کیا فلیش مینوفیکچرنگ PMI کے اعدادوشمار EUR کی حمایت کریں گے؟

کیا فلیش مینوفیکچرنگ PMI کے اعدادوشمار EUR کی حمایت کریں گے؟

یورپی علاقے کیلئے فلیش مینوفیکچرنگ PMI کی ریلیز بروز جمعہ، 11:00 MT ٹائم پر ہوگی۔

ٹریڈںگ کے آلات: EUR/JPY، EUR/GBP، EUR/AUD، EUR/USD

برطانیہ میں اسی اشارے کی طرح، اپریل میں یورو زون مینوفیکچرنگ PMI کی کمی 1997 میں اپنے قیام کے بعد سب سے تیز رفتار تھی۔ مارچ میں 44.5 اور اگلے مہینے میں یہ 33.4 تک تیزی سے کمی کا شکار ہوئی۔ مئی کی مینوفیکچرنگ PMI کو بھی اسی پیچیدہ انداز میں ہونا چاہئے جس میں یورپی معیشت کی حالت پیچیدہ ظاہر ہوگی۔ کچھ ممالک اب بھی انفیکشن کی کافی زیادہ شرح کا سامنا کر رہے ہیں، اس وائرس کی دوسری لہر کے خطرے کو روکنے کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں جبکہ آہستہ آہستہ کاروبار دوبارہ کھلنے کی بھی خبریں آرہی ہیں۔ لہذا، یہ توقع کرنا مناسب ہوگا کہ یوروپ میں مئی فلیش مینوفیکچرنگ PMI اپریل کی طرح نسبتا کمزور ہوگی۔ تاہم، اگر مارکیٹ کو مثبت طور پر حیرت کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو، EUR کی قدر میں اضافہ ہوگا۔

  • اگر اعداد و شمار توقعات سے بہتر آتے ہیں تو EUR میں اضافہ ہوگا۔
  • ورنہ ، EUR گر جائے گا۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

push EUR1.jpg

                                                                                                  ابھی تجارت کریں

اسی طرح

یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے
یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے

یوروزون GfK صارفین کے اعتماد کے اشارے کو بروز 25 نومبر کو 09:00 ٹائم GMT+2 پر شائع کرے گا۔ یہ 2000 افراد کے سروے پر مبنی ہے۔ اشارے کے اجزاء کو پوچھے گئے سوالات کے مثبت اور منفی جوابات کے درمیان فرق کے طور پر شمار کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera