آر ایس آئی پر اپنی حکمت عملی بنائیں

آر ایس آئی پر اپنی حکمت عملی بنائیں

آر ایس آئی ٹریڈنگ کو سمجھنےسے پہلے، آر ایس آئی کی مختصر تعریف کرنا ضروری ہے۔

آر ایس آئی (نسبت طاقت انڈیکس) ایک آسیلیٹر اشارہ ہے جو کہ وسیع طور پر ٹریڈرز ریورسل پوائنٹ جاننے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ ایک خاص خیال جو مختلف ٹریڈنگ کی حکمت عملی اپناتے ہوئے ذہن میں رکھنے کی ضرورت ہے وہ یہ ہے "اگر آر ایس آئی 70 کی حد سے تجاوز کرتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ جوڑا زیادہ خریدا گیا ہے۔ اگر آر ایس آئی 30 کی لائن سے نیچے گرتی ہے - جوڑا زیادہ بیچا گیا ہے۔"

آئیے دو سادہ ٹریڈنگ حکمت عملی دیکھتے ہیں جو آپ اپنی روزانہ کی ٹریڈنگ میں استعمال کر سکتے ہیں۔

حکمت عملی #1

معیار:

  • کرنسی کا جوڑا - کوئی بھی
  • ٹائم فریم - ایچ4
  • آر ایس آئی - پیرئڈ8، "بند کرنے" کے لئے اپلائی، درجے :30، 40، 50، 60، 70

خریدیں۔

اقدامات:

1۔ جب آر ایس آئی 50 کا درجہ نیچے سے اوپر پار کرتی ہے، فروخت کا التوائی آرڈر دیں کینڈل اسٹک سے 15 پپس اوپر جہاں کراس ہوتا ہے۔ اسٹاپ لاس کے بارے میں مت بھولیں! اس کو مقامی کمی پر رکھیں۔ اور یاد رکھیں کہ اگر انڈیکس 50 کے درجہ سے گزر جاتی ہے، آپ کو پوزیشن بند کر دینی چاہیے۔

2۔ جتنی جلدی انڈیکس 60 کا درجہ گزارتے ہے، دوسرا آرڈر دے دیں۔ اسٹاپ لاس کو بھی مقامی کمی پر رکھنا چاہیے۔

3۔ پوزیشن بند کرنے کا وقت کون سا ہے ؟ جتنی جلدی آر ایس آئی 70 کے درجہ کو گزار کر اوپر سے نیچے جاتی ہے۔

rsi2.png

فروخت۔

اقدامات:

1۔جب آر ایس آئی نیچے کی طرف 60 کا درجہ گزارتی ہے، کینڈل اسٹک سے نیچے 15 پپس کا فروخت کا التوائی اسٹاپ آرڈر دیں جہاں کراس ہوتا ہے۔ اسٹاپ لاس مقامی اونچائی پر ہو گا۔

2۔ جب انڈیکس 50 کے درجہ سے نیچے گرتی ہے، کراس کی کینڈل اسٹک کے نیچے ایک اور التوائی آرڈر دیں۔ اسٹاپ لاس کے بارے میں مت بھولیں۔

3۔ اگر آپ اس آرٹیکل کے تعارف کی طرف دوبارہ آتے ہیں، آپ دیکھیں گے کہ 30 کی لائن ایک اہم درجہ ہے۔ اس لئے جب انڈیکس 30 کا درجہ نیچے سے اوپر پار کرتی ہے، یہ منافع لینے کا وقت ہے جیسا کہ یہ دوبارہ اوپر جانے کا اشارہ ہے۔

حکمت عملی #2

معیار:

  • کرنسی کا جوڑا - کوئی بھی
  • ٹائم فریم - کوئی بھی
  • آر ایس ایس - پیرئڈ 8، درجہ: 20، 80

اقدامات:

1۔ جوڑا تلاش کریں پچاسویں کینڈل اسٹک جو کہ پچھلی اننچاسویں سے نیچے ہو۔

2۔ آر ایس آئی کا اشارہ اپلائی کریں۔ چیک کریں جہاں اشارہ 20 درجہ اوپر سے نیچے پار کرتا ہے۔ چیک کریں کہ 20 آر ایس آئی سے نیچے پچاسویں کینڈل اسٹک سے مطابقت رکھتی ہے۔ صرف دونوں صورتوں میں، آپ اگلے اقدام تک جا سکتے ہیں۔

3- اب ایک اور کینڈل اسٹک کا انتظار کرنے کا وقت ہے جو کہ پچاسویں سے نیچے ہو گی۔ تاہم، انڈیکس پر ایک نظر ڈالنا ضروری ہے۔ انڈیکس سے پہلی کی نسبت بالائی اشارہ متوقع ہے (یہ اشارے اور قیمت کے درمیان فرق ہے)۔ اگر یہ صورتحال آ جاتی ہیں تو آپ داخلی پوائنٹ کے بارے میں سوچ سکتے ہیں۔

4۔ اگلا مرحلہ انٹری جاننا ہے۔ آپ کو کینڈل اسٹک کا انتظار کرنا چاہیے جو کہ پچاسویں سے اوپر بند ہو جائے گی۔ اس کے بعد، آپ پوزیشن کھول سکتے ہیں۔

5۔ اگلا مرحلہ کسی بھی ٹریڈ میں بہت اہم ہے۔ اسٹاپ لاس لگائیں۔ چارٹ پر نظر ڈالیں اور پچھلی قیمت کی حرکات کے مطابق ایک مناسب سپورٹ لیول تلاش کریں۔ آپ کا اسٹاپ لاس سپورٹ سے کم ہونا چاہیے کیونکہ قیمت سپورٹ تک پہنچ کر ریباؤنڈ ہو سکتی ہے۔لیکن اگر ریباؤنڈ نہیں ہوتی تو مزید گرنا کا خدشہ بڑھ جائے گا۔

6۔ آخری مرحلہ منافع کے درجہ کی تلاش ہے۔ ٹریڈر کا سنہری اصول 1:3 کا رسک ریوارڈ کی شرح استعمال کرنا ہے۔ اس لئے اگر آپ اسٹاپ لاس کا درجہ جانچتے ہیں تو آپ کو داخلی قیمت اور اسٹاپ لاس کا فاصلہ ناپنا چاہیے اور ایسے 3 فاصلے داخلی قیمت سے اوپر رکھنے چاہیے۔ یہ آپ کا ٹارگٹ ہو گا۔

rsi.png

ٹپس: سب ٹریڈرز جانتے ہیں کہ ایک انڈیکیٹر کا اشارہ 100% یقینی نہیں ہوتا۔ بہت سارے اشاروں کو ملانا ہمیشہ بہتر ہوتا ہے۔ اور اگر آپ دیکھتے ہیں کہ دوسرا انڈیکیٹر واپسی کا اشارہ دیتا ہے، اس کو سوچنا بہتر ہے اور ہو سکتا ہے کہ آر ایس آئی کے اشارے سے پہلے پوزیشن بند ہو جائے۔

نتیجے کے طور پر، ہم کہہ سکتے ہیں کہ آر ایس آئی سب سے پراعتماد انڈیکیٹر ہے۔ آپ اسے دوسرے انڈیکیٹر کے ساتھ ملا سکتے ہیں اپنی حکمت عملی بنانے کے لیے

اسی طرح

ٹریڈنگ میں حجم اشارے کیسے استعمال کریں؟

اگر آپ سٹاکس ٹریڈ کرتے ہیں تو، آپ کے پاس ٹریڈنگ حجم کے حوالے سے معلومات ہو سکتی ہے جو کہ سٹاک ایکسچینج فراہم کرتا ہے. یہ معلومات آپ کو اجازت دیتی ہے کہ آپ دیکھیں کہ آیا کہ مارکیٹ پلئیرز قیمتوں کا رجحان بیک اپ کرتے ہیں یا نہیں. کرنسی مارکیٹ میں صورتحال مختلف ہے اور ٹریڈرز حجم سے اندرونی بصیرت حاصل کرتے ہیں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera