ہیڈ اور شولڈرز پیٹرن کے لئے ٹریڈنگ کی حکمت عملی

ہیڈ اور شولڈرز پیٹرن کے لئے ٹریڈنگ کی حکمت عملی

تعارف

تکنیکی تجزیہ میں،یہاں مختلف چارٹ نمونے ہیں جو آپ کی مدد کریں گے قیمت کی مزید سمت بیان کرنے میں. ایک وسیع سینس معنی میں، یہ تمام نمونے دو بڑے گروہوں میں تقسیم ہوتے ہیں: ریورسل اور جاری رہنے والے چارٹ نمونے. آپ سیکھ سکتے ہیں کہ ان کو کیسے بیان کیا جائے ہماری فاریکس رہنمائی بک میں. آج، ہم آپ کو ٹریڈنگ حکمت عملی دکھاتے ہیں ایک سب سے زیادہ عام استعمال ہونے والے جانے پہچانے نمونوں کے لیے. ظاہر ہے، ہم ہیڈ اور شولڈرز نمونے کی بات کر رہے ہیں.

ہیڈ اور شولڈرز نمونہ کیا ہے؟

Untitled-3.jpg

آپ کے دماغ میں کیا آتا ہے جب آپ یہ الفاظ "ہیڈ اور شولڈرز" سنتے ہیں؟ اگر یہ آپ کے پسندیدہ شیمپو کی خوشبو ہے، تب تو آپ نے ٹریڈ اچھا نہیں کیا ہے! پہلی چیز جو ایک پیشہ ورانہ ٹریڈر کے دماغ میں آتی ہے، وہ ظاہر ہے، مشہور ریویرسل نمونہ ہے.

ہیڈ اور شولڈرز نمونہ عموما اپ ٹرینڈ کے اختتام کے وقت وقوع پذیر ہوتا ہے. آپ اس کی آرام سے کسی بھی ٹائم فریم میں نشاندہی کر سکتے ہیں. یہ پیک کے ذریعے بنتا ہے (پہلا شولڈر)، بلند چوٹی (ہیڈ)، اور چھوٹی چوٹی ( دوسرا شولڈر). آپ "نیک لائن" بنا سکتے ہیں کم سے کم لیفٹ شولڈر اور ہیڈ کو منسلک کر کے.  نیک لائن ہوریزونٹل نہیں ہونی چاہیے ہے. اس کی سلوپ اوپر یا نیچے ہو سکتی ہے. جب سلوپ نیچے ہو، نمونہ مہیا کرتا ہے زیادہ قابل بھروسہ بیچنے والے سگنل.

اگر آپ ٹریڈ کرتے ہیں ڈاؤن ٹرینڈ کے دوران، آپ کو انورس ہیڈ اور شولڈر نمونہ دیکھنے کی ضرورت ہے چارٹ پر. یہ نمونہ بلکل مخالف ہے کلاسک ہیڈ اور شولڈرز نمونہ کے اور شاید بلش ریویرسل کا اشارہ دے.    

نمونہ کیسے بنتا ہے؟

- جب بلز تھک جاتے ہیں رجحان پر سفر کر کے کیونکہ قیمت ناقابل برداشت حد تک بڑھ جاتی ہے موجودہ مارکیٹ صورتحالوں کے لیے، بیئرز آ جاتے ہیں کھیلنے کے لیے اور قیمت کو نیچے لے جانے کی کوشش کرتے ہیں. اگر قیمت نیچے کی طرف کو ٹیسٹ کرتی ہے اور پھر واپس پیچھے کی طرف باؤنس کرتی ہے تو، نمونے کا الٹا شولڈر بناتا ہے.

- اس کے بعد، بلز اپنی آخری کوشش کرتے ہیں قیمت کو مزید بڑھانے کے لیے. اس طرح نمونے کا "ہیڈ" بنتا ہے.

- تاہم، بلز اتنی بلند سطح پر قیمت کو نہیں تھام سکتے اور بیئرز کو واپس نیچے گراتے ہیں تاکہ نیک لائن میں ایک تسلسل جاری رہے.

-"ٹھیک ہے، اب یہ معزز جانور مکمل طور پر ہار گئے"، - آپ نے سوچا. اور آپ غلط تھے! خریداروں نے دوبارہ کوشش کی اپنی کمزور طاقتوں کے ساتھ تاکہ وہ دھکیل سکیں قیمت کو ایک نئی بلندی پر. مگر یہ ہائی "ہیڈ" سے کم سامنے آتا ہے. یہ نمونے کا صحیح شولڈر ہے.

- پھر بیئرز اختیار لیتے ہیں اور قیمت کو نیچے کی طرف کھینچتے ہیں. پریشر بہت مضبوط ہوتا ہے اور وہ نیک لائن کو توڑنے کو مینیج کر لیتے ہیں.

- کبھی کبھار، قیمت شاید دوبارہ اوپر چلی جائے کم والیوم کے ساتھ اور نیک لائن کو دوبارہ ٹیسٹ کیا جائے. یہ چھوٹا سا اوپر بڑھنا ایک موقع فراہم کرتا ہے کہ ایک شارٹ پوزیشن کھولی جائے نقصان کی روک تھام کے ساتھ جو کہ نیک لائن کے اوپر رکھا ہو. مگر ہر دفع جب ہیڈ اور شولڈرز بنتے ہیں تو یہ صورتحال ہر دفع سامنے نہیں آتی ہے.

- بیئر قیمت کو مزید نیچے کی طرف دھکیلتا ہے. ان کے دباؤ بہت مضبوط ہے اور وہ نیک لائن کو توڑنے کا انتظام کرتے ہیں.

اس نمونے کو کیسے ٹریڈ کیا جائے

یہاں بہت سی حکمت عملیاں ہیں ہیڈز اور شولڈرز نمونے ٹریڈ کرنے کے لیے. ہم آپ کو سب سے آسان والوں سے متعارف کروائیں گے. نیچے دی گئی حکمت عملیاں یونیورسل ہیں: یہ شاید کسی بھی کرنسی جوڑے،اسٹاک یا کموڈٹی پر کسی بھی ٹائم فریم پر لاگو ہو سکتی ہیں اور ان میں کسی بھی قسم کے اضافی اشاروں کی ضرورت نہیں ہوتی ہے.

1. نمونے کے لاگو ہونے کا انتظار کریں. کوئی بھی ٹریڈ اس وقت تک نہ لیں جب تک نمونہ مکمل طور پر بن نہ جائے.

2. انتظار کریں کہ مومبتی نیک لائن کو نیچے کی طرف سے بریک کرے.

3. خریداری آرڈر رکھیں تقریبا 3-5 پپس نیک لائن کے نیچے.

4. نقصان کی روک تھام کو نیک لائن کے 3-5 پپس اوپر رکھیں.

5. منافع ہدف عموما ہیڈ اور نیک لائن کی قیمت کے فرق کے طور پر سیٹ کیا جاتا ہے. پھر اس فرق کو مائنس کر دیا جاتا ہے نیک لائن کی بریک آؤٹ سے تاکہ قیمت ہدف کو نیچے کی طرف سے مہیا کیا جا سکے.

چلیں 4-گھنٹے چارٹ کو دیکھتے ہیں USD/JPY کے لیے.  ہم دیکھ سکتے ہیں کہ، ہیڈ اور شولڈرز نمونہ بن گیا تھا.

usdjpy.png

بلز قیمت کو نہیں تھام سکتے بلندیوں پر 114.54 پر اور جوڑا نیک لائن سے نیچے گر جاتا ہے 113.56 پر. ہم نے خریداری آرڈر کھولا نیک لائن کے بریک کے بعد، 5 پپس اس کے نیچے 113.51 پر.  ہم سیٹ کرتے ہیں اپنے نقصان کی روک تھام 5 پپس نیک لائن کے اوپر 113.66 پر. پھر ہم نے گنا اپنے منافع لینے کی سطح کو اس فارمولا کو استعمال کر کے:

114.54 ("ہیڈ" کا ٹاپ) – 113.56 (نیک لائن) = 0.98

113.640-0.98=112.66

کامیابی! آپ نے تقریبا 100 پپس کمائے!

آپ یہ حکمت عملی استعمال کر سکتے ہیں انورس ہیڈ اور شولڈرز کے لیے بھی. یہاں کچھ سٹیپس ہیں:

1. نمونے کے لاگو ہونے کا انتظار کریں.

2. مومبتی کا انتظار کریں کہ وہ نیک لائن کو توڑے اوپر کی طرف سے.

3. خریداری آرڈر رکھیں تقریبا 3-5 پپس نیک لائن سے اوپر.

4. نقصان کی روک تھام کو نیک لائن سے 3-5 پپس نیچے رکھیں.

5. منافع ہدف سیٹ کریں بطور فرق کے ہیڈ کے بوٹم اور نیک لائن کے درمیاں.

USD/CAD کے H4 چارٹ پر، ہم ہیڈ اور شولڈرز نمونہ دیکھ سکتے ہیں. ہم دیکھتے ہیں، کہ نیک لائن بلکل ٹھیک نہیں ہوتی ہے، مگر اس کا سلوپ اوپر جاتا ہے، جس کا یہ مطلب بنتا ہے کہ شاید بدلاؤ ہو سکتا ہے.

USDCAD.png

ہم 1.2653 پر نقصان کی روک تھام رکھتے ہیں اور نیک لائن کے بریک آؤٹ کے لیے انتظار کریں. جب مومبتی بنتی ہے، ہم ایک لمبا آرڈر کھولتے ہیں 1.2663 پر. ہم اپنا منافع لینا گنتے ہیں:

1.2658(نیک لائن) - 1.2528 (ہیڈ) = 0.0130

1.2658+0.013=1.2788.

یہ حکمت عملی استعمال کر کے، آپ 130پیپس کما سکتے ہیں.

نتیجہ

ہیڈ اور شولڈرز نمونہ چارٹ پر نمایاں ہے اور بہترین موقع فراہم کرتا ہے منافع بخش ٹریڈنگ کے لیے محدود خطرات کے ساتھ.

اسی طرح

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera