کیا ماریو ڈراگی کے ساتھ ECB کی آخری ملاقات EUR کے لئے اہم ہوگی؟

کیا ماریو ڈراگی کے ساتھ ECB کی آخری ملاقات EUR کے لئے اہم ہوگی؟

یورپی سینٹرل بنک اپنی مونیٹری پالیسی سٹیٹمنٹ کا سرکاری طور پر اعلان 24 اکتوبر کو 14:45 MT ٹائم پر کرے گا، ECB کے صدر ماریو ڈراگی 15:30 MT ٹائم پر پریس کانفرنس کریں گے۔

ہمیں اس بار شرح سود میں کسی تبدیلی کی توقع نہیں ہے۔ تاہم ، ہم بینک کے بیان میں مستقبل میں مانیٹری پالیسی کے فیصلوں پر مزید اشارے تلاش کریں گے۔ چونکہ ہم نومبر میں نفاذ کی جانے والی مقداری نرمی کے ایک نئے دور کے منتظر ہیں، تو بینک اس پروگرام کے بارے میں مزید تفصیلات فراہم کرسکتا ہے۔ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ جمعرات کی میٹنگ ماریو ڈریگی کی میزبانی میں آخری میٹنگ ہوگی۔ اس کے نتیجے میں، تجزیہ کاروں کا مشورہ ہے کہ اس ملاقات سے انہیں جانے میں اچھا موحول فراہم کرے گی۔

• اگر ECB ہاکش ہوتا ہے، تو یورو بڑھے ہو گا;

• اگر ECB ڈووش ہوتا ہے، تو یورو کم ہوگا;

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

Screenshot_59.png

                                                                                ابھی تجارت کریں

اسی طرح

ای سی بی کا سود کی شرح پر فیصلہ: یورو پر اہم تبصرہ
ای سی بی کا سود کی شرح پر فیصلہ: یورو پر اہم تبصرہ

یوروپی سنٹرل بینک بروز 22 اپریل کو 14:45 MT ٹائم پر میٹنگ منعقد کر رہا ہے۔ ہمیشہ کی طرح ، ہم بینک کے ذریعہ چلائے جانے والے یورپی معاشی نقطہ نظر اور مالیاتی پالیسی کے بارے میں جانیں گے۔ اس بیان کے بعد ECB کی صدر کرسٹین لیگارڈ کے ساتھ پریس کانفرنس ہوگی۔ یورپی مرکزی بینک کی حالیہ خبریں کافی پُرامید ہیں۔ ای سی بی کے ایک ممبر ، فرانسیسی گورنر ولروئے کے مطابق، ریگولیٹر ممکنہ طور پر ایک سال کے اندر وبائی امراض کے لئے ہنگامی خریداری کے پروگرام کو ختم کردے گا۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یوروپی مالیاتی پالیسی کو فوری طور پر سخت کیا جائے، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ بڑے پیمانے پر بحران کے محرکات کو نرم ایڈجسٹمنٹ ٹولز سے تبدیل کیا جاسکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

امریکی ڈالر کا رجحان: ریٹیلرز کیجانب سے آگاہی
امریکی ڈالر کا رجحان: ریٹیلرز کیجانب سے آگاہی

امریکہ اپنی ریٹیل سیلز اور کور ریٹیل سیلز پر مبنی رپورٹ کی ریلیز بروز 14 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔ یہ انڈیکیٹر ریٹیل کی سطح پر فروخت کی کل قیمت میں تبدیلی کو ظاہر کرتا ہے۔ بنیادی ریلیز میں آٹوموبائل کی فروخت کے اعداد و شمار ان کے اعلی اتار چڑھاؤ کی وجہ سے شامل نہیں ہیں۔ گزشتہ ماہ میں، ان دونوں نے بلز یعنی خریداروں کو کافی متاثر کیا مضبوط امریکی ڈالر کے اعداد و شمار کیساتھ۔ اگرچہ ہیڈ لائن انڈیکیٹر میں 9.8٪ کا اضافہ ہوا، کور انڈیکیٹر نے ٹھوس کارگردگی کیساتھ ٪8.4+ کی بہتری دکھائی۔ کیا اس بار صورتحال مختلف ہوگی؟

امریکہ کے لئے ہفتہ وار روزگار کا ڈیٹا: کیا توقع کریں؟
امریکہ کے لئے ہفتہ وار روزگار کا ڈیٹا: کیا توقع کریں؟

امریکہ ہفتہ وار ابتدائی بے روزگار افراد کی جانب سے دائر درخوستوں پر مبنی رپورٹ کو بروز 13 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر جاری کرے گا یہ ملک کا ابتدائی اقتصادی ڈیٹا ہے جو گذشتہ ہفتے کے دوران پہلی بار بے روزگاری انشورنس کا دعویٰ کرنے والے افراد کی تعداد کے اعدادوشمار پیش کرے گا۔ بے روزگار افراد کی تعداد مجموعی معاشی صحت کا ایک اہم اشارہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کی ریلیز سے امریکی ڈالر میں قلیل مدتی اتار چڑھاؤ آسکتا ہے۔

کیا افراط زر گرین بیک کو زیادہ دھکیل دے گی؟
کیا افراط زر گرین بیک کو زیادہ دھکیل دے گی؟

امریکہ ماہانہ افراط زر کی شرح اور کور افراط زر کی شرح کو بروز 12 مئی 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔ افراط زر کی شرح سامان اور خدمات کی قیمتوں میں تبدیلی کی پیمائش کرتی ہے۔ کور یعنی بنیادی اشارے مختلف ہیں کیونکہ اس میں خوراک اور توانائی کی قیمتیں شامل نہیں ہیں۔ فیڈرل ریزرو ان اشاروں پر خصوصی توجہ دیتا ہے کیونکہ افراط زر میں اضافے سے ریگولیٹر کو مالیاتی پالیسی سخت کرنے کی طرف دھکیلا جاتا ہے۔ اس کے نتیجے میں، امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوتا ہے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera