کیا GDP گروتھ CAD کو مضبوط کر پائے گی؟

کیا GDP گروتھ CAD کو مضبوط کر پائے گی؟

کینیڈا اپنی ماہانہ GDP گروتھ کو بروز منگل 15:30 MT  ٹائم پر ریلیز کرے گا۔

ٹریڈنگ کے آلات: CAD/CHF، CAD/JPY، USD/CAD

یہ کسی بھی ملک کی معاشی سرگرمی  کو جانچنے کا نمایاں اشارہ ہے۔ چونکہ یہ معیشت کے ذریعہ تیار کردہ تمام مصنوعات اور خدمات کی قدر کی پیمائش کرتا ہے، معاشی سرگرمی کی تشخیص میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ایک ابھرتی ہوئی GDP معیشت کے اچھے حالات کی نشاندہی کرتی ہے اور لوکل کرنسی کی سرمایہ کاری میں کشش کو بڑھاتا ہے۔ آخری بار، کینیڈا کی GDP میں 0.3٪ اضافہ ہوا۔ تجزیہ کاروں کی توقعات 0.1٪ سے یہ زیادہ کی سطح تھی۔ نتیجے کے طور پر، دیگر کرنسیوں کے مقابلہ میں کینیڈا کے ڈالر میں کافی مضبوطی دیکھنے میں آئی۔

• اگر GDP کی اصل سطح پیشنگوئی سے زیادہ رہتی ہے تو، CAD میں اضافہ ہوگا;

• اگر GDP کی اصل سطح پیشنگوئی سے کم رہتی ہے تو، CAD میں کمی ہوگی۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

cadа.jpg

ابھی تجارت کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera