امریکی نان۔فارم روزگار میں تبدیلی کو، عام طور پر نان فارم پے رولز یا NFP بھی کہا جاتا ہے یہ 2 اگست کو 15:30 MT ٹائم جاری کیا جائے گا۔
یہ انڈیکیٹر بتاتا ہے کہ گزشتہ ماہ امریکہ میں کتنی ملازمتیں پیدا کی گئیں۔ یہ بیک وقت شرح بیروزگاری اورفی گھنٹہ اوسط انڈیکیٹر کے ساتھ جاری کیا جاتا ہے۔ ان تینوں انڈیکیٹرز کا امریکی ڈالر پر بہت زیادہ اثر ہوتا ہے۔ پچھلی دفعہ 5 جولائی کو NFP کے اعداد 224K رہے۔ ( 200K کے قریب کی ریڈنگ کو مضبوط تصور کیا جاتا ہے)۔ بے روزگاری کی شرح میں تھوڑی سی ناامیدی اور اوسط اجرت کا انڈیکس صورت حال کو خراب نہیں کرتا۔ ٹریڈرز ان خبروں کو سن کر امریکی کرنسی خریدتے ہیں، اورامریکی ڈالردوسری بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں بڑھا۔
• اگر NFP توقع سے زیادہ بڑھا ہے تو USD بڑھے گا۔
• اگر NFP توقع سے کم بڑھا ہے تو USD گرے گا۔
اقتصادی کیلینڈر چیک کریں

ابھی تجارت کریں