کیا فیڈ مارکیٹ کو حیران کرے گا؟

کیا فیڈ مارکیٹ کو حیران کرے گا؟

فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی (FOMC) اپنی مالیاتی پالیسی سٹیٹمنٹ بیان کرے گی اور سود کی شرح کا اعلان 20 مارچ، 20:00 ایم ٹی ٹائم کو کرے گی۔ اس دفعہ شرح میں اضافہ نہیں ہوگا، لیکن فیڈرل ریزرو اپنی جارہانہ رائے زنی سے مرکیٹ کو ہلا کر رکھ دے گا۔ پچھلی میٹنگ میں، فیڈ کے چیئر جیروم پاویل نے کہا کہ مالیاتی ریگیولیٹر مالیاتی پالیسی نافض کرنے میں صبر کا مظاہرہ کرتا رہے گا۔ انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ سود کی موجودہ شرح امریکہ کی موجودہ معیشت کے لئے مناسب ہے۔ ان کے مصالحت آمیز بیان نے USD کو کمزور کر دیا۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ فیڈ اس دفعہ کس طرف جا رہا ہے:

• اگر FOMC جارہانہ ہے تو USD اوپر چلا جائے گا;

• اگر FOMC مصالحت آمیز ہے تو USD گر جائے گا۔

مالیاتی کیلینڈر دیکھیں

shutterstock_1197373000.jpg

                                                                                      ابھی تجارت کریں

اسی طرح

امریکی افراط زر: کیا اس میں مزید اضافہ ہوگا؟
امریکی افراط زر: کیا اس میں مزید اضافہ ہوگا؟

امریکہ ہیڈ لائن اور کور افراط زر کی شرح کو بروز 13 جولائی کو 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔ یہ دونوں اشارے گذشتہ ماہ صارفین کیجانب سے خریدے گئے سامان اور خدمات کی قیمتوں میں ہونے والی تبدیلی کو ظاہر کرتے ہیں۔ بنیادی قسم خوراک اور ایندھن کی مستحکم قیمتوں کو خارج کرتی ہے۔ آخری بار، ریلیز نے 0.7٪ (بمقابلہ 0.5٪ متوقع) کیساتھ پیشنگوئی کو بہت حد تک بہتر بنا دیا۔ اس حقیقت کو دیکھتے ہوئے کہ افراط زر کی شرح فیڈ کے 2٪ کے ہدف سے کہیں زیادہ بڑھ رہی ہے تو، ریلیز ٹریڈرز کی توجہ اپنی طرف راغب کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera