آپ کی زندگی اور ٹریڈنگ کو کس طرح مرکب کریں؟

آپ کی زندگی اور ٹریڈنگ کو کس طرح مرکب کریں؟

اگر آپ ٹریڈنگ کو اپنی نوکری سمجھتے ہیں تو آپ کو بہت سے چیلنج کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہنے کی ضرورت ہے۔ بہت سے ٹریڈرز ذہنی دباؤ برداشت نہیں کر سکتے اور خود کو شروع میں ہی ناکامی کی طرف لے جاتے ہیں۔ جیسا کہ کسی بھی فری لانسر یا کاروبار کے فروغ میں، کامیابی کی کنجی آپ کی خود آگاہی ہے۔ ہر شخص خود مختاری سے اپنے لئے کام کرنے کے لیے تیار نہیں ہوتا۔

آئیے اس وجہ سے شروع کرتے ہیں کہ ایک فل ٹائم ٹریڈر بننا مشکل کیوں دکھائی دیتا ہے۔

• خود مختاری۔ جبکہ کچھ لوگوں کے لئے یہ ایک صاف فائدہ ہے، اور دوسروں کے لئے یہ ایک ان تھک کوشش ہے۔ آپ کو ایک منصوبہ کی ضرورت ہے، اپنے کام کے لئے ایک ڈھانچہ کی اور خود اعتمادی کی۔ سب سے مشکل حصہ تاخیر پر قابو پانا ہے۔ جب کوئی آپ پر قابو نہیں پاتا، تو کسی بھی ضروری چیز کو نظرانداز کرنا اور وقت ضائع کرنا آسان ہوتا ہے۔

• ذمہ داریاں۔ ایک ٹریڈر ہونے کے لئے ہر ہونے والی چیز کے لئے آپ کا ذمہ دار ہونے کی ضرورت ہے۔ آپ کو اپنے اوپر اور اپنی حرکات پر قابو پانے کی ضرورت ہے۔

• وقت کا منظم ہونا۔ ہر فری لانسر اور کاروبار کو فروغ دینے والے کی نوکری کو آپ سے کام اور وقت کے درمیان توازن تلاش کرنے درکار ہوتا ہے۔ ٹریڈنگ ایک علیحدگی نہیں ہے۔ تاہم، اسے بہت سا وقت درکار ہے جیسا کی آپ کو بہت زیادہ پڑھنے اور ریسرچ کرنے کی ضرورت ہے۔ ایک بار آپ پوزیشن کھولتے ہیں، آپ کا کام پورے دن، ہفتے اور حتی کہ پورے ماہ کے لئے آپ کے ساتھ ہو گا۔

• آپ کا ریونیو آپ پر منحصر ہے۔ آپ کچھ وقت کے لیے اپنی متواتر نوکری پر آرام ک سکتے ہیں جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہر ماہ کے آخر میں آپ ایک مخصوص رقم حاصل کریں گے۔لیکن جب ٹریڈنگ آپ کی فل ٹائم نوکری ہو تو آپ کو متوجہ اور اپ ٹو ڈیٹ رہنے کی ضرورت ہے۔

• معاشی رابطوں کی حدود۔ یہ سچ ہے، ٹریڈنگ ایک تنہا کاروبار ہے جب تک آپ کسی کمپنی کے لئے کام نہیں کرتے یا کچھ "ٹریڈنگ-میٹس" نہیں رکھتے۔

• آپ دوسروں پر کوئی اثر نہیں رکھتے۔ اگر آپ پورا دن اپنے لئے کام کرتے ہیں تو یہ کسی پر اثرانداز نہیں ہوتا سوائے آپ کی جیب کے۔

• ایک کامیاب ٹریڈر کا اثر۔ بعض اوقات ایک اچھی ڈیل آپ کو اندھا بنا دیتی ہے اور آپ کے رویے پر اثرانداز ہوتی ہے۔ آپ کو ہمیشہ نقصان کے امکان کو مدنظر رکھنا چاہیے۔

یہ فہرست بالکل پریشانی والی دکھائی دے سکتی ہے، جبکہ اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ ٹریڈنگ روک دیں۔ اگر فل ٹائم ٹریڈنگ مشکل ہے آپ کے لئے، اب کے لیے، آپ اپنی زندگی بہتر بنانے کے لیے دوسری آپشنز استعمال کر سکتے ہیں۔

• پارٹ ٹائم ٹریڈر۔ آپ اپنی پسندیدہ نوکری کے ساتھ ٹریڈنگ کو ایک سائیڈ کمائی کے طور پر ملا سکتے ہیں۔ یہ آپ کو جیتنے کی صورتحال تک لے جائے گی: آپ ایک ملازم کے طور پر نکالے جانے پر خوف زدہ نہیں ہوں گے، جبکہ ایک ٹریڈر کے طور پر آپ گہرائی میں اثرانداز نہیں ہوں گے۔

• ٹریڈر اور کاروبار کا مالک۔ ٹریڈنگ کاروبار مالکان کے لئے اچھا امتزاج ہو سکتی ہے۔ ظاہر ہے، آپ کو شروع میں بے یقینی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ لیکن اگر آپ دو راستے اپناتے ہوئے اپنی کمائی کو بڑھاتے ہیں، آپ کی پوری پہنچ بہتر ہو گی۔ ٹریڈنگ کو سائیڈ پروجیکٹ کے طور پر رکھنا آپ کو ترجیحات کو دوبارہ متوازن کرنے میں مدد کرے گا۔

• ٹریڈر اور شوق کا پروجیکٹ۔ ایک آپشن کے طور پر، آپ اپنے شوق کے ساتھ رقم کما سکتے ہیں اور اسے ٹریڈنگ کے ساتھ جوڑیں۔ ٹریڈنگ آپ کا شوق کو پروجیکٹ بھی بن سکتا ہے۔سوچیں دو شوق رکھنا کتنا اچھا ہے!

ٹریڈنگ کو اپنی سائیڈ ایکٹیویٹی رکھنا آپ کو مطمئن اور زیادہ متوجہ ہونے میں مدد دے گا۔ جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں، چاہے آپ فل ٹائم یا پارٹ ٹائم ٹریڈر بنیں، دونوں آپشن کے فوائد اور نقصانات ہیں۔ آپ وہ منتخب کرسکتے ہیں جو آپ کے لئے ذیادہ مناسب ہو اور کسی بھی وقت جب آپ چاہیں ٹریڈنگ شروع کریں۔

اسی طرح

پوزیشنوں کے اندر اور باہر سکیلنگ کرنا

تصّور کریں، آپ نے ایک پوزیشن کھولی، سٹاپ لوس لگایا اور منافع لیا۔ آپ کے اگلے اقدامات کیا ہوں گے؟ آپ چاہیں تو بیٹھ کر مارکیٹ میں مزید حرکات انتظار کر سکتے ہیں۔ دوسری طرف ماہر ٹریڈرز کوشش کرتے ہیں کہ کھلی ہوئی پوزیشنز میں اندر باہر سکیلنگ کر کے ٹریڈنگ کے فیصلے کرنے میں لچکدار رہیں۔ اگر آپ ماہروں کی طرح ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں تو یہ آرٹیکل آپ کے لئے ہے! آئیں پتا چلائیں کے سکیلنگ کیا ہے اور اپنے رسک مینیج کرنے کے لئے اس کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے۔

آپ اپنے ٹریڈنگ میں EMAs کیسے استعمال کرسکتے ہیں

آپ کے حیران ہونے کی صورت میں، موونگ ایورج آپ کے چارٹ پر صرف رنگ برنگی لائنز نہیں ہیں۔ وہ آپ کی ٹریڈنگ کی حکمت عملی میں ایک بڑا آلہ ہوسکتی ہے۔ آج، ہم موونگ ایورج کی ایک مخصوص قسم کے بارے میں سیکھیں گے، جس کو ایکسپونینشل موونگ ایورج کہتے ہیں۔

سٹآپ لاس لگاتے وقت خطرناک غلطیاں

یہ راز کی بات نہیں کہ ٹریڈ کرتے ہوئے سٹاپ لوسز لگانا ضروری ہے۔ یہ بات بتانے کے قابل ہے کہ یہ رسک مینجمنٹ کا ایک اہم آلہ ہے۔ لیکن، یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ اسٹاپ آرڈر صحیح طریقے سے کیسے لگائے جاتے ہیں۔ اگر آپ رسک مینجمنٹ کے بنیادی اصولوں کی پیروی نہیں کریں گے تو بہت جلدی پیسے گنوا دیں گے۔ آئیے جانتے ہیں کہ سٹاپ لوسز لگاتے ہوئے آپ کیا غلطیاں کر سکتے ہیں اور ان سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera