ٹریڈنگ کے لئے ٹائم فریم کا انتخاب کیسے کریں

ٹریڈنگ کے لئے ٹائم فریم کا انتخاب کیسے کریں

ہمارے ویبینار میں سب سے ذیادہ پوچھے جانے والے سوالوں میں سے ایک یہ ہے کہ "میں ٹریڈنگ کے لئے ٹائم فریم کیسے منتخب ک سکتا ہوں؟" آئیے اس آرٹیکل میں اس کو حل کرتے ہیں!

سب سے پہلے، ہمیں کہے جانے والے "بالائی" اور "زیریں" ٹائم فریم میں فرق بنانا چاہیے۔ ان کے درمیان کا بارڈر ایک گھنٹہ کے ٹائم فریم سے گزرتا ہے(H1)۔ بڑے دورانیے والے ٹائم فریمز کو بالائی، لمبا یا بڑا کہا جاتا ہے(4-گھنٹے، روزانہ، ہفتہ وار، مہینہ وار)، جبکہ چھوٹے دورانیے والے ٹائم فریمز کو نچلا یا چھوٹا کہا جاتا ہے(30-، 15-، 5-منٹ)۔

منتخب کردہ اثرات

ٹریڈنگ کے لئے آپ کےپاس جو وقت ہوتا ہے۔ وقت جو آپ اپنی مرضی سے ٹریڈنگ پر سرف کرنا چاہتے ہیں وہ ایک اہم عنصر ہے۔ اگر آپ ایک دن میں بہت سی ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں، تو چھوٹا ٹائم فریم منتخب کریں اور ایک اسکیلپر یا دن کا ٹریڈر بنیں۔ اگر آپ پورے ٹائم کے ٹریڈر نہیں بن سکتے اور ہفتے میں 1-3 ٹریڈ کا منصوبہ بناتے ہیں تو بڑے ٹائم فریم کی مد میں فیصلہ کریں۔ کیا یہ آسان ہے؟ شرط لگائیں!

ہر ٹائم فریم کے سیٹ کے اپنے فائدے ہیں۔ بالائی ٹائم فریم آپ کو "مارکیٹ کے شور" کو ختم کرنے اور بڑے اور "مزیدار" قیمت کو پکڑنے کی اجازت دے گا۔ اسی دوران، آپ چھوٹے ٹائم فریم ذیادہ ٹریڈ بنا سکیں گے۔ یہ آپ کو سکیل کے مطابق رقم حاصل کرنے کی اجازت دے گا: جتنی ٹریڈ آپ کھولیں گے اتنا آپ کو اچھی ٹریڈ کے مواقع ملیں گے۔

timeframes1.png

آپکی شخصیت۔جب آپ تجارت کرتے ہیں تو اس بات کا یقین رکھیں کہ آپ آرام محسوس کریں۔اپنی ذاتی طاقت اور کمزوری کا اندازہ لگائیں اور اپنے فائدہ کےلئے دونوں کام کریں۔

اگر آپ سٹریس کے اونچے لیول سے مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں اور جلدی فیصلہ کرلیتے ہیں،تو آپ کم ٹائم فریم میں تجارت کو منتخب کر سکتے ہیں۔ آپکو پرسکون رہنے کی خاصیت کی ضرورت ہے، نقصان سے جلدی باہر نکل آنا اور اگر آپ مارکیٹ میں نقصان اٹھاتے ہیں تو بدلہ لینے کی طلب لینے میں مزاحمت کریں۔ دوسری طرف، آپکو کچھ جذباتی لچک کی بھی ضرورت ہے اگر آپکو ذیادہ منافع مل جائے اور آپ نہ جائیں اور ایک تجارت پر ذیادہ بیٹنگ شروع نہ کر دیں۔کم ٹائم فریم میں شاٹ ٹرم تجارت سے آپکو مارکیٹ کی پلس محسوس ہوگی اور آپکو بہت چست تاجر بننا پڑے گا۔

shutterstock_633272297.jpg

اسی وقت،اگر آپ میں گہری سوچ کے لئے صبر اور پروپینسٹی ہے تو، ذیادہ بڑے ٹائم فریم کو خیال میں رکھیں۔ یہاں آپکو پہلے انتظار کرنا ہے کہ اچھا سگنل آئے اور پھر قیمت آپکے ٹارگٹ تک پہنچے۔اگر آپ جلدی نہیں کررہے اورہر تجارت کے نتیجے کا جائزہ لینے میں وقت لیتے ہیں تویہ آپ کے لئے بہترین آپشن ہے۔

تکنیکی تجزیہ۔کیا یہ واقعی ایک عنصر ہے۔اگر آپ کو دو چارٹ دکھاتے ہیں،تو شاید آپکو پتہ نہ لگے کہ کونسا بڑا ٹائم فریم ہے اور کونسا چھوٹا۔اشاروں کا اصول ہے جیسا کہ ایم اے سی ڈی اور حرکت کرتے ہوئے ایورج، طریقے جیساکہ ہیڈ اور شولڈر یا ڈبل ٹاپ اور چیزیں جیساکہ سپورٹ اور رززسٹنس ایک جیسی ہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ کس ٹائم فریم میں تجارت کر رہے ہیں۔اگرچہ ایسا لگتا ہے کہ ایک ہی ٹائم فریم میں ایک جیسے آلات استعمال کرتے ہوئے مختلف ٹائم فریم میں مختلف نتیجے آتے ہیں،جبکہ یہ تاجر کے کاموں اور اسکی مہارت پہ منحصر ہے۔

انٹریڈی والاٹائیلٹی۔ ایم۔30 اور ڈی۔1 کے درمیان ٹائم فریم کا فرق ایک تکنیکی پیٹرن ہے جوکہ بعد کی بجائے پہلے ذیادہ تیزی سے بڑھے گی۔ مزید یہ کہ،تاجر جوکہ کم ٹائم فریم میں ہیں وہ نئی ریلیز کےلئے ذیادہ حساس ہیں، اگرچہ آپ ہمیشہ اکانومک کیلنڈر چیک کر سکتےہیں اور فیصلہ کر سکتے ہیں کہ ان ایونٹس کے وقت میں تجارت سے اجتناب کیا جائے،یا اسکے مخالف خبر پرتجارت کی جائے۔

پھیلائیں۔یہ قدرتی ہے کہ آپ پھیلانے کے بارے میں سوچیں گے اگر آپ کم ٹائم فریم میں کام کرتے ہیں۔ آپ ذیادہ تجارت بند کریں گے اور کھولیں گے۔آپکا ایک اکیلی شارٹ ٹرم کی تجارت کا منافع لانگ ٹرم کرنے والی تجارت سے کم ہوگا،اسلئے پھیلانا ایک بڑا حصہ ہے۔اس سے آگاہ رہیں اور ایسے آلات کو منتخب کریں جوکہ کم ٹائم فریم میں تجارت کا کم پھیلاؤ ہے۔

timeframes2.png

کتنے ٹائم فریم منتخب کیے جائیں؟

مارکیٹ مختلف ٹائم فریم پر مختلف دکھائی دے سکتی ہے۔ یہ W1 پر نچلا رحجان یا H4 پر بالائی رحجان ہو سکتا ہے۔

کچھ ٹریڈرز اکلوتے آئیڈیل ٹائم فریم کو تلاش کر رہے ہیں۔ دوسرے ہر ٹریڈ ے لئے تمام ٹائم فریم کو دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ وہ M4 پر ٹریڈ کو بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن صورتحال وہاں تیزی سے تبدیل ہوتی رہتی ہے اور وہ بھول جاتے ہیں کہ روزانہ کے چارٹ سے کیا خیالات لئے تھے۔

بہت سے ٹائم فریم کا استعمال آپ کو مکمل تصویر دیکھنے کی اجازت دیتے ہیں۔ یہ "ایک سے زائد ٹائم فریم کا تجزیہ" کہلاتا ہے۔ جب آپ نے فیصلہ ک لیا کہ کون سا ٹائم فریم آپ نے استعمال کرنا ہے(بڑا یا چھوٹا)، 2-3 منتخب کریں جنہیں آپ استعمال کریں گے۔ مثال کے طور پر آپ سونگ ٹریڈر ہو سکتے ہیں اور فیصلہ کرنے کے لۓ روزانہ کے چارٹ استعمال کریں۔ ہفتہ وار چارٹ آپ کو مرکزی رحجان بیان کر سکتا ہے جبکہ H1 آپ کو چھوٹے دورانیہ کا رحجان دکھائے گا۔ اس صورت میں، M5 تک نیچے جانےکی ضرورت نہیں۔

ایک سے زائد ٹائم فریم کے تجزیے کا مرکزی خیال پہلے بڑے ٹائم فریم کا تجزیہ کرنا اور پھر چھوٹے کی طرف حرکت کرنا ہے۔ اس طریقے سے آپ ایک بڑی تصویر پائیں گے اور آپ اپنے آرڈر کے لئے بہترین جگہ تلاش کرنے کے قابل ہوں گے۔ اگر آپ بہت سے ٹائم فریم کے استعمال کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو اس بارے میں ہمارا آرٹیکل پڑھیں ٹرپل اسکرین ٹریڈنگ سسٹم ۔

نتیجہ

جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بہترین ٹائم فریم کے لئے کوئی ترکیب نہیں، لیکن جن ٹائم فریم کے سیٹ پر آپ ٹریڈ کرتے ہیں ان کو منتخب کرنے کے لئے تجاویز ہیں۔ ان تجاویز کو استعمال کرتے ہوئے ان ٹائم فریم کو تلاش کریں جو آپ کے لئے بہت مناسب ہے۔ اپنی ٹریڈنگ میں خوش قسمت رہیں!

اسی طرح

کامیاب ٹریڈنگ کے لئے سوشل میڈیا کا استعمال کیسے کریں

فاریکس مارکیٹ سرمایہ کاروں اور ٹریڈرز کے درمیان اب بھی مشہور مارکیٹ کے طور پر جانی جاتی ہے۔ اس کی مقبولیت انٹرنیٹ کے بھیلاؤ سے اور بڑھی ہے۔ بہت سے سوشل نیٹ ورکس پر بروکر اور ٹریڈرز کی موجودگی فاریکس کی شناخت میں ہاتھ ہے۔ تاہم، ہر کوئی نہیں جانتا کہ ان ذرائع کا ٹریڈنگ

قیمتی دھاتیں میں کامیاب سرمایہ کاری

قدیم وقت سے قیمتی دھاتیں، جیسا کہ گولڈ، پلاٹینم، اور سلور لوگوں کے مالیاتی استحکام کا ذریعہ رہا ہے، خاص طور پر بے یقینی کے صورت حال کے دوران۔ جنگ شروع ہوتی ہے اور ختم ہوتی ہے، صدیاں بدل جاتی ہیں اور دھات سرمایہ کاری کے لئے بہترین اثاثہ رہتا ہے۔ یہ سرمایہ کاروں کے درمیان اتنا جانا پہچانا کیوں ہے؟ آئیے تلاش کرتے ہیں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera