تھری ڈک ٹریڈنگ کی حکمت عملی

تھری ڈک ٹریڈنگ کی حکمت عملی

آج ہم ایک سسٹم کی وضاحت کرنے جارہے ہیں جس میں موونگ ایورج کے استعمال کی ضرورت ہے۔ اس حکمت عملی کو پروفیشنل ٹریڈز نے تیار کیا ہے۔ اسے " تھری ڈک" کہا جاتا ہے۔ اس کا نام شائد آپ کو عجیب لگ رہا ہو، لیکن اس کے نام سے ظاہر ہے کہ " تین ڈکس یعنی بطخیں ایک ہی لائن میں"، جس کا مطلب ہے کسی بھی کام کو منظم طور ہر کیا جائے یا زیادہ موثر بنا کر کیا جائے۔ کیا آپ نے کسی ڈک یعنی بطخوں کے خاندان کو کسی ندی میں تیرتے دیکھا ہے؟ عام طور پر یہ ایک ہی لائن میں چلتی ہیں۔ اسی طرح یہ سسٹم بھی کام کرتا ہے۔ یہ ٹریڈز کی مدد کرتا ہے کہ وہ اپنے کاموں کو ایک "رو یعنی لائن" میں منظم کرے اچھے نتائج کیلئے۔ زیادہ تر سیٹ اپ کے ساتھ، یہ ایک رجحان کے دوران لاگو ہوتا ہے۔

لہذا، ہمیں اس سسٹم پر عملدرآمد کرنے کیلئے کس چیز کی ضرورت ہے؟

تھری ڈکس ٹریڈنگ سسٹم اتنا ہی آسان ہے جتنا کے ایک پائی۔ یہ آپ کو مارکیٹ کے تیزی یا مندی کے رجحان کو ڈھونڈنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ آپ کو بہت کی مشکل اوسیلیٹرز کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کو صرف تین ٹائم فریم کی ضرورت ہے: M5, H1, H4. صرف ایک ہی انڈیکیٹر یعنی اشارے کی ضرورت ہے جو کہ 60-پیریڈ سمپل موونگ ایوریج ہے۔ جو آپ کسی بھی پلیٹ فارم میں ڈھونڈ سکتے ہیں۔تجزیہ کار اس سسٹم کو EUR/USD یا GBP/USD کی ٹریڈنگ کے دوران استعمال کرنے کی تجویز کرتے ہیں۔چلیں دیکھتے ہیں کہ ڈکس کس طرح اس حکمت عملی کو بناتی ہیں۔ ہم یہاں EUR/USD کو جوڑے کو مثال کے طور پر لیتے ہیں۔

دی فرسٹ ڈک یعنی پہلی بطخ

سب سے پہلے، ہم بڑے ٹائم فریم (H4) کو دیکھیں گے۔ ہم دیکھیں گے کی موجودہ قیمت 60-پیریڈ SMA سے اوپر ہے یا نیچے

• اگر موجودہ قیمت 60-پیریڈ SMA سے اوپر ہے تو، ہم ایک لمبی پوزیشن کو کھولنے کا سوچیں گے;

• اگر موجودہ قیمت 60-پیریڈ SMA سے نیچے ہے تو، ہم ایک کم مدت کی پوزیشن کو کھولنے کا سوچیں گے;

مئی 29 کو، ہم دیکھ سکتے ہیں کہ 60-پیریڈ SMA پرائس چارٹ کے H4 سے اوپر چل رہا تھا۔ یہی ہے، چنانچہ ہم ایک فروخت کا موقع تلاش کریں گے.

1 (6).jpg

اوکے، ہم نے پہلی ڈک یعنی بطخ کو حاصل کر لیا ہے! چلیں دیکھتے ہیں اگر ہم چھوٹے ٹائم فریم پر زیادہ ثبوت تلاش کر سکتے ہیں.

دی سیکنڈ ڈک یعنی دوسری بطخ

دوسرے سٹیپ کے دوران، ہم H1 چارٹ کو دیکھیں گے۔

• اگر پہلی ڈک ہمیں بلش کا اشارہ دیتی یے تو، ہمیں موجودہ قیمت کو60-پیریڈ SMA سے اوپر دیکھنا ہے۔

• اس صورت میں اگر پہلی ڈک آپ کوایک شارٹ پوزیشن کو کھولنے کا سگنل دیتی یے تو، موجودہ قیمت کو60-پیریڈ SMA سے ضرور نیچے ہونا چا ہیے۔

اہم اطلاع! اگر اؤپر بیان کی گئی کنڈیشن یعنی حالات نہیں بنتے اور قیمت مختلف ہوتی ہیں تو پہلے سٹیپ سے ہم تیسرے سٹیپ پر نہیں جاسکتے۔

H1 میں، EUR/USD کو 60-پیریڈ SMA سے نیچے تھا۔ لہذا، ہم تیسرے سٹیپ پر غور کرنے کیلئے پر اعتماد ہونگے۔

2 (4).jpg

دی تھرڈ ڈک یعنی تیسری بطخ

اب، M5 چارٹ پر، ہم کراس آور کے ہونے کا انتظار کریں گے۔

• اگر ہم خرید کے موقع کی تلاش میں ہیں تو، ہمیں 60-پیریڈ SMA کو نیچے سے اؤپر کراس آور کے ہونے کا انتظار کرنا ہوگا۔

• اگر ہم فروخت کیلئے جاتے ہیں تو، ہمیں 60-پیریڈ SMA کو اؤپر سے نیچے کراس آور کے ہونے کا انتظار کرنا ہوگا۔

• اگر آپ 100 فیصد یقین کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو انتظار کرنا ہوگا جب پرائس بریک لوکل کے کم/زیادہ کے قریب ہو۔

اس صورت حال کا مطلب یہ لیا جا سکتا ہے کہ تمام چارٹس پر (تمام "ڈکس") ایک ہی سمت میں حرکت کر رہی ہیں۔

جب آپ پوزیشن لگائیں گے منافع پائیں گے؟

آپ اپنا ٹیک پروفٹ آرڈر پچھلے کم یا زیادہ کے نزدیک لگائیں، یا سٹاپ کو کھینچیں اور قیمت کی سمت کی پیروی کریں۔

چلیں آخری مثال کو دیکھتے ہیں۔ہم کو M5 پر، قیمت کو موونگ ایوریج کا اؤپر سے نیچے کراس کا انتظار کرنا ہر گا اور پچھلی لوکل کم کی بریک کا انتظار کریں۔ ہم ایک کم مددت والی پوزیش 1.1161 پر کھولیں گے۔ ہمارا سٹاپ لاس 1.1170(پچھلی زیادہ سے اؤپر) ہو اور ہمارا منافع پچھلی سپورٹ 1.1149 سے زیادہ ہو۔

3 (4).jpg

یہ حکمت عملی آپ کو قیمت کی نقل و حرکت پر غور کرنے میں مدد کرتی ہے اور انہیں زیادہ منافع بخش مواقع تلاش کرنے کیلئے استعمال کریں۔

اسی طرح

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera