ٹرپل سکرین ٹریڈنگ سسٹم

ٹرپل سکرین ٹریڈنگ سسٹم

شروعاتی لوگ اکثر کسی جادوئی آلے کی طرف دیکھتے ہیں، ایک ایسا اشارہ جو کہ انہیں بہت ذیادہ رقم کمانے میں مدد کرے۔اگر وہ کچھ دیر کے لئے اتنے خوش قسمت ہوتے ہیں، تو وہ سوچتے ہیں کہ انہوں نے ایلڈوراڈو کا راستہ دریافت کر لیا ہے۔لیکن جب جادو مر جاتاہے اور یہ امیچور رقم کھونے لگتے ے، تو یہ اپنے پرانے طریقہ کار سے ہٹ جاتے ہیں اور نئی دوسری گولڈ مائن ڈھونڈنا شروع کر دیتے ہیں۔ لیکن، ہم امریکہ دریافت نہیں کریں گے، اگر ہم آپکو یہ بتائیں کہ یہ تجارت کا غلط طریقہ ہے۔ مارکیٹ ایک اکیلے اشارے سے دیکھنا بہت پیچیدہ ہے۔اور جیسے ہی آپ بعد والا جملہ پڑھتے ہیں آپ تقریبا کہیں گے کہ: "بہتر، اوکے،میں نے مختلف اشارے استعمال کرنے کی کوشش کی ، لیکن وہ مجھے مختلف اشارے دیتے ہیں"۔ اور آپ بالکل درست ہوگے؛ اشارے جو کہ ایک دوسرے کے ساتھ ملتے ہیں اور اور تاجروں کو غلط سگنل دیتے ہیں۔

اس کنفیوژن والی کیفیت میں مدد کے لیے، الیگزینڈر ایلڈر ، تاجروں کی سوسائٹی میں ذہین آدمی ، نے تجارتی سسٹم کے لیے ایک ٹرپل سکرین ایجاد کیا۔ یہ ٹرینڈ پر عمل کرنے والے اشاروں کو اوسیلیٹرز کے ساتھ ملاتا ہے اور انکی مظبوطی کو حفاظت میں رکھتے ہوئے اسکے نقصانات کو فلٹر آؤٹ کرتا ہےکتنا ذہین حل ہے!

میڈیکل سائنس میں ٹرپل سکرین مارکر کی طرح( مالی تجارت میں آنے سے پہلے، ایلڈر نے سائیکیٹرٹس کی طرح کام کیا، ورنہ) ٹرپل سکرین تجارتی نظام کئی طرح کے منفرد ٹیسٹ، یا سکرین، ہر طرح کے تجارتی فیصلے درج کرتا ہے۔اس طرح سے یہ آپکے رسک کو کم کرتا اور آپکو ذیادہ بڑا منافع دیتا ہے۔

یہ نظام کیسے کام کرتا ہے؟ پہلے، آپکو یہ فیصلہ کرنا ہے کہ آپ کس وقت میں تجارت کرنا چاہتے ہیں۔ یہاں تین بڑے ٹرینڈ ہیں- لمبے-عرصے کے لئے،درمیانے اور چھوٹے۔ رابرٹ ریا، جو کہ 1930 کا مشہور مارکیٹ ٹیکنیشن تھا، اس نے ان مارکیٹ ٹرینڈ ز کا ٹائیڈ سے موازنہ کیا، ایک لہر، اور ایک رپل سے طریقے کے مطابق۔ اسکا یقین تھا کہ تاجروں کو مارکیٹ ٹائیڈ کی سمت میں تجارت کرنی پڑے گی( جسکی پہلی سکرین پر پہچان کی جا سکتی ہے، جیساکہ بڑے وقت کے دورانیے میں)، اور لہروں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے( جو کہ تجارت کے طریقہ کار میں درمیانی تبدیلیاں بتاتا ہے) اور رپلز پر اپنی نظر رکھیں(تیسری سکرین پر چھوٹے تجارتی سگنلز کو نظر انداز نہ کریں)۔

مثال کے طور پر ، اگر آپ ذیادہ دنوں کے لئے تجارت کرنا چاہتے ہیں تو، تب آپکا درمیانہ وقت کا فریم روزانہ کے چارٹ سے ہوگا۔ ہفتہ وار کے چارٹ لمبے عرصے کے لئے رہنے والے ٹرینڈ(ٹائیڈ) پتہ کرنے میں آپکی مدد کرتے ہیں، اور فی گھنٹہ چارٹ آپکو آپکی تجارت کھولنے کے لئے بہترین لمحہ بتاتے ہیں۔ آپ ٹائم فریم کے متوقع مجموعہ کو تلاش کر سکیں گے جو کہ آپ نیچے دیئے گئے ٹیبل میں استعمال کر سکتے ہیں۔

screens.png

پہلی اسکرینایک بار آپ ٹائم فریم منتخب کرتے ہیں تو آپ ٹریڈ کے نمونہ کو دہرانے کے لئے کود سکتے ہیں۔ غالب آنے والے رحجان کو بیان کرنے کے لئے طویل مدتی چارٹ کے تجزیے کے ساتھ شروع کریں۔ رحجان کی پیروی کرنے والے اشارے 13-دورانیہ ایکسپونینشل موونگ ایورج(کلک کریں 'انسرٹ' - 'انڈیکیٹر' - 'ٹرینڈ' - 'موونگ ایورج')۔ اگر لائن نیچے جائے تو یہ بالائی رحجان ہے۔ اگر یہ بڑھ رہا ہے تو یہ نچلا رحجان ہے۔ آپ تصدیق کے لئے MACD استعمال کر سکتے ہیں (کلک 'انسرٹ' - 'انڈیکیٹر' - 'آسیلیٹر' - ' MACD')۔ MACD کے ہسٹوگرام کی ڈھلوان کو دیکھیں۔ جب کالم بڑھ رہے ہوں تو بلز مارکیٹ کو کنٹرول کرتے ہیں۔ اور اس کے برعکس، جب ڈھلوان نیچے ہوتی ہے تو یہ نچلا ٹرینڈ دکھاتا ہے۔

خاص اصول کو یاد رکھیں: بالائی رحجان کے دوران، آپ صرف خریدنے والی ٹریڈ کھولتے ہیں؛ نچلے رحجان کے دوران، آپ فروخت کرنے والی ٹریڈ کھولتے ہیں۔

Elder1.png

دوسری اسکریندوسرے اسکرین/دوسرا ٹائم فریم ہمیں اس لہر کو شناخت کرنے میں مدد کرتی ہے جو موج کے مخالف جاتی ہے۔ سادہ اصطلاحات میں، اگر ہفتہ وار رحجان نیچے جائے، آپ کو روزانہ چارٹ پر درستگی کی ضرورت ہے اور اس لمحے کو پکڑیں جب درستگی ختم ہو جائے اور نیچے والا مکمل رحجان جاری ہو جائے۔

یہاں ہفتہ وار رحجان میں تغیر کو بیان کرنے کے لئے آسیلیٹر استعمال کریں۔ آپ کا کام صرف روزانہ کے اشارے تلاش کرنا ہے جو کہ غالب ہفتہ وار رحجان کی طرف اشارہ کرتا ہے۔

مثال کے طور پر، اگر ہفتہ وار رحجان منفی ہے تو آپ کو صرف روزانہ کے آسیلیٹر میں سے فروخت کے اشارے دیکھنے چاہئے اور ان کو خریداری کے اشاروں کو نظر انداز کریں۔ اس طرح کرنے کے لئے آپ اسٹاکاسٹک آسیلیٹر استعمال کر سکتے ہیں۔ جب ہفتہ وار 13 EMA اور MACD گرتا ہے، تو اس لمحے کو دیکھیں جب روزانہ کا اسٹاکاسٹک آسیلیٹر زیادہ خریداری والا ایریا چھوڑ دیتا ہے اور 70 سے نیچے گھٹنا شروع کر دیتا ہے۔ یہ فروخت کا اشارہ ہو گا۔ متبادل طور پر، جب ہفتہ وار MACD بڑھتا ہے، اس صورتحال کو دیکھیں جب روزانہ کا اسٹاکاسٹک زیادہ فروخت والے ایریا سے نکلتا ہے اور 30 سے اوپر بڑھتا ہے۔ یہ خریداری کا اشارہ ہو گا۔

تیسری اسکرینتیسری اسکرین داخلی راستوں کو چنتی ہے۔ تیسری اسکرین کو کسی تیکنیکی آلات کی ضرورت نہیں۔ یہ مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتا ہے ایک بار پہلی اور دوسری اسکرین خریداری اور فروخت کا اشارہ دے دیں۔ اپنی اینٹری کو ممکن اور درست بنانے کے لیے، ٹریلنگ ٹیکنیک استعمال کریں۔

جب ہفتہ وار رحجان نیچے ہوتا ہے اور روزانہ کا رحجان بالائی سے زیریں رحجان کی طرف جاتا ہے، تو آپ اپنی تیسری اسکرین/ٹائم فریم کی طرف جائیں۔ جب آپ تیسرا چارٹ کھولتے ہیں، آپ فورا مارکیٹ میں داخل نہیں ہوتے لیکن ایک التوائی آرڈر استعمال کرتے ہیں۔ ایک فروخت کا سٹاپ آرڈر پچھلی کینڈل اسٹک سے 1-2 پپس نیچے رکھیں۔ یہ آپ کو نچلی سطح کا بریک آؤٹ پکڑنے میں مدد کرے گا۔ مزید اگر مارکیٹ آپ کے ٹریڈ کھولنے سے قبل سمت تبدیل کرتی ہے تو آپ بڑی ٹریڈ سے محفوظ رہیں گے۔ اگر جوڑا آرڈر کو چھوئے بغیر اوپر چلا جاتا ہے(فروخت کی آپشن نہیں کھلتی)، اپنے فروخت کے سٹاپ کو اگلی کینڈل اسٹک سے 1-2 پپس نیچے حرکت دیں۔پچھلی دو کینڈل سے اوپر 1-2 پپس کھو دیں۔ یہ کیسے کام کرتا ہے وہ اس تصویر میں دیکھیں۔

Elder2.png

وہی حرکات لیکن مختلف ایکشن کو اپلائی کرنا چاہیے جب غالب آنے والا رحجان بڑھ رہا ہو.اس آرٹیکل میں بیان کی گئی بڑوں کی حکمت عملی استعمال کرتے ہوئے، آپ رقم کو کھو دینے والے رسک سے محفوظ ہو جائیں گے(غلط ٹریڈنگ سگنل سے دھوکہ کھانے والا رسک) اور ایک ہی وقت میں آپ زیادہ کمانے کے قابل ہو جائیں گے (اشاروں اور آسیلیٹر کی مدد سے آپ اپنا منافع میں کمی نہیں پائیں گے)۔  

اسی طرح

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera