رجحان ٹریڈنگ بمقابلہ بعکس رجحان ٹریڈنگ

رجحان ٹریڈنگ بمقابلہ بعکس رجحان ٹریڈنگ

ٹیکنیکل تجزیہ کا ایک اصول یہ ہے کہ قیمت رحجان میں حرکت کرتی ہے۔ ہر رحجان پیرئڈ پر مشتمل ہوتا ہے جب قیمت رحجان کی سمت میں اور مخالف رحجان کی درستگی کے چھوٹے پیرئڈ کی طرف حرکت کرتی ہے۔رحجان کو فالو کرنے والی حکمت عملی عمل درآمد کرتی ہے کہ ایک ٹریڈر مرکزی رحجان کی سمت میں پوزیشن کھولتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں، بالائی رحجان میں خریدیں اور زیریں میں فروخت کریں۔ اس نقطہ نظر کو سامنے رکھتے ہوئے مارکیٹ میں داخل ہونے کا بہترین وقت تب ہوتا ہے جب درستگی ختم ہوتی ہے اور رحجان جاری ہوتا ہے۔ "زیریں خریدو اور بالائی بیچو" ٹریڈرز کا بہترین منترا ہے۔ مخالف رحجان کے ٹریڈرز درستگی کے گزرنے کا انتظار نہیں کرنا چاہتے۔اگر مارکیٹ بالائی رحجان میں ہے، وہ فروخت کر سکتے ہیں جب قیمت رکاوٹ سے واپس آتی ہے اور سپورٹ کے قریب حدف سیٹ کرتی ہے۔ یہ حوصلہ افزائی وہ ہے کہ قیمت پہلے ہی بہت بڑھ گئی، تو یہ گھٹنے پر مجبور ہے۔کیا یہ نقطہ نظر ایک جیسے رسک رکھتے ہیں یا نہیں؟ کون سی ٹریڈ کو زیادہ منافع پیش کر سکتی ہے؟

ٹریڈنگ کارجحان

بہت سے ٹریڈر حالیہ رحجان کو جانچ سکتے ہیں۔ عقل والا حصہ وہ ہے کہ کیسے عمل کیا جائے۔ آئیے بالائی رحجان سے جاری کرتے ہیں۔ ٹریڈنگ کا رحجان یہ اشارہ کرتا ہے کہ یا آپ سپورٹ پر خریدیں گے یا رکاوٹ کے وقفے میں۔ پہلے کیس میں، آپ ان آلات کو ٹرینڈ لائن اور فیبونیسی ریٹریسمنٹ کے طور پر استعمال کریں گے۔ دوسرے کیس میں، آپ جاری حالت میں چارٹ کے پیٹرن جیسا کہ تکونے، جھنڈے اور ویج استعمال کر سکیں گے۔

Screenshot_14.png

کچھ ٹریڈرز پوائنٹ 1 پر خریدیں گے (ٹرینڈ لائن سپورٹ اور فیبونیسی ریٹریسمنٹ کا لیول) یا 2 (ایک وقفہ ایک "فلیگ" پیٹرن کا)، کچھ پوائنٹ 3 کے لئے انتظار کریں گے (پچھلے بالائی سے اوپر کا وقفہ)۔ یقینا، جتنا نیچے آپ خریدیں گے، اتنا ت آپ کا منافع ہو سکتا ہے۔

منافع لیں۔ آپ اپنے منافع کا حدف پچھلے بلند کے بالائی رحجان پر سیٹ کر سکتے ہیں(زیریں کا نچلا رحجان) یا اس سے زیادہ لیول اگر آپ اپنی ٹریڈر میں پر اعتماد ہیں۔سٹاپ لاس۔ نوٹس کریں کہ جب آپ کوئی رحجان لیتے ہیں، آپ ٹریلنگ سٹاپ لے سکتے ہیں جو رحجان کو فالو کرتا ہے۔ محتاط رہیں، تاہم، یہ فیصلہ کرنا زیادہ آسان نہیں ہو سکتا کہ کہاں سٹاپ لاس کو حرکت دی جائے۔ رسک یہ ہو گا کہ ڈپر درستگی مارکیٹ سے آپ کا سٹاپ لاس ہٹ کروا کر آپ کا آرڈر بند کر دے گی۔ سکیلنگ کرنا۔ پوزیشن ڈالنے کی اجازت ہے جب آپ رحجان فالو کرتے ہیں اگر مارکیٹ نے پہلے ہی آپ کی طرف حرکت کی اور آپ کی ٹریڈ منافع بخش ہو گئی۔ اس طرح آپ کا پوٹینشل منافع بڑھ جائے گا۔ اپنی رسک مینجمنٹ کرنا مت بھولیں۔ اگر آپ یہ کرتے ہیں۔ تو آپ معمول سے ہٹ کر ایک چھوٹی ٹریڈ کرنے کا منصوبہ بنا سکتے ہیں (مثال کے طور پر، پوائنٹ 1 پر خریدیں) اور پھر اس کو بڑھا دیں جب قیمت پوائنٹ 2 سے اوپر چلی جائے۔ یہ ٹیکٹک آپ کے رسک کو کم کرے گی۔

مخالف ٹریڈنگ کا رحجان

مخالف ٹریڈنگ حکمت عملی کا مقصد رحجان کے واپسی کے پوائنٹ کو جاچنا ہوتا ہے۔ ٹریڈرز جو یہ اپروچ استعمال کرتے ہیں وہ ریورس کینیڈل اسٹک کے پیٹرن سے اشارہ لے رہے ہیں (پن بار، صبح/شام شروعات، وغیرہ۔) وہ آسیلیٹر بھی استعمال کرتے ہیں جیسا کہ ایم اے سی ڈی اور آر ایس آئی یہ دیکھنے کے لئے کہ آیا مارکیٹ میں زیادہ خریداری/فروخت ہوئی آیا قیمت اور اشارے میں انحراف ہے۔ اگر یہ اشارے موجود ہوتے ہیں، ٹریڈرز پچھلے رحجان کے مخالف پوزیشن کھول لیتے ہیں۔

Screenshot_15.png

ایک ٹریڈر پوائنٹ 1 پر فروخت کرنے کا فیصلہ کر سکتا ہے جیسا کہ قیمت نے ایک لمبے بالائی سائے والی کینڈل اسٹک بنائی (ایک منفی اشارہ) اور ایم اے سی ڈی کا اشارے نے قیمت کے بڑھاؤ کی تصدیق نہیں کی۔

ایک ٹریڈر پوائنٹ 1 پر فروخت کرنے کا فیصلہ کر سکتا ہے جیسا کہ قیمت نے ایک لمبے بالائی سائے والی کینڈل اسٹک بنائی (ایک منفی اشارہ) اور ایم اے سی ڈی کا اشارے نے قیمت کے بڑھاؤ کی تصدیق نہیں کی۔منافع لیں۔ منافع فکس کرنے کی جگہ تلاش کرنا مشکل ہے جب آپ مخالف رحجان کرتے ہیں۔ چیلنج بہت ذیادہ لالچی بننے کا نہیں۔ یاد رکھیں آپ نے مارکیٹ سے شرط لگائی ہے۔ کچھ رحجانات الگ مارکیٹ محدود منافع میں مخالف رحجان کی پوزیشن میں بدل جاتے ہیں۔ ابتدائی رحجان تیز بھی ہو سکتا ہے اور قیمت کو زیادہ درست نہیں ہونے دے سکتا۔ اس کے نتیجے میں، محتاط رہیں اور خدشات کو منظم کریں۔نقصان روکیں۔ نقصان کو روکنے والے آرڈر کی پوزیشن قدرتی ہوتی ہے۔ ٹریڈرز اپنے سٹاپ لاس کو انتہائی قیمت کے پوائنٹ کے پیچھے رکھتے ہیں۔ جہاں سے درستگی شروع ہوئی ہے۔ سٹاپ لاس ممکنہ طور پر چھوٹا ہو سکتا ہے اس کی نسبت جو آپ رحجان کی ٹریڈنگ کرتے ہوئے استعمال کریں گے۔ اسکیلنگ کرنا۔ یہ بالکل اچھا خیال نہیں اپنی پوزیشن کے سائز سے کھیلنا جب آپ مخالف رحجان ٹریڈ کرتے ہیں۔ ٹریڈر چھوٹے دورانیے کی ہوسکتی ہے، تو آپ کا رسک آپ کو غیر مطمئن حالت میں لے جا رہا ہے اگر آپ ٹریڈ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اور کبھی ہار والی پوزیشن مت ڈالیں جیسا کہ یہ بہت بڑا نقصان کر سکتی ہے۔

نتیجہجیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں، دونوں ٹریڈنگ کے نقطہ نظر کی خاص خصوصیت ہیں۔ دونوں اچھے ٹریڈنگ کے اشارے بنا سکتے ہیں، لیکن ہر ایک میں اپنی رسک مینجمنٹ کی حکمت عملی ہے۔ ٹریڈرز کی عام عقل مندی یہ ہے کہ مخالف ٹریڈنگ رحجان کو بہت زیادہ تجربہ کی ضرورت ہے اور نئے آنے والوں کو رحجان کو فالو کرتے ہوئے شروع کرنا چاہیے۔ کوشش کریں اور سیکھیں کونسا راستہ آپ کے لئے کار آمد ہے!

اسی طرح

ٹریڈنگ میں حجم اشارے کیسے استعمال کریں؟

اگر آپ سٹاکس ٹریڈ کرتے ہیں تو، آپ کے پاس ٹریڈنگ حجم کے حوالے سے معلومات ہو سکتی ہے جو کہ سٹاک ایکسچینج فراہم کرتا ہے. یہ معلومات آپ کو اجازت دیتی ہے کہ آپ دیکھیں کہ آیا کہ مارکیٹ پلئیرز قیمتوں کا رجحان بیک اپ کرتے ہیں یا نہیں. کرنسی مارکیٹ میں صورتحال مختلف ہے اور ٹریڈرز حجم سے اندرونی بصیرت حاصل کرتے ہیں۔

آپ کی زندگی اور ٹریڈنگ کو کس طرح مرکب کریں؟

اگر آپ ٹریڈنگ کو اپنی نوکری سمجھتے ہیں تو آپ کو بہت سے چیلنج کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہنے کی ضرورت ہے۔ بہت سے ٹریڈرز ذہنی دباؤ برداشت نہیں کر سکتے اور خود کو شروع میں ہی ناکامی کی طرف لے جاتے ہیں۔ جیسا کہ کسی بھی فری لانسر یا کاروبار کے فروغ میں، کامیابی کی کنجی آپ کی خود آگاہی ہے۔ ہر شخص خود مختاری سے اپنے لئے کام کرنے کے لیے تیار نہیں ہوتا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera