ آپ کیلئے بہت بڑی خوش قسمت بات ہے۔ اول تو، آپ کو اپنے طور پر کسی قسم کی تحقیق کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ دوئم یہ کہ، آپ اس معلومات کو اپنی پیشن گوئی کیلئے استعمال کر سکتے ہیں۔ اور اس سے بڑھ کر، جیسا کہ ہم نے اوپر بیان کیا ہے، ان تمام سفارشات کے استعمال سے آپ اس قابل کو سکتے ہیں کہ مارکیٹ کے جذبات کو اپنے فائدہ کیلئے استعمال کر سکیں۔
ایک چھوٹی سی تجویز: ہمیشہ انسانی عنصر کو یاد رکھیں۔ پیشن گوئیوں پر اندھا اعتماد نہ کریں۔ ہم سب غلطیاں کرتے ہیں اور پیشن گوئیاں بھی غلط ہو سکتی ہیں۔ تجزیہ کاروں کی پیش گوئیوں کو اپنے تجزیےکے ساتھ ملا کر دیکھنا بہتر عمل ہے.
قیمت کی پیشنگوئی کیسے کی جائے؟
سٹاک مارکیٹ کے مختلف عوامل ہوتے ہیں جو اس کو متاثر کرتے ہیں مگر وہ تجزیہ نگاری اور مارکیٹ چالوں کی پیشنگوئیاں کے حوالے سے مختلف نہیں ہوتا ہے۔ کیا آپ نے کبھی کرنسی جوڑوں اور کموڈٹیز کو ٹریڈ کرنے کی کوشش کی ہے؟ کیا آپ نے کبھی بنیادی تجزیہ یا تکنیکی اشارے کو استعمال کیا ہے؟ اگر آپ کے پاس ہے، تو آپ کو سٹاک ٹریڈنگ میں مشکلات نہیں پیش آئیں گی۔ اپنے پسندیدہ تکنیکی اشارے کو رکھیں اور بنیادی عوامل کی پیروی کریں.
کیوں آپ کو سٹاک مارکیٹ میں ضرور سرمایہ کاری کرنی چاہیے۔
سٹاک میں زیادہ اتار چڑھاؤ موجود ہے اور اس کو آپ اپنے فائدہ کیلئے استعمال کرسکتے ہیں۔ زیادہ اتارچڑھاؤ میں یہ ممکن ہے کہ آپ زیادہ کما سکیں۔ تاہم، ان بڑے نقصانات کو نہیں بھولنا چاہیے جو زیادہ اتار چڑھاؤ کی وجہ سے وقوع پزیر ہوتے ہیں۔ سٹاک مارکیٹ میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے، آپ کو صرف مارکیٹ کے جذبات کی پیروی کرنی ہے، ہمشہ مارکیٹ کا علم رکھیں اور شائع ہونے والی کوئی بھی خبر کو چھوڑیں نہیں جو مارکیٹ پر اثرانداز ہو سکتی ہے، اہم خبروں پر تیزی سے رد عمل دیں، اور سٹاپ لاسز کا استعمال کریں۔
سٹاک مارکیٹ بہت سارے بڑے ناموں پر مشتمل ہے جیسے ایپل، امازون، فیس بک، گوگل، اور وغیرہ وغیرہ۔ کیا آپ کو اتنی بڑی کاروباری کمپنیوں کے ساتھ اتنا قریب ہونے پر فخر محسوس نہیں ہوتا؟ اور بلاشبہ، سٹاک ٹریڈنگ گرو بننے کا موقع ایک پر کشش چیز ہے، کیا یہ نہیں ہے؟
نتیجہ اخذ کریں کہ، ہم کہہ سکتے ہیں کہ سٹاک مارکیٹوں پر ٹریڈنگ کی قیمت میں اختلافات ایک دلچسپ آپشن ہے۔ اول تو، آپ اس سے کما سکتے ہیں چاہے قیمتیں اوپر جائیں یا نیچے۔ دوئم یہ کہ، مارکیٹ میں بہت زیادہ اتار چڑھاؤ پایا جاتا ہے جس سے آپ نمایاں طور پر بہت منافع بنا سکتے ہیں۔ سوئم یہ کہ، یہ ایک دلچسپ مارکیٹ ہے جو سٹاک سے بھری پڑی ہیں۔ اور جس میں آپ دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ کی کمپینوں کے قریب ترین ہو جاتے ہیں جیسا کہ وال سٹریٹ!
دنیا میں اگر لاکھوں نہیں تو ہزاروں اثاثے ہیں، جن کا آغاز معروف یورو، ڈالر، سونا، بٹ کوائن اور دیگر سے ہوتا ہے۔
اگر آپ ٹریڈنگ کو اپنی نوکری سمجھتے ہیں تو آپ کو بہت سے چیلنج کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہنے کی ضرورت ہے۔ بہت سے ٹریڈرز ذہنی دباؤ برداشت نہیں کر سکتے اور خود کو شروع میں ہی ناکامی کی طرف لے جاتے ہیں۔ جیسا کہ کسی بھی فری لانسر یا کاروبار کے فروغ میں، کامیابی کی کنجی آپ کی خود آگاہی ہے۔ ہر شخص خود مختاری سے اپنے لئے کام کرنے کے لیے تیار نہیں ہوتا۔
ٹریڈنگ میں، ہم مختلف انٹری کے سگنلز کے ایک گروپ پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔
طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔
ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔
اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!
فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔
ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔