کرسمس کی چھٹیوں کے دوران ٹریڈنگ کریں

کرسمس کی چھٹیوں کے دوران ٹریڈنگ کریں

جیسا کہ کرسمس کی چھٹیاں نزدیک آرہی ہیں، ایک اصل سوال جو ہر ٹریڈر کے ذہن میں آتا ہے: کہ اتنی طویل تعطیلات کے دوران ٹریڈ کرنا ممکن ہے؟ FBS کا جواب ہے: جی ہاں, یہ ممکن ہے! آپ کو صرف کئی تجاویز ذہن میں رکھنے کی ضرورت ہے اور جب دوسرے آرام کررہے ہونگے تو آپ اس وقت میں پیسے کما سکتے ہیں۔

shutterstock_1209180940.png

تجویز #1 - "سال کے اختتام پر" ہونے اثرات کو کم اہمیت نہ دیں

اگر آپ وقت کی ایک طویل مدت کے لئے ٹریڈ کرتے ہیں، توآپ نے شائد غور کیا ہوگا کہ کس طرح کرنسی وقت کے ایک عرصےکے دوران گرتی ہے اور دوسرے وقت میں اضافہ ہوتا ہے۔ اسے موسمی فاریکس کا رجحان کہا جاتا ہے۔ بعض تجزیہ کار اس کو نام نہاد "سال کے اختتام پر" اثر کا نام دیتے ہیں اور اس اہم موسمی اثرات پرآپ کو توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ سال کے احتتامی اثرات کی ایک اچھی مثال دسمبر اور جنوری میں امریکی ڈالر کی قیمت میں تبدیلی ہے ۔USD سال کے آخر میں گرنے کے رجحان میں رہتا ہے،اور پھر جنوری - فروری میں بحالی شروع کرے گا ۔ دسمبر کو عام طور پر اہم ٹیکس وصولی کی ڈیڈ لائن اور رپورٹنگ کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے ۔ اس کے علاوہ، منفی مفافع پر کھلے رہنے والے آڈرز کے حاملین ان کو دسمبر کے اختتام سے قبل بند کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور پھر جنوری کے آغاز پر وہ نئی پوزیشن کھولتے ہیں۔ ہم آپ کو ان رحجانات کو مدنظررکھنے کی ضرورت کی تلقین کرتے ہیں جب آپ سال کے آخری ہفتے میں ٹریڈ کرنے کی منصوبہ بندی کرتے ہیں اور آپ کو اپنے پیسے کے بارے میں محتاط رہنے کی ضوروت ہے۔

تجویز #2 - اپنے سٹاپ-لوس اور ٹیک-پروفٹ کا دوبارہ اندازہ لگائیں

کرسمس اور نئے سال کے دوران مارکیٹ میں تغیر یعنی اتار چڑھاؤ بہت کم سطح پر رہتا ہے اسی وجہ سے آپ کو اپنے سٹاپ لوس اور ٹیک پروفٹ کو دوبارہ سے ترتیب دینے کی ضرورت ہے۔ مثال کے طور پر اگر آپ عام طور پر 100 پپ کا ٹیک پروفٹ لگاتے ہیں تو اس سے بہتر ہے کہ آپ 70 سے 80 پپس کا ہدف منتخب کریں جو زیادہ بہتر ثابت ہو سکتا ہے۔

تجویز #3 – کینیڈین ڈالرکی ٹریڈ کا ایک موقع لیں

بعض تجزیہ نگاروں کے مطابق, کرسمس کی چھٹیوں میں USD/CAD کا رجحان زیادہ متغیر ہوگا بانسبت دوسرے جوڑوں کے۔ نتیجے کے طور پر، یہ آپ کے لیے ٹریڈنگ کے مواقع لاسکتا ہے۔

تجویز #4 – سکیلپنگ، یعنی چھوٹی ٹریڈ کریں اگر ممکن ہو

جیسا کہ کرسمس اور نئے سال کی تعطیلات طویل ہیں, فاریکس پر ٹریڈنگ بہت محدود ہو جائے گی۔ یہ سکیلپرز کو ٹریڈنگ کے لیے ایک مستحکم ماحول فراہم کر سکتا ہے ۔

تجویز #5 – کیلنڈر کو دیکھتے رہیں

سال کے آخری ہفتے میں معاشی کیلنڈر میں زیادہ تقریبات نہیں ہوتیں۔ اس کے علاوہ، فاریکس مارکیٹ 25 دسمبر اور یکم جنوری کو بند کر رہے گی۔ خطرات کو کم کرنے کے لیے، تمام ٹریڈز کو ان دنوں میں بند کرنا ایک فائدہ مند عمل ہے۔آپ زیادہ بہتر کام کرنے کا وقت فوریکس مارکیٹ اور ایف بی ایس 'کمپنی کی خبریں'سیکشن میں سائٹ پرتلاش کرسکتے ہیں۔

نتیجہ

آپ نے سنا کہ سال کے اختتام پر ٹریڈنگ کرنا کوئی انتہائی پرکشش وقت نہیں ہے، البتہ، اگر آپ بہت محتاظ رہتے ہیں اور اس عرصے کے دوران مارکیٹ کی مخصوص خصوصیات پر توجہ مرکوز کرتے ہیں، تو آپ ضرور کامیاب ہونگے۔

 

اسی طرح

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera