تیل کی مارکیٹ مے کامیابی کس طرح حاصل کریں

تیل کی مارکیٹ مے کامیابی کس طرح حاصل کریں

اگر آپ نہیں جانتے کہ رقم کی سرمایہ کاری کہاں کی جائے، تو تیل کی مارکیٹ آپ کے لئے ایک بڑی آپشن ہے۔ تیل دنیا بھر سے سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کرتا ہے۔ اس آرٹیکل میں، ہم آپ کو بتائیں گے کہ ایسا کیوں ہے اور تیل کی مارکیٹ میں اپنی کمائی کیسے بڑھائی جائے۔

این جادوئی لفظ سی ایف ڈی

تیل کی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے دوران، آپ تین جادوئی لفظ دیکھیں گے سی ایف ڈی۔

سی ایف ڈی کنٹریکٹ فار ڈفرنس کا محفف ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ تیل بیرل میں ناپا جاتا ہے۔ جب آپ تیل مارکیٹ جائیں تو آپ کو سمجھنا چاہیے، کہ آپ کنٹینر میں اصل تیل نہیں حاصل کر سکیں گے۔ لیکن آپ کو کیا ملتا ہے؟ آئیڈیا اثاثہ کی قیمت کا اندازہ کرنا اور درست پیش گوئی پر جیتنا ہے۔ اس کے نتیجے میں، جب آپ مارکیٹ میں آتے ہیں تو، آپ رقم کماتے ہیں لیکن اشیاء نہیں خرید سکتے۔

سی ایف ڈی کی قیمت کیسے بنتی ہے؟ قیمت مماثلت رکھتی ہے اس قیمت سے جو کہ انٹر کانٹینینٹل اور نیو یارک مرچینٹائل ایکسچینج پر مستقبل کہلاتے ہیں۔

برنٹ اور ڈبلیو ٹی آئی

کیا آپ جانتے تھے کہ آپ تیل کی مارکیٹ کا ایک بھی چارٹ حاصل نہیں کر پائیں گے؟ دو طرح کے تیل بڑے بینچ مارک ہیں جن میں آپ سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔ وہ برنٹ اور ڈبلیو ٹی آئی ہیں۔

برنٹ یورپین اور ایشین مارکیٹ کا سٹینڈرڈ ہے۔ یہ بینچ مارک 15 سے زائد تیل کے گریڈز پر مشتمل ہوتا ہے جو کہ نارویگین اور سکاٹش برنٹ، ایکوفسک، اوسبرگ اور فارٹیز کے شیلف پر بنتا ہے۔

ڈبلیو ٹی آئی مغربی ہیمیسفیئر کا مارک ہے۔ یہ یو ایس تیل کی فیلڈ، ابتدائی طور پر ٹیکساس، لوسیانہ اور شمالی ڈیکاٹا میں بنتا ہے۔

ان بینچ مارک میں دو فرق ہیں۔ پہلا جگہ کا، دوسرا کیمیائی فارمولا ہے۔ اس لئے وہ قیمت میں مختلف ہیں۔ ڈبلیو ٹی آئی برنٹ سے سستا ہے۔ تاہم، اگر آپ چارٹ پر دیکھیں تو آپ کو ان کی حرکات میں خاص فرق نظر نہیں ہو گا۔

مارکیٹ کو چلانے والے

تاہم تیل کے بینچ مارک میں فرق ہے، ان پر اثر انداز ہونے والے عناصر میں کوئی فرق نہیں۔

طلب/فراہمی

وہ عناصر جو ہر مارکیٹ پر اثرانداز ہوتے ہیں وہ طلب اور فراہمی ہے۔ صرف ایک سادہ اصول یاد رکھیں: جب فراہمی کم ہوتی ہے - قیمت بڑھ جاتی ہے، جب فراہمی بڑھتی ہے - قیمت گرتی ہے۔ اس کے برعکس، جب طلب کم ہوتی ہے - قیمت گرتی ہے، جب طلب بڑھتی ہے - قیمت بڑھتی ہے۔

طلب/فراہمی کیوں بدل سکتی ہے؟ طلب میں کمی بڑے تیل کے امپورٹر کی معیشت میں کمزوری کی وجہ سے ہوتی ہے۔

ترسیل میں کمی تنازعات، سینکشنز اور تیل کی ڈرلنگ رگز کے مسائل کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ترسیل کے بڑھاؤ ہمیشہ تیل کے ایکسپورٹر کے پیداوار میں اضافہ کے فیصلے پر منحصر ہے۔

طلب اور ترسیل بنیادی عناصر ہیں اور تمام ڈرائیورز ان پر منحصر ہیں۔

سیاسی تقریبات

سب سے بڑے تیل پیدا کرنے والے سے جڑے بے یقینی، جھگڑے، سینکشنز مثبت طور پر ہمیشہ تیل کی قیمت پر اثر انداز کرتے ہیں۔ آئیڈیا صاف ہے: تنازعات فراہمی کے کٹنے کی طرف جاتا ہے، فراہمی میں کمی تیل کی قیمت کو بڑھاتی ہے۔ وہ سب جو آپ کو کرنے کی ضرورت ہے وہ یہ کہ خبروں کے اپ ڈیٹ ہونے کو فالو کرنا۔

مارکیٹ کے جذبات

مارکیٹ کا جذبہ سیاسی تقریب سے آنے والا عنصر ہے۔ تیل کی مارکیٹ کا ایک فیچر وہ قیمت میں تبدیلی خبروں پر منحصر ہے نہ کہ حقیقت پر۔ مثال کے طور پر، جتنی جلدی مستقبل کی ترسیل کے ساتھ ممکنہ مسائل پر خبر ہے، قیمت فورا بڑھتی ہیں۔ مارکیٹ کو ترسیل کی کمی پر تصدیقی ڈیٹا کی بھی ضرورت نہیں۔

جیسا کہ تیل کی مارکیٹ مارکیٹ کے جذبہ کی وجہ سے اثرانداز ہوتی ہے، تیل کی پیداوار والے اس کو ان کی حمایت میں استعمال کرتے ہیں۔ آپ کو تیل میں سرمایہ کاری کرتے وقت یہ بات یاد رکھنی چاہیے۔ مارکیٹ جذبات کو فالو کرنا تیل کے سرمایہ کار کے بہترین حکمت عملی یے۔

Brent_Oil.png

مارکیٹ کی حرکات کا اندازہ کیسے لگایا جائے

خبر: جیسا کہ میں نے اوپر ذکر کیا قیمت مارکیٹ کے جذبہ پر منحصر ہے۔ اس جذبہ کو پکڑنے کے لئے، آپ کو خبر پڑھنے کی ضرورت ہے اور یو ایس، او پی ای سی اور اس کے نان-او پی ای سی ایلیز جیسا کہ روس کے کمنٹس کو فالو کرنے کی ضرورت ہے۔

رپورٹس۔ طلب/ترسیل کے مسائل کے بارے میں مزید سیکھنے کے لئے، آپ کو یو ایس انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن کی رپورٹس کو فالو کرنا چاہیے۔ یہاں آپ کو خام تیل کے انوینٹریز ڈیٹا کو سمجھنا چاہیے جو ہر ہفتے شائع ہوتا ہے ( اقتصادی کیلینڈر چیک کریں) اور اس ویب سائٹ پر جو آپ تلاش کر سکتے ہیں مختلف قسم طلب اور ترسیل کی پیش گوئی۔ ظاہر ہے، آپ کو او پی ای سی کے بارے میں بھی یاد رکھنا چاہیے۔ ادارہ رپورٹس بھی ڈیلیور کرتا ہے۔

تیل کی مارکیٹ آپ کو کیا مواقع دیتی ہے

تغیر ایک اہم عنصر ہے جو سرمایہ کاروں کی توجہ کھینچتا ہے۔ روزانہ کی بڑی حرکات، مارکیٹ آپ کی کمائی کو بڑھانے کے بڑے مواقع دیتی ہے۔ تاہم، اسی وقت، آپ کو یاد رکھنا چاہیے کہ ذیادہ تغیر نقصان کی طرف جاتا ہے۔ منفی نتائج کو نظر انداز کرنے کے لئے، آپ کو رسک مینجمنٹ کے بارے میں یاد رکھنا چاہیے۔ مزید کیا ہے، مارکیٹ جواریوں کے لئے بہت دلچسپ ہے۔ آپ تیل کی سرمایہ کاری میں کبھی بور نہیں ہوں گے۔ خبریں اور رپورٹس روزانہ آتی ہیں اور قیمت اوپر نیچے چھلانگ لگاتی ہے۔ اگر آپ گیمز سے متاثر ہیں، تیل میں سرمایہ کاری بیشک آپ کے لئے ہے۔

المختصر

• برنٹ اور ڈبلیو ٹی آئی دنیا میں سب سے زیادہ ٹریڈ کیۓ جانے والے بینچ مارک میں سے ہیں۔

• فراہمی اور طلب بنیادی عناصر ہیں جو مارکیٹ کی سمت متعین کرتے ہیں۔

• یو ایس انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن اور او پی ای سی کے بارے میں رپورٹس کو یاد رکھیں۔

• مارکیٹ کے جذبات کو فالو کرنا بہت زیادہ منافع کمانے کا راز ہے۔

• جانیئے کہ سب سے زیادہ تغیرات پر ٹریڈ کیسے کی جائے۔

 

اسی طرح

کامیاب ٹریڈنگ کے لئے سوشل میڈیا کا استعمال کیسے کریں

فاریکس مارکیٹ سرمایہ کاروں اور ٹریڈرز کے درمیان اب بھی مشہور مارکیٹ کے طور پر جانی جاتی ہے۔ اس کی مقبولیت انٹرنیٹ کے بھیلاؤ سے اور بڑھی ہے۔ بہت سے سوشل نیٹ ورکس پر بروکر اور ٹریڈرز کی موجودگی فاریکس کی شناخت میں ہاتھ ہے۔ تاہم، ہر کوئی نہیں جانتا کہ ان ذرائع کا ٹریڈنگ

قیمتی دھاتیں میں کامیاب سرمایہ کاری

قدیم وقت سے قیمتی دھاتیں، جیسا کہ گولڈ، پلاٹینم، اور سلور لوگوں کے مالیاتی استحکام کا ذریعہ رہا ہے، خاص طور پر بے یقینی کے صورت حال کے دوران۔ جنگ شروع ہوتی ہے اور ختم ہوتی ہے، صدیاں بدل جاتی ہیں اور دھات سرمایہ کاری کے لئے بہترین اثاثہ رہتا ہے۔ یہ سرمایہ کاروں کے درمیان اتنا جانا پہچانا کیوں ہے؟ آئیے تلاش کرتے ہیں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera