ملٹی میجرز ٹریڈنگ حکمت عملی

ملٹی میجرز ٹریڈنگ حکمت عملی

آج ہم ایک اور حکمت عملی کی وضاحت کرنے جا رہے ہیں، جو ٹریڈنگ کے اہم حصوں کا خلاصہ کرتی ہے. اس کو ملٹی میجرز حکمت عملی کہا جاتا ہے کیونکہ آپ کو اسے کسی بھی خاص جوڑے پرخاص طور پر لاگو کرنے کی ضرورت نہیں. یہ ان کے ساتھ مکمل طور پر کام کرتی ہے اور دوسری حکمت عملی کے ساتھ موازنہ کرنے کیلئے اہم سگنل فراہم کرتی ہے.آئیے اس بات پر غور کرتے ہیں کہ اس حکمت عملی سے فائدہ اٹھانے کیلئے کیا چیز لاگو کرنے کی ضرورت ہے. حکمت عملی کو مندرجہ ذیل اشاروں کے استعمال کی ضرورت ہے:

• ہائکن آشی۔ انڈیکیٹر کے بارے میں مزید جاننے کیلئے یہاں دیکھیں۔

RSI پیریڈ کیساتھ جو 3 کے برابرہو.

سٹوکاسٹک انڈیکیٹر مندرجہ ذیل ترتیبات کے ساتھ: %K مدت=6 ،%D مدت=3 اور سست=3

• سموتھ مونگ ایویج پیریڈ 150 کیساتھ.

آپ حکمت عملی کو لاگو کر سکتے ہیں جبکہ تمام اہم اور جوڑوں کو H4 یا D1 ٹائم فریم پر ٹریڈنگ کررنے سے.

جب آپ کو ایک طویل پوزیشن کھولنے کی ضرورت ہے؟

• قیمت لازمی طور پر سموتھ موونگ ایوریج سے اؤپر ہونی چاہئے.

• RSI اوور سولڈ زون کو چھوڑتا ہو (نیچے سے اؤپر تک 20 کی سطح پرکراس کرے).

• سٹوکاسٹک اشارے کی ایک لائن اوور سولڈ زون چھوڑتی ہے. نوٹ کریں، کہ RSI اور Stochastic دونوں اشارے دونوں پر سگنل ایک ہی وقت میں ظاہر نہیں ہوسکتے ہیں، جیسا کہ سٹوکاسٹک اشارے عام طور پر بعد میں آتے ہیں. تو آپ ان سگنل کو بھی لے سکتے ہیں. تاہم، یہ ضروری ہے کہ RSI زیادہ خریدای کے زون میں داخل نہ ہو جب سکوکاسٹک پر سگنل ظاہر ہوں.

• ہائکن عاشی کو فلٹر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے. candlesticks سبز ہونی چاہئے، کیونکہ یہ ظاہر ہوتا ہے کہ مارکیٹ بڑھ رہی ہے.

ذیل میں مثال کی وضاحت کی گئی ہے کہ کس طرح پریکٹس پر حکمت عملی کو لاگو کیا جاتا ہے.

EUR / USD کے H4 ٹائم فریم پر، چارٹ کو ہموار موونگ ایورج پر رکھا گیا تھا۔ آر ایس آئی اور اسٹاکاسٹک انڈیکیٹر نے فروخت سے تجاوز کردہ زون کو 9 جنوری کو چھوڑ دیا۔ ہم نے کینڈل اسٹک کا پچھلی رکاوٹ کی قیمت کو توڑنے کا انتظار کیا اور 1.1943 پر پوزیشن کو کھولا (گرین کینڈل اسٹک کی قیمت کو بند کرتے ہوئے). ہم نے اپنا اسٹاپ لاس پچھلے 1.1912 کے نیچے لگایا۔ ہمارا منافع لینا پچھلی رکاوٹ کے 1.2070 پر رکھا گیا۔ جس کے نتیجے میں، 31 پپس کے رسک پر ہم نے 217 کمائے۔

1 (9).jpg

آئیے ہم اس صورت حال کا جائزہ لیتے ہیں جن آپ اپنی مختصر پوزیشن کھول سکتے ہیں۔

• چارٹ کو ہموار موونگ ایورج کے نیچے ہونا چاہیے۔

• آر ایس آئی خرید سے تجاوز کرنے کو چھوڑتا ہے (اوپر سے نیچے تک 80 کو لیول پار کرنے پر).

• اسٹاکاسٹک انڈیکیٹر کی ایک لائن خرید سے تجاوز زون کو چھوڑتی ہے۔

• ہیکن آشی کے ساتھ کینڈل اسٹک سرخ ہوتی ہیں، اس لئے قیمتیں نیچے جا رہی ہیں۔

EUR / USD کے H4 ٹائم فریم پر، قیمت ہموار موونگ ایورج پر 31 جولائی 2018 کو حرکت کر رہی تھی ۔ جب آر ایس آئی اور اسٹاکاسٹک انڈیکیٹر نے خرید سے تجاوز کردہ کو پار کیا ہم نے قیمت کا پچھلی سپورٹ کے نیچے ٹوٹنے کا انتظار کیا اور 1.1671 پر پوزیشن کو کھولا. ہم نے اپنا اسٹاپ لاس پچھلی رکاوٹ کے 1.1718 کے اوپر لگایا۔ منافع سپورٹ لیول کے 1.1599 پر رکھا گیا۔ اس لئے، ہم نے 47 پپس کے رسک ساتھ 72 پپس کمائے۔

2.jpg

نتیجہ

ملٹی میجر ٹریڈنگ کی حکمت عملی مزید عمل درآمد کے بغیر زیادہ جوڑوں کی ٹریڈ میں مدد کرتی ہے۔ ہم اس حکمت عملی کا صرف ایک نقصان بیان کر سکتے ہیں۔ یہ اس کا ٹریڈ کئے گئے جوڑے کے مخصوص فیچرز سے ہم آہنگ نہ ہونا ہے۔

اسی طرح

دی ٹو سٹوکاسٹکس ٹریڈنگ کی حکمت عملی

ایک سٹوکاسٹک آسیلیٹر ہمیشہ ٹریڈنگ ڈے کیلئے اچھا ثابت ہو سکتا ہے. لیکن آپ کا دو سٹوکاسٹک آسیلیٹرز کے بارے میں کیا خیال ہے؟ آج FBS آپ کو دو stochastic oscillators کے فوائد کی وضاحت اور ان کی بنیاد پر ایک سادہ لیکن مؤثر حکمت عملی کی وضاحت کرنے جا رہا ہے.

ایشیائی سیشن کے دوران ٹریڈنگ کے لئے حکمت عملی

یہ ظاہر سی بات ہے کہ ٹریڈ کرتے ہوئے آپ کے ٹریڈنگ پرعملدرآمد سیشن کے مطابق ہونا چاہیئے۔ آج ہم ایشیائی ٹریڈنگ آورز یعنی ایشیاء کی مارکیٹ کے گھنٹوں کے دوران ٹریڈنگ کرنے کے راز جانیں گے۔ ہم آپ کو تجویز کرتے ہیں کہ آپ ٹوکیو، جاپان کی سٹاک ایکسچینچ پر ٹریڈنگ سیشن (00:00 GMT ٹائم) کے شروع میں ان کو لاگو کریں۔ آئیں اس حکمت عملی پر غور کرتے ہیں کہ آپ امریکہ اور برطانیہ جب سورہے ہوں تو آپ پیسے بنا سکتے ہیں۔

تھری ڈک ٹریڈنگ کی حکمت عملی

آج ہم ایک سسٹم کی وضاحت کرنے جارہے ہیں جس میں موونگ ایورج کے استعمال کی ضرورت ہے۔ اس حکمت عملی کو پروفیشنل ٹریڈز نے تیار کیا ہے۔ اسے " تھری ڈک" کہا جاتا ہے۔ اس کا نام شائد آپ کو عجیب لگ رہا ہو، لیکن اس کے نام سے ظاہر ہے کہ " تین ڈکس یعنی بطخیں ایک ہی لائن میں"، جس کا مطلب ہے کسی بھی کام کو منظم طور ہر کیا جائے یا زیادہ موثر بنا کر کیا جائے۔ کیا آپ نے کسی ڈک یعنی بطخوں کے خاندان کو کسی ندی میں تیرتے دیکھا ہے؟ عام

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera