واقعی ایک مضبوط کمی والے رجحان کو آپ کیسے تلاش کرسکتے ہیں۔

واقعی ایک مضبوط کمی والے رجحان کو آپ کیسے تلاش کرسکتے ہیں۔

ہمارے پچھلے مضامین میں، ہم نے کینڈل سٹک پیٹرن کے ردعمل پرتبادلہ خیال کیا۔ آپ کو شائد یاد ہو گا بیریش انگلف پیٹرن کے بارے میں۔ جس میں دوسری بار پہلی بار کو پورا گھیر لیتی ہے۔ یہ پیٹرن مارکیٹ کی تیزی میں بنتا ہے اور اشارہ ہے مارکیٹ میں آنے والی مندی کے رجحان کا۔ اس مضمون میں،ہم یہ سیکھیں گے کہ ایک مضبوط مندی کے رجحان کو کیسے تسلیم کیا جائے۔ (جس میں اصلی مختصر تجارتی سیٹ اپ کا اشارہ ہے ) اور اس کو کمزوروں سے باہر نکالنا ہے۔ یہاں کچھ مضبوط اینگلف پیٹرن کی خصوصیات ہیں:٭ اس پیٹرن میں دوسری کینڈل سٹک بہت ہی اہمیت کی حامل ہے۔ یہ انتی لبمی ہوتی ہے کہ پہلے والی کو سارہ گھیر لیتی ہے۔ اگر پہلی کینڈل سٹک زیادہ بڑی نہیں ہے۔ آپ کو پچھلے کینڈل سٹک پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔ (کم ازکم پچھلی دو پر)؛ پہلے والی کینڈل کا درمیانی حصہ اور اوپر نیچے والا حصہ بھی یعنی پوری کینڈل پر توجہ رکھنی ہے کہ (دوسری اس کو گھیر رہی ہے)۔ اگر یہ شرط کو پوراکر رہی ہے۔ تو بیرش اینگلف پیٹرن مضبوط ہے۔ لیکن آپ اس بات کی یقین دہانی کر لیں کہ آپ نے بیرش پیٹرن کو چنا ہے۔ اپ کو دو اور چیزوں کا خیال کرناہوگا۔ پہلی اور دوسری کینڈلز کو بولینگر بینڈ انڈیکیٹر کی اوپری حد تک جانا چاہیے۔ بیرش اینگلف پیٹرن کو بننا چاہیے۔ طویل مدتی تیزی کے رجحان کے انتہائی اؤپر۔ کیونکہ مضبوط اینگلف پیٹرن کا بننا تیزی کے رجحان کی تھکان کا بتاتے ہیں۔ ناکہ ٹرینڈ کے تبدیل ہونے کا۔ جب آپ کا پیٹرن ان سب ضروریات کو پوراکرتا ہے۔ تو آپ یقین کرسکتے ہیں کہ آپ نے تبدیلی کا مضبوط ٹرینڈ ڈھونڈلیا ہے جو آپ کی کم مدتی ٹریڈ میں استعمال ہو سکتا ہے۔

Bearish engulfing.png

اسی طرح

پوزیشنوں کے اندر اور باہر سکیلنگ کرنا

تصّور کریں، آپ نے ایک پوزیشن کھولی، سٹاپ لوس لگایا اور منافع لیا۔ آپ کے اگلے اقدامات کیا ہوں گے؟ آپ چاہیں تو بیٹھ کر مارکیٹ میں مزید حرکات انتظار کر سکتے ہیں۔ دوسری طرف ماہر ٹریڈرز کوشش کرتے ہیں کہ کھلی ہوئی پوزیشنز میں اندر باہر سکیلنگ کر کے ٹریڈنگ کے فیصلے کرنے میں لچکدار رہیں۔ اگر آپ ماہروں کی طرح ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں تو یہ آرٹیکل آپ کے لئے ہے! آئیں پتا چلائیں کے سکیلنگ کیا ہے اور اپنے رسک مینیج کرنے کے لئے اس کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے۔

آپ اپنے ٹریڈنگ میں EMAs کیسے استعمال کرسکتے ہیں

آپ کے حیران ہونے کی صورت میں، موونگ ایورج آپ کے چارٹ پر صرف رنگ برنگی لائنز نہیں ہیں۔ وہ آپ کی ٹریڈنگ کی حکمت عملی میں ایک بڑا آلہ ہوسکتی ہے۔ آج، ہم موونگ ایورج کی ایک مخصوص قسم کے بارے میں سیکھیں گے، جس کو ایکسپونینشل موونگ ایورج کہتے ہیں۔

سٹآپ لاس لگاتے وقت خطرناک غلطیاں

یہ راز کی بات نہیں کہ ٹریڈ کرتے ہوئے سٹاپ لوسز لگانا ضروری ہے۔ یہ بات بتانے کے قابل ہے کہ یہ رسک مینجمنٹ کا ایک اہم آلہ ہے۔ لیکن، یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ اسٹاپ آرڈر صحیح طریقے سے کیسے لگائے جاتے ہیں۔ اگر آپ رسک مینجمنٹ کے بنیادی اصولوں کی پیروی نہیں کریں گے تو بہت جلدی پیسے گنوا دیں گے۔ آئیے جانتے ہیں کہ سٹاپ لوسز لگاتے ہوئے آپ کیا غلطیاں کر سکتے ہیں اور ان سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera