کامیاب ٹریڈنگ کے لئے سوشل میڈیا کا استعمال کیسے کریں

کامیاب ٹریڈنگ کے لئے سوشل میڈیا کا استعمال کیسے کریں

فاریکس مارکیٹ سرمایہ کاروں اور ٹریڈرز کے درمیان اب بھی مشہور مارکیٹ کے طور پر جانی جاتی ہے۔ اس کی مقبولیت انٹرنیٹ کے بھیلاؤ سے اور بڑھی ہے۔ بہت سے سوشل نیٹ ورکس پر بروکر اور ٹریڈرز کی موجودگی فاریکس کی شناخت میں ہاتھ ہے۔ تاہم، ہر کوئی نہیں جانتا کہ ان ذرائع کا ٹریڈنگ میں کیسے استعمال کیا جائے۔ آئیے تلاش کرتے ہیں کہ اگر آپ ٹریڈر ہیں تو ٹیلی گرام، لنکڈ ان، فیس بک، یو ٹیوب اور ٹویٹر کے سوشل نیٹ ورک کا بہترین طریقے سے کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

shutterstock_365700155.png

ٹیلی گرام

https://t.me/fbsanalytics

ٹیلی گرام فاریکس کے تجزیہ کو فالو کرنے کا بہت موزوں ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ بہت سے چینلز ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر ٹریڈنگ کے اشارے فراہم کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر، FBS صبح کو تازہ اشارہ دیتا ہے۔ مزید، معلومات کا یہ ذریعہ اہم کرنسی کے جوڑوں کی حرکات اور اہم ترین خبریں دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ مزید برآں، پولز بنانے کے لئے بوٹس استعمال کرنا ہے اور دوسرے ذریعے جس میں تعلیمی مواد شامل ہے اس کو لنک کرنا آسان ہے۔

مثبت:

- ہمیشہ اپ ڈیٹ رہتا ہے؛

- بہت سارا مختلف مواد؛

- معلوماتی ذرائع کے انتخاب کی وسیع رینج؛

- فوراََ مختصر ترین معلومات؛

- وقت کی بچت؛

- آسان مواد؛

- منفی:

- دوسرے بروکر/ٹریڈر سے کوئی رابطہ نہیں۔

فیس بک

https://www.facebook.com/FBSanalytics/

انٹر نیٹ پر سب سے بڑا سوشل نیٹ ورک فاریکس ٹریڈرز کے لئے بہت سی مفید معلومات کا بڑا ذریعہ کے طور پر کام کرتا ہے۔ بہت سی کمپنیاں اسے خبریں، ٹریڈ سگنل اور دوسری اہم معلومات کے استعمال کرتا ہے۔ مثال کے طور پر، ہمارے فیس بک کے تجزیاتی صفحے پر، ہم روزانہ ٹریڈ سگنلز، تعلیمی مواد، اور ٹپس، ہفتہ وار ویڈیوز فراہم کرتے ہیں، ویبینار پروموٹ کرتے اور اہم مضامین شائع کرتے ہیں۔ تاہم، پلیٹ فارم وہ جگہ ہے جہاں لوگ زاتی طور پر رابطہ کرتے ہیں، اس لئے یہ فاریکس ٹریڈرز کے لئے اتنا دلچسپ نہیں۔

مثبت:

- بڑی عوام؛

- بہت سا مختلف مواد؛

- کمنٹس؛

- تجزیہ نگار سے ذاتی سوالات؛

- منفی:

- ذاتی رابطوں کے لئے سوشل نیٹ ورک؛

- کوئی بھی ڈیٹا فالو کرنا مشکل۔

یو ٹیوب

https://www.youtube.com/c/FBSAnalytics

جدید اپ ڈیٹس کیساتھ یوٹیوب ایک مکمل جگہ ہے جہاں آپ ٹریڈنگ سے متعلق منصوبے اور ویڈیوز کو فالو کر سکتے ہیں جو آپ کے اپنے پسندیدہ تجزیہ کاروں کی طرف سے پیش کی جاتی ہیں۔ تجزیاتی چینل کو سبسکرائب کرنے سے معمول کے مطابق بغیر کسی رکاوٹ کے ان کے نوٹیفیکیشن کو اپنے موبائل میں موصول کر سکتے ہیں۔ مزید یہ کہ، یہ تعلیمی مواد حاصل کرنے کا بہترین زریعہ ہے۔

مثبت:

- جدید تجزیہ کو آپ کے سبسکرائب کئے ہوئے چینل سے منقطع کرنا مشکل ہے؛

- ویڈیو مواد۔

منفی:

- کوئی تحریری مواد نہیں۔

ٹوئٹر

https://twitter.com/FBSAnalytics

اس سوشل نیٹ ورک کو فاریکس مارکیٹ کے لمحہ بہ لمحہ بدلنے کا ذریعہ کہا جا سکتا ہے۔ صدور اور اہم مالیاتی ریگولیٹرز سے ٹویٹ ، اس کے ساتھ ساتھ ٹریڈنگ گوروز کی نصیحتیں اہم کرنسی جوڑوں کو اوپر نیچے جانے کا سبب بنتی ہیں۔

مثبت:

- تیز اپ ڈیٹس اور فوری خبریں؛

- جوشیلوں کی بڑھتی کمیونٹی؛

- دن کی ٹریڈنگ کے ذریعہ کے طور پر استعمال ہو سکتا ہے؛

منفی

- بہت سا سکیم اور سپیم مواد؛

- معلومات کو فلٹر کرنے کی ضرورت ہے۔

CopyTrade

https://fbs.com/trading/copytrade

جدید ڈیویلپمنٹ کا سوشل نیٹ ورک کی دنیا میں ذکر کرنا ضروری ہے۔ مثال کے طور پر، FBS مختلف ٹریڈرز کو ملانے کا بڑا موقع فراہم کرتا ہے - کاپی ٹریڈ ایپلیکیشن۔ یہ آپ کو مارکیٹ میں بغیر کسی خاص مالیاتی علم کے داخل ہونے میں مدد کرے گی۔ آپ ٹریڈر کا انتخاب کر کے ان کی حرکات کاپی کر کے کما سکتے ہیں۔ یہ آپ کو دوسرے ٹریڈر سے رابطہ کرنے اور پروفیشنلز کے ساتھ ٹریڈنگ کی حکمت عملی پر بحث کی اجازت دیتا ہے۔

مثبت:

- سوشل نیٹ ورک اور ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا مجموعہ؛

- سیکھنے میں آسان اور دوسرے جوشیلوں سے رابطہ کرنا ؛

- جہاں آپ چاہیں استعمال کر سکتے ہیں؛

- سیکھنے اور کمانے کے مواقع ایک ساتھ؛

منفی:

- معلومات کے مزید کوئی ذرائع نہیں

لنکڈ ان

https://www.linkedin.com/company/fbs-inc-/

لنکڈ ان زیادہ تر پروفیشنل مقاصد کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ فاریکس کی دنیا میں بہت سے ماہرین اور تجزیہ نگار لنکڈان پر ایکٹو پروفائل بناۓ رکھتے ہیں، جہاں وہ دوسرے ٹریڈرز کو ٹپس فراہم کرتے ہیں۔ بعض اوقات، وہ گروپ بناتے ہیں، جہاں وہ کچھ اندرونی چیزیں اور مارکیٹ کی ڈویلپمنٹ شئیر کرتے ہیں۔ سائٹ کا مواد ٹریڈرز اور بروکرز کے لئے سپیم سے پاک ماحول فراہم کرتا ہے۔ مزید برآں، سائٹ ایک دوسرے سے رابطہ کر سکتی ہیں۔

مثبت:

- ٹریڈنگ میں پروفیشنل تلاش کرنے کا مناسب ذریعہ یا کمپنی کی اندرونی حالات دیکھنا؛

- مواد کا لیول انتہائی پروفیشنل ہے؛

منفی:

- وہاں خبریں تلاش کرنا اور پڑھنا پچیدہ ہے؛

- ڈیٹا کو اپ ڈیٹ کرنا مشکل ہے؛

- ذیادہ تر ایچ آر پروفیشنلز استعمال کرتے ہیں۔

مختلف معلومات کے ذرائع سے ٹریڈر کے لئے تمام ڈیٹا پروسیس اور فلٹر کرنا ضروری ہے۔ یہ بہترین آپشنز ہیں:

  • کسی بھی کمنٹری کو اندھا دھند فالو نہ کیا جائے۔ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ کسی کے کتنے فالورز ہیں یا کہ وہ کب سے ٹریڈنگ کر رہے ہیں یا کمپنی کتنی بڑی بے - ہر کوئی غلط ہو سکتا ہے۔ اس لئے دھوکہ سے بچنے کے لئے تمام کمنٹس اور سگنل پڑھیں۔
  • یاد رہے کہ ہر کوئی مختلف ٹائم فریم، طریقوں اور مقاصد پر انحصار کرتے ہوئے مختلف تجزیہ دیتے ہیں۔ بہت سے لوگ آپ کی نسبت مختلف ٹائم فریم اور مقاصد پر انحصار کرتے ہوئے اکاؤنٹ مینیج کرتے ہیں، اس لئے اندھا دھند فالو کرنا فعال نہیں ہے۔ مزید، ہر کوئی مختلف مہارت اور تجربہ رکھتا ہے۔
  • ہارنے کے خوف کو ٹریڈنگ پر اثر انداز مت ہونے دیں۔ اس کا مطلب، سوشل میڈیا پر دوسروں کی بنائی ہوئی ہربراہٹ کو اثر انداز مت ہونے دینا۔

 

نتیجہ اخذ کرتے ہوئے، تمام معلوماتی ذرائع کو فالو کرنا بہت ضروری ہے اور حالیہ حالت کو مختلف انداز سے دیکھیں۔خوش قسمتی سے، FBS تجزیے آپ کو ٹریڈ کے فیصلوں میں مدد کے لئے مختلف شکلوں میں اہم معلومات حاصل کرنے کو آسان بنا دیتےہیں۔

اسی طرح

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera