کیا اس بار NFP مضبوط ہوگا؟

کیا اس بار NFP مضبوط ہوگا؟

آگے کیا ہوگا؟

غیر فارم پےرول بروز4 جون ، 5:30 GMT+3 پر شائع ہوں گے۔

پچھلی بار ، امریکی معاشی اعداد و شمار سے مارکیٹ متاثر نہیں ہوئی تھی۔ جبکہ اوسطا فی گھنٹہ آمدنی 0.7٪ توقع سے نمایاں طور پر زیادہ تھی، دوسرے دو اشارے نے کم کارکردگی کا مظاہرہ کیا: 990K کی پیشن گوئی کے مقابلہ میں غیر فارم ملازمت کی تبدیلی 266K تھی ، اور ٪6.1 کی بے روزگاری کی شرح 5.8 فیصد کی توقع سے خاصی زیادہ تھی۔

NFP کے اعداد و شمارپرٹریڈںگ کیسے کریں؟

مذکورہ معاملے میں مارکیٹ کی مایوسی کے نتیجے سے، اعداد و شمار کی ریلیز پر امریکی ڈالر گر گیا اور بعد میں اس میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا۔ اس وجہ سے، اب زیادہ تر مبصرین کو آنے والی ریلیز میں کمزوراعداد و شمار کے لئے تیار رہنا چاہئے ، حیرت زدہ کرنے کی ہمیشہ گنجائش باقی رہتی ہے– کسی بھی سمت امریکی ڈالرجاسکتا ہے۔

  • اگر اصل اعداد و شمار توقعات سے تجاوز کرتے ہیں تو ، امریکی ڈالر کی قدر بڑھ سکتی ہے۔
  • اگر اعداد و شمار کمزور ہے تو ، امریکی ڈالر گر سکتا ہے۔

ٹریڈنگ کے آلات: EUR/USD, USD/JPY, GBP/USD, USD/CAD

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

USD2.jpg

                                                                                      لاگ ان

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera