سٹآپ لاس لگاتے وقت خطرناک غلطیاں

سٹآپ لاس لگاتے وقت خطرناک غلطیاں

یہ راز کی بات نہیں کہ ٹریڈ کرتے ہوئے سٹاپ لوسز لگانا ضروری ہے۔ یہ بات بتانے کے قابل ہے کہ یہ رسک مینجمنٹ کا ایک اہم آلہ ہے۔ لیکن، یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ اسٹاپ آرڈر صحیح طریقے سے کیسے لگائے جاتے ہیں۔ اگر آپ رسک مینجمنٹ کے بنیادی اصولوں کی پیروی نہیں کریں گے تو بہت جلدی پیسے گنوا دیں گے۔ آئیے جانتے ہیں کہ سٹاپ لوسز لگاتے ہوئے آپ کیا غلطیاں کر سکتے ہیں اور ان سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔

کیا؟ آپ اسٹاپ لوس کے بارے میں نہیں جانتے, ہر ٹریڈر کا محافظ فرشتہ؟ تو پھر آپ کو لازمی ہماریفاریکس گائڈبکپڑھنی چاہیئے!

پہلی غلطی

بہت ہی تنگ اسٹاپ لوس لگانا

1-01.jpg

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ قیمت ایک پیچدار شہ ہے، جو آپ کی مرضی کی سمت میں جانے سے پہلے گھٹتی اور بڑھتی رہتی ہے۔ اگر آپ ٹائٹ اسٹاپ لوس لگائیں(داخلی پوائنٹ کے بہت قریب) تو آپ مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ سے بہت جلدی متاثر ہوں سکتے ہیں، جس کی وجہ سے آپ کا اسٹاپ لوس منسوخ ہو سکتا ہے۔ اس کے نتیجہ میں آپ مارکیٹ میں داخل ہونے کا اچھا موقع کھو سکتے ہیں۔تصّور کریں کہ آپ سونا ٹریڈ کر رہے ہیں۔ اور آپ نے دیکھا کہ RSI نے مہنگا زون چھوڑ دیا اور MACD نے قیمت سے انتشار قائم کر لیا ہے۔ آپ نے فیصلہ کیا 1341$ سے ایک شارٹ پوزیشن کھولنے کا اور 1341$ پر ایک ٹائٹ اسٹاپ لوس لگایا(پچھلے منجمد کی بنیاد پر)۔ قیمت گر گئی اور آپ اس سی بہت خوش ہوئے۔ یک دم کچھ اناثر حرکت میں آئے اور قیمت کو بڑھانے کی کوشش کی۔ وہ تو کامیاب نہیں ہوئے، لیکن اس حملے نے آپ کا اسٹاپ لوس منسوخ کر دیا۔ اس کے نتیجے میں، آپ نے مارکیٹ میں داخل ہونے کا اچھا موقع کھو دیا۔

2-2.jpg

اس لئے ضروری ہے کہ اتار چڑھاؤ کا خیال رکھا جائے

دوسری غلطی

بہت کھلے سٹاپس لگانا

1-02.jpg

ٹریڈرز کی ایک اور عام غلطی کا تعلق بہت وائڈ اسٹاپ لوسز سے بھی ہے۔ اگر آپ بہت دور اسٹاپ لوس لگاتے ہیں تو آپ ان پیپس کی تعداد بڑھا لیتے ہیں جو ٹریڈ کو رسک لینے کے قابل بنانے کے لئے آپ کو اپنی حمایت میں درکار ہوتے ہیں۔اس غلطی سے بچنے کے لئے، ہمیشہ رسک اور انعام کے تناسب کو مدِنظر رکھیں۔ یہ رسک اور انعام کا تناسب ہر ڈولر کے رسک پر ممکنہ انعام کا تعین کرتا ہے۔مثال کے طور پہ، اکر آپ کا رسک اور انعم کا تناسب 1:3 ہے، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ 1$ رسک کر کے ممکنہ طور پر 3$ بنا سکتے ہیں۔ رسک اور انعام کے اچھے تناسب سے آپ کے اسٹاپ لوسز اور ٹیک پرافٹ آپ کے پوزیشن سائز سے منسلک ہوجائیں گے اور آپ کے منافع بنانے کے امکان زیادہ ہونگے۔نیچے دیئے گئے چارٹ میں، RSI اوور سولڈ زون کی اوپری سطح پر پہنچ گئی۔ آپ نے سوچا کہ یہ پلٹنے والا ہے اور آپ نے 0.7020 پر ایک لانگ پوزیشن کھول لی۔ آپ مارکیٹ میں اتنے لالچی اور پر اعتماد تھے کہ آپ نے اپنا ٹیک پرافیٹ 0.7124 پر رکھا اور اسٹاپ لوس 0.6973 پر رکھا۔ اس کے نتیجہ یہ ہوا کہ موم بتی بجھ گئی اور آپ کو نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

1-1.jpg

تیسری غلطی

سٹاپس ٹھیک سپورٹ یا تعرض پر لگانا

1-03.jpg

ٹھیک سپورٹ یا مزاہمت کی سطح پر اسٹاپ آرڈر لگانا خطرناک ہو سکتا ہے، کیونکہ بریک آوٹ کے بعد قیمت واپس اس سطح پر آسکتی ہے اور آپ کی سمت میں جانے سے پہلے آپ کے اسٹاپ کو متحرک کر سکتی ہے۔EUR/USD چارٹ پر، سپورٹ کا 1.2214 پر بریک ہونا ہی تھا۔ پھر، 23 اپریل کو EUR کے بارے میں منفی خبروں کی وجہ سے بریک آوٹ ہو گیا۔ آپ نے بریک آوٹ کے بعد سپورٹ لیول پر اسٹاپ لوس لگا دیا۔ جیسے ہی قیمت واپس 1.2214 پر گئی، آپ کا اسٹاپ ٹوٹ گیا۔ اگر آپ تیز نہیں، تو آپ دخلے کا موقع کھو دیں گے۔ یہاں یہ بتانا بھی ضروری ہے کہ نیچے دی گئی مثال میں آپ نے اپنا سیل آردڑ ٹھیک سپورٹ لیول پر رکھا۔ اس کے نتیجے میں، قیمت اس سے باؤنس کر گئی۔ آپ کو محتاط رہنا چاہیئے اور اپنا آردڑ ٹھیک سپورٹ/مراہمت کی سطح پر نہیں کھولنا چاہیئے۔

1-06.jpg

چوتھی غلطی

اپنی اسٹاپ پلیسمنٹ کا تعین پہلے سے نہ کرنا

1-04.jpg

یہ کافی وضع ہے، لیکن کبھی کبھی ٹریڈرز اس بارے میں بھول جاتے ہیں۔ آپ کو ٹریڈ شروع کرنے سے پہلے اپنے داخلی پوائنٹس، منافعے کے ہدف، اور سٹاپ لوسز کے بارے میں پتا ہونا چاہیئے۔ حکمتِ عملی کا یہ قدم اس فیصلے سے جذبات کو نکال دیتا ہے کیونکہ آپ نے تاحال کچھ بھی رسک نہیں کیا۔ آپ صرف چارٹ کو دیکھتے ہیں اور قیمت کی سمت کا تجزیہ کرتے ہیں۔

پانچویں غلطی

جلد از جلد اپنے اسٹاپ کو معمولی منافع کے لئے ہٹانا

1-05.jpg

کبھی کبھی، اگر آپ دیکھتے ہیں کہ مارکیٹ آپ کی مرضی کی سمت میں جا رہی ہے، تو آپ بہت خوش ہو جاتے ہیں اور صورتحال کا تجزیعہ کیئے بغیر اپنے اسٹاپ لوس کو تبدیل کر دیتے ہیں۔ اس سے آپ کو غیر متوقع نقصانات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔اگر آپ داخل ہو رہے ہیں، تو آپ کو اس قابل ہونا چاہیئے کہ آپ سٹاپ لوس کی سطح کے بارے میں بتا سکیں: "اگر قیمت اس سطح سے اوپر یا نیچے جائے گی، تو میرے داخلے کی وجوہات کو مارکیٹ رد کر دے گی اور اس سے میرا موجودہ تجزیعہ غلط ثابت ہوگا۔" آپ کو اپنے اصل منصوبے کے ساتھ جڑے رہنا ہے۔ اس سے آپ جذباتی ٹریڈنگ سے بچ سکتے ہیں.اپنا اسٹاپ لوس صرف اس وقت تبدیل کریں جب مارکیٹ اس بات کا ثبوت دے کہ آپ کو اس کی ضرورت ہے۔ مثال کے طور پر، اگر کوئی سپورٹ گر گیا ہے اور دیگر اشارے یہ بتا رہے ہیں کہ یہ مزید نیچے جائے گا تو س وقت اپنا اسٹاپ تھوڑا نیچے لانا اچھا فیصلہ ہوگا۔ اس کے برعکس، اگر کوئی طاقتور مزاہمت کو توڑنے میں کامیاب ہوجائے اور دیگر عناصر بہتری کی طرف اشارہ کریں تو آپ اپنا اسٹاپ لوس اوپر لے جا سکتے ہیں۔

نتیجہ

اسٹاپ لوس لگانا ہر ٹریڈر کے لئے ضروری ہے۔ ٹریڈنگ کی ہر حکمتِ عملی کے لئے یہ ضروری ہے۔ لیکن اگر یہ صحیح طریقے سے نہ لگایا جائے، تو یہ آپ پر اپنی چالیں چل سکتا ہے۔ آرٹیکل میں ان غلطیوں سے بچنے کے طریقے دیئے گئے ہیں اور آپ ان کی مدد سے اسٹاپ لوسز لگا سکتے ہیں اور رسک کو کم کرنے کے لئے اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔

 

اسی طرح

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera