کیا USD کی حمایت کی جائے گی

کیا USD کی حمایت کی جائے گی

امریکا CB صارف اعتماد کی سطح 27 نومبر 17:00 ایم ٹی وقت جاری کرے گا.

صارف کے اعتماد کی سطح صارف کے اخراجات بتاتی ہے جو کہ ملک کی معاشی سرگرمی سے منسلک ہے۔ تقریبا 5 ہزار گھرانوں نے سروے میں شرکت کی۔ انہوں نے موجودہ اور اقتصادی حالات کی شرح کی۔آخری مہینے اعتماد کی سطح متوقع سطح سے 137.9 سے اوپر پہنچا۔ امریکا کی موجودہ اقتصادی صورتحال کے مطابق، یہ دوبارہ ہو سکتا ہے.

•اگر صارف کا اعتماد توقع سے ذیادہ ہو، USD بڑھ جائے گا؛

•اگر صارف اعتماد توقع سے کم ہو،USD گر جائے گا

معاشی کیلنڈر دیکھیں

shutterstock_784624576.jpg

                                                                      ابھی تجارت کریں

usd

اسی طرح

امریکی افراط زر: کیا اس میں مزید اضافہ ہوگا؟
امریکی افراط زر: کیا اس میں مزید اضافہ ہوگا؟

امریکہ ہیڈ لائن اور کور افراط زر کی شرح کو بروز 13 جولائی کو 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔ یہ دونوں اشارے گذشتہ ماہ صارفین کیجانب سے خریدے گئے سامان اور خدمات کی قیمتوں میں ہونے والی تبدیلی کو ظاہر کرتے ہیں۔ بنیادی قسم خوراک اور ایندھن کی مستحکم قیمتوں کو خارج کرتی ہے۔ آخری بار، ریلیز نے 0.7٪ (بمقابلہ 0.5٪ متوقع) کیساتھ پیشنگوئی کو بہت حد تک بہتر بنا دیا۔ اس حقیقت کو دیکھتے ہوئے کہ افراط زر کی شرح فیڈ کے 2٪ کے ہدف سے کہیں زیادہ بڑھ رہی ہے تو، ریلیز ٹریڈرز کی توجہ اپنی طرف راغب کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera