تجارتی حکمت عملی رکھیں

تجارتی حکمت عملی رکھیں

ہم نے آپ کو تیکنیکی ٹریڈنگ حکمت عملی کے بارے میں بہت کچھ بتایا۔ لیکن ہم آپ کو یاد کروانا چاہتے ہیں کہ ٹریڈنگ کا ایک اور بہت اہم حصہ بھی ہے۔ یہ بنیادی تجزیہ ہے۔ اگر کہیں بنیادی تجزیہ ہو تو وہاں بنیادی ٹریڈنگ حکمت عملی بھی ہونی چاہئیے

آئیے سب سے عام اور سب سے سادہ حکمت عملی سے شروع کرتے ہیں - حکمت عملی رکھنا۔ یہ حکمت عملی سود کی شرح پر منحصر ہے۔ ہمارے  بنیادی تجزیہ کے کورس میں، ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ سود کی شرح دنیا کی ہر معیشت کی اقتصادی حالت کا بہترین اشارہ ہے۔ یہ سادہ اور آسان رستہ ہے یہ اندازہ لگانے کے لئے کہ کون سی معیشت مضبوط ہے اور اس کے نتیجے میں، کون سی کرنسی مضبوط ہو گی۔ کمزور معیشیت والے ملک کی سود کی شرح کم ہوتی ہے۔ یہ مرکزی بینک کا طریقہ ہے کریڈٹ کی نشونما کی حوصلہ افزائی کرنا اور معیشت میں ڈالنے کے لئے سستی رقم کاروبار کو دینا۔ ایسے ملک کی کرنسی کمزور ہوتی ہے۔ ایک مضبوط معیشت مضبوط جی ڈی پی کی نشونما اور بڑھتی ہوئی مہنگائی رکھتی ہے۔ مہنگائی کو روکنے کے لئے، مرکزی بینک کو سود کی شرح بڑھانی پڑتی ہے۔ یہ گھریلو کرنسی کو اوپر کرتا ہے۔ سود کی شرح میں فرق طویل عرصے والے

سرمایہ کاروں کو کمانے کا موقع فراہم کرتی ہے۔

تو ٹریڈنگ کی حکمت عملی کو رکھنے کا خیال کیا ہے؟

حکمت عملی کا مرکزی خیال یہ ہے کہ "بڑھتی ہوئی شروع میں کرنسی خریدیں اور کم ہوتی ہوئی میں کرنسی فروخت کریں"

۔ ایک ٹریڈر "سستی" کرنسی ادھار لیتا ہے (کم سود کی شرح میں)، مثال کے طور پر، جاپانی یین۔ پھر وہ منافع بخش اثاثوں میں سرمایہ کاری کرتا ہے، مثال کے طور پر، آسٹریلوی ڈالر۔ یین فنڈنگ کرنسی ہو گا جبکہ آسٹریلوی ڈالر سرمایہ کاری والی کرنسی۔ اس کے نتیجے میں، رقم کا بہاؤ جاپان سے آسٹریلیا کی طرف بڑھے گا اور آسٹریلوی ڈالر کا مطالبہ بڑھے گا۔ یاد رہے بہاؤ بڑھتا ہے جب جذبات پر رسک ہو، اس لئے سرمایہ کار منافع بخش لیکن رسک والی کرنسی پر سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ آخر میں، AUD/JPY میں اضافہ ہوتا ہے۔

ایک اور چیز جس کا سویپ میں ذکر کرنا چاہیے۔ ایک سویپ کھلی پوزیشن کو ایک ٹریڈنگ دن سے دوسرے میں حرکت دینے کا طریقہ کار ہے۔ اگر ایک ٹریڈر اپنی پوزیشن ایک دن سے بڑھاتا ہے، وہ پچھلی سود کی شرح پر منحصر رقم اور حصول کے لئے ڈیل کر رہا ہو گا۔ مثال کے طور پر، آسٹریلوی ڈالر کی شرح سود جاپانی یین سے زیادہ تھی۔ اگر آپ AUD/JPY خرید رہے ہوتے تو آپ AUD اور JPY کے درمیان سود کا فرق کماتے یا کہہ سکتے ہیں سویپ ہر روز اپنی پوزیشن پر جو آپ ٹریڈ ہر رات رکھتے ہیں۔ تاہم، اگر آپ AUD/JPY فروخت کر دیتے تو ہر روز اپنی پوزیشن کے لئے سویپ ادا کرنا پڑتا جو آپ ہر رات ٹریڈ کے لئے رکھتے ہیں۔

منافع حاصل کرنے کے لئے درست جوڑا کا تعین کیسے کیا جائے؟

ایک جوڑے کا تعین کرنا آسان ہے جو آپ کو رقم کمانے کا اچھا موقع دیتا ہے۔ اپنا میٹا ٹریڈر کھولیں۔ اسکرین کے بائیں جانب، ایک "مارکیٹ واچ" کی ونڈو ہے۔ اس جوڑے پر کلک کریں جو آپ چاہتے ہیں۔ جیسا کہ ہم نے مثال میں AUD/JPY استعمال کیا، ہم اس جوڑے پر کلک کریں گے۔ پاپ اپ ونڈو میں، آپ "خصوصیت" کی لائن دیکھیں گے۔ AUDJPY.png

اس پر کلک کریں اور آپ ایک نئ ونڈو دیکھیں گے۔ یہاں آپ کو "سویپ لاگ" ملے گا۔ جیسا کہ آپ ہماری مثال سے دیکھ سکتے ہیں، AUD/JPY لمبی پوزیشن کے لئے چھوٹے مثبت سویپ رکھتا ہے(81۔0)۔ یہ پہلا اچھا اشارہ ہے۔

AUDJPY2.png

پھر آپ کو ہفتہ وار جوڑا کا چارٹ چیک کرنا چاہیے جس پر آپ ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں۔ ایک طویل بالائی رحجان جوڑے کی ٹریڈ کے اچھے امکان کا اشارہ کرتا ہے۔ آئیے ایک مثال پڑھتے ہیں۔ AUD/JPY کے ہفتہ وار چارٹ پر، ہم 2000 کی شروعات سے 2008 کی شروعات تک ایک بالائی رحجان دیکھتے ہیں (مالیاتی خسارہ ہو گیا)۔ یہ حقیقت کہ رحجان 8 گھنٹے تک چلا نے یہ دکھایا کہ جوڑا ٹریڈ حکمت عملی کو رکھنے کے استعمال کے لئے محفوظ ہے۔

آئیے حالیہ لمحے پر نظر ڈالتے ہیں۔ آپ کو یاد رکھنا چاہیے کہ کوئی بھی لمبا رحجان مسلسل نہیں ہوتا۔ اسکے اختتام کے بعد، انتظار کرنا ضروری ہے یہاں تک کہ اگلا بنے گا۔ جنوری 2016 سے ایک نئے رحجان نے بننا شروع کر دیا ہے۔ یہ جوڑا ادا کرنے کا اچھا اشارہ ہے۔

AUDJPYWeekly.png

جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں، اس جوڑے کو تلاش کرنا بہت آسان ہے جو لمبے عرصے تک آپ کو منافع دے گا۔ اس کے نتیجے میں، ٹریڈ حکمت عملی کو رکھنا رقم کمانے کا آسان طریقہ ہے۔ تاہم، آپ کو اس کی کچھ خصوصیات ذہن میں رکھنی چاہئیں۔

تین حکمت عملی کی خصوصیات جن کے بارے میں آپ کو یاد رکھنا چاہیے:

  • یہ طریقہ کار صرف لمبے عرصے کی تجارت کے لئے ہے۔ اسکے نتیجے میں ، آپکو پتا ہونا چاہیے کہ بڑے ٹائم فریم میں کیسے کام کیا جائے۔ یہ جاننا ضروری ہے کہ ایک جوڑے کی درستگی جوکہ کئی دنوں تک رہتی ہے کسطرح گلوبل ریورس کے طریقہ کار سے الگ ہے۔ اگر آپ ایکٹو ٹریڈنگ استعمال کرنے کے عادی ہیں تو یہ طریقہ کار آپکو فائدہ نہیں دیگا۔ آپکو اپنے طریقہ کار میں پراعتماد اور متحمل ہو نا چاہیے ایک پوزیشن کو کئی مہینوں کے لئے کھولیں، اور پھر آپ کمائیں گے۔
  • یاد رکھیں کہ ٹریڈنگ کا طریقہ کار کم خطرے والا طریقہ کار ہے۔ اسکا مطلب یہ ہے کہ آپکا منافع کا ذیادہ نہیں سوچا جا سکتا۔ ( ایک اصول: ذیادہ خطرہ-ذیادہ منافع، کم خطرہ- کم منافع) اگر آپ یہ طریقہ کار استعمال کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ بڑا منافع ہو، تو آپکو بڑا ڈیپازٹ جمع کرانا ہوگا۔
  • بنیادی تجزیے کے بارے میں نہ بھولیں۔ اگر آپ نے آرڈر کی بنا پر یہ طریقہ کار ہے تو، تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ آپ اپنی توجہ کے بغیر ٹریڈنگ چھوڑ سکتے ہیں۔آپکو انٹرسٹ ریٹ اور اسکے دائمی بدلاؤ کے امکان کو چیک کرنا چاہئے جیساکہ ایک ریٹ کی مارکیٹ کے بڑھنے یا کم ہونے کی امید کرنسی ریٹ پر اثر انداز ہوتا ہے۔ مزید یہ کہ، اور بھی عناصر جوڑے کی سمت پر اثرانداز ہوتے ہیں۔جیساکہ ہم اپنی مثال میں دیکھ سکتے ہیں کہ، آٹھ سال اونچائی پر رہنے کے بعد جوڑا مالی کرائسس کی وجہ سے گر گیا۔ عدم استحکامی کے ماحول میں، تجارت کار جاپانی ین میں سرمایہ کاری شروع کر دیتے ہیں(یہ ایک محفوظ جگہ ہے).

نتیجہ نکالتے ہوئے، ہم کہہ سکتے ہیں کہ ٹریڈ حکمت عملی ایک سادہ حکمت عملی ہے جس میں خاص مالیاتی علم کی ضرورت نہیں۔ وہ سب جس کی آپ کو جاننے کی ضرورت ہے سود کی شرح کرنسیوں کا فرق ہے جس کی آپ ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں۔ تاہم، آپ کو ٹریڈنگ رکھنے کی خصوصیات کو یاد رکھنا چاہیے۔ اگر آپ میں مہینوں اچھا منافع حاصل کرنے کا صبر ہے، تو آپ کو اسے ضرور استعمال کرنا چاہیے!

اسی طرح

ٹریڈنگ میں حجم اشارے کیسے استعمال کریں؟

اگر آپ سٹاکس ٹریڈ کرتے ہیں تو، آپ کے پاس ٹریڈنگ حجم کے حوالے سے معلومات ہو سکتی ہے جو کہ سٹاک ایکسچینج فراہم کرتا ہے. یہ معلومات آپ کو اجازت دیتی ہے کہ آپ دیکھیں کہ آیا کہ مارکیٹ پلئیرز قیمتوں کا رجحان بیک اپ کرتے ہیں یا نہیں. کرنسی مارکیٹ میں صورتحال مختلف ہے اور ٹریڈرز حجم سے اندرونی بصیرت حاصل کرتے ہیں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera