ٹرید کرنے کے سب سے اہم مواقع

ٹرید کرنے کے سب سے اہم مواقع

ہر ٹریڈر جانتا ہے کہ اقتصادی ڈیٹا کا فارکس مارکیٹ پر بہت زیادہ اثر ہوتا ہے۔ ایک کامیاب ٹریڈر بننے کے لئے، آپ کو اقتصادی اشاروں اور فارکس کی خبروں کو فالو کرنے کی ضرورت ہے۔ اس طریقے سے آپ حالیہ موقع سے با خبر رہے گے اور کرنسی کی حرکات کے بارے میں اشارے حاصل کریں گے۔
اقتصادی کیلینڈر کی تمام ریلیزز اقتصادی کیلینڈر میں جمع ہوتی ہیں۔ وہاں بہت سے مختلف اقتصادی اشارے ہیں، اس لئے اگر آپ نئے ٹریڈر ہیں، آپ نہیں جانتے ہوں گے کہ پہلے کہاں دیکھا جائے۔ بالکل پریشان ہونے کی ضرورت نہیں! ہم نے سب سے اہم موقع منتخب کیا جو آپ کرنسی پیئر جس کی آپ ٹریڈ کرتے ہیں کے رویہ کی پیشن گوئی کرنے کے لئے فالو کرنا چاہیے۔
ہم شروع کرنے کی پیش کش کرتے ہیں سینٹرل بینک سے میٹنگ کے لئے۔ میٹنگ صرف اس لئے اہم نہیں کہ سینٹرل بینک سود کی شرح کا اعلان کرتا ہے، لیکن یہ مستقبل کی مانیٹری پالیسی کا اشارہ بھی دیتی ہے۔
سود کی شرح میں اضافہ کرنسی کو اوپر کی جانے والا سمجھا جاتا ہے۔ متبادل کے طور پر، کمی کو بیئرش کے طور پر دیکھا جاتا ہے جو کہ منفی اشارہ ہے۔ اگر ایک سینٹرل بینک شرح تبدیل نہیں کرتا، تو یہ مارکیٹ کے جذبات پر منحصر بیئرش یا بلش ہو سکتا ہے۔
میٹنگ کے دوران، سینٹرل بینک حالیہ اور مستقبل کی اقتصادی حالات پر اپنی آؤٹ لک اکثر دکھاتا ہے۔ اگر بینک انہیں حوصلہ افزا دیکھتا ہے، تو ٹریڈرز مستقبل میں ریٹ میں اضافے کی توقع رکھتے ہیں، اور اس کے نتیجے میں، مضبوط کرنسی۔ اس کے برعکس، ایک کمزور اقتصادی آؤٹ لک پر ٹریڈر کو کرنسی بیچنی پڑے گی۔ مزید برآں، سود کی شرح اور اقتصادی آؤٹ لک دونوں کو ذہن میں رکھنا چاہیے۔
آئیے سینٹرل بینک میٹنگ اور کرنسی کی حرکت کے درمیان باہمی تعلق کی مثال کو دیکھتے ہیں۔
10 مئی 2018 کو، نیوزی لینڈ کے ریورس بینک سود کی شرح کو روک کر رکھا۔ اس کا فیصلہ کرنسی پر بہت زیادہ اثر انداز نہیں ہونا چاہئے جیسا کہ مارکیٹ اس کے لئے تیار تھی۔ تاہم، سینٹرل بینک کی گفتگو ڈیوش تھی - مہنگائی کا ٹارگٹ کم ہوا اور حالیہ مہنگائی کا آؤٹ لک منفی تھا۔ اس کے نتیجے میں، نیوزی لینڈ ڈالر یو ایس ڈی کے مقابلے میں بہت گر گیا۔

img800x500.jpg

چلو اقتصادی اشارات پر توجہ ڈالتے ہیں.
جی ڈی پی۔ جی ڈی پی جو ملک کی اقتصادی صحت کا سب سے اہم ترین اشارہ اور اقتصادی حرکت کی وسیع جانچ کہا جا سکتا ہے۔ یہ نوٹ کرنے کے قابل ہے کہ بہت سی جدید اقتصادیات میں جی ڈی پی ریلیز کی تین ورژن ہیں - جدید، ابتدائی اور آخری۔ ایک جدید جی ڈی پی مارکیٹ کو سب سے زیادہ متحرک کرتی ہے۔
جی ڈی پی کی نشونما میں کسی طرح کا اضافہ کرنسی کی شرح میں اضافے کی طرف لے جاتا ہے۔ اس کے برعکس، اگر جی ڈی پی کا ڈیٹا توقع دے کمزور ہے تو کرنسی گر جائے گی۔
سی پی آئی۔ سی پی آئی اور صارف قیمت کی انڈیکس صارف کی مارکیٹ کی چیزوں کی ٹوکری کی ادا کی گئی اوسط قیمت کو ظاہر کرتی ہے۔ اس کے نتیجے میں، انڈیکس میں تبدیلی مہنگائی اور اس میں کمی کے دورانیے کی پہچان کرتی ہے۔ مزید برآں، ڈیٹا دکھاتا ہے کہ گورنمنٹ کی اقتصادی پالیسی کتنی کارآمد ہے۔ سی پی آئی دو طرح کی ہوتی ہے: سی پی آئی اور کور سی پی آئی (متغیر انرجی اور کھانے کی قیمت سے مستشنی) جو ایک ہی وقت شائع ہوتی ہیں۔ ٹریڈرز سی پی آئی ڈیٹا پر ذیادہ توجہ دیتے ہیں۔
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ سینٹرل بینک کے سود کی شرح اقتصادی نشونما اور مہنگائی پر منحصر ہے۔ اسی لئے سینٹرل بینک سی پی آئی ریلیزز پر زیادہ توجہ دیتا ہے۔ اگر سی پی آئی کی نشونما ٹارگٹ مہنگائی کے قریب یا زیادہ ہو، سینٹرل بینک اس کی شرح بڑھا دے گا اور اس کے ساتھ کرنسی بھی بڑھے گی۔متبادل طور پر، کرنسی کا استحصال ہو گا۔  
پی ایم آئی۔ جیسا کہ ہم نے جی ڈی پی کی بات کی، پی ایم آئی بھی قابل ذکر ہے۔ پی ایم آئی اور خریداری کی مینیجر انڈیکس ایک اشارہ ہے جو مینوفیکچرنگ سیکٹر کی اقتصادی صحت کو جانچتا ہے۔ اس انڈیکس کا مقصد تجزیہ نگاروں، خریدار مینیجر اور فیصلہ کرنے والوں کے لئے حالیہ کاروباری حالات کی خبر فراہم کرنا ہے۔ مزید برآں، یہ جی ڈی پی کی نشونما اور کمی کے بڑے اشارے کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ مزید، سینٹرل بینک یہ ڈیٹا مانیٹری پالیسی بناتے ہوئے استعمال کرتا ہے۔
اگر دئیے گئے ملک میں پی ایم آئی نیچے جاتی ہے، سرمایہ کاروں کا سینٹرل بینک کے لئے ڈیوش رویہ ہو سکتا ہے۔ مزید برآں، وہ اپنا دکھاوا ملک کی مساوی مارکیٹ میں کم کر سکتے ہیں اور پی ایم آئی کی ریڈنگ کے ساتھ دوسرے ممالک کی برابری میں بڑھا سکتے ہیں۔
این ایف پی۔ این ایف پی یا نان فارم پے رول اقتصادی اشارہ ہے جو یونائیٹڈ اسٹیٹس میں پچھلے ماہ کے دوران روزگار افراد میں تبدیلی کو ظاہر کرتا ہے۔ لیکن یہ فارمنگ انڈسٹری سے مستشنی ہے۔ یہ اشارہ بہت اہم ہے جیسا کہ یہ صارف کے اخراجات جو کہ اقتصادی حرکت میں اکثریت میں شمار ہوتے ہیں کا اشارہ دیتا ہے۔ این ایف پی کی زیادتی صحت مند اور بڑھتی ہوئی اقتصادی نشونما کا اشارہ دیتی ہے۔ این ایف پی میں کمی کمزور معیشیت کا اشارہ ہے۔ اس کے نتیجے میں، یو ایس ڈالر گرتا ہے۔ یہ ماہ کے پہلے جمعہ کو ریلیز ہوا اور فارکس مارکیٹ میں بہت سی حرکات کا موجب بنا جیسا کہ یو ایس ڈی بہت سی مشہور کرنسی جوڑوں کا حصہ ہے۔
اگر پے رول کا اصل اعدادوشمار ویسا ہے جیسا پیش گوئی کی گئی، یو ایس ڈی کی حرکت مزید ڈیٹا پر منحصر ہو گی جیسا کہ بے روزگاری کی شرح اور اوسط گھنٹہ وار کمائیاں۔
ہم نے سب سے اہم مواقع پیش کیے جو کہ آپ کو آپ کا منافع بڑھانے کو موقع دے گے۔ اقتصادی کیلینڈر کے مواقعوں اور مارکیٹ کی حرکات کی پیروی کریں، ان مواقع پر منحصر اپنی ٹریڈنگ کی حکمت عملی بنائیں اور مزید کمائیں!

اسی طرح

کامیاب ٹریڈنگ کے لئے سوشل میڈیا کا استعمال کیسے کریں

فاریکس مارکیٹ سرمایہ کاروں اور ٹریڈرز کے درمیان اب بھی مشہور مارکیٹ کے طور پر جانی جاتی ہے۔ اس کی مقبولیت انٹرنیٹ کے بھیلاؤ سے اور بڑھی ہے۔ بہت سے سوشل نیٹ ورکس پر بروکر اور ٹریڈرز کی موجودگی فاریکس کی شناخت میں ہاتھ ہے۔ تاہم، ہر کوئی نہیں جانتا کہ ان ذرائع کا ٹریڈنگ

قیمتی دھاتیں میں کامیاب سرمایہ کاری

قدیم وقت سے قیمتی دھاتیں، جیسا کہ گولڈ، پلاٹینم، اور سلور لوگوں کے مالیاتی استحکام کا ذریعہ رہا ہے، خاص طور پر بے یقینی کے صورت حال کے دوران۔ جنگ شروع ہوتی ہے اور ختم ہوتی ہے، صدیاں بدل جاتی ہیں اور دھات سرمایہ کاری کے لئے بہترین اثاثہ رہتا ہے۔ یہ سرمایہ کاروں کے درمیان اتنا جانا پہچانا کیوں ہے؟ آئیے تلاش کرتے ہیں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera