کیا ECB اس بار ہاکش ہوگا؟

کیا ECB اس بار ہاکش ہوگا؟

یورپین سینٹرل بینک اپنی مانیٹری پالیسی کی سٹیٹمنٹ اور پریس کانفرنس 10 اپریل 14:45 MT ٹائم پر ریلیز کرے گا۔

ہم ECB کے ریٹ کو بدلنے کی توقع نہیں رکھتے جو کہ حال میں 0٪ ہے۔ تاہم، ECB کے صدر ماریو ڈراغی عالمی سست روی کے دوران حالیہ مانیٹری پالیسی میں تبدیلی پر کچھ اشارے فراہم کر سکتا ہے۔ پچھلی بار، اس کے ڈاوش کمنٹ حالیہ معیشیت کو یورپ میں کمزور کرتا ہے جو ای یو آر کو نیچے کھینچے گا۔

• اگر ECB ہاکش ہوتا ہے، EUR اوپر جائے گا۔

• اگر ECB ڈاوش ہوتا ہے، EUR نیچے جائے گا۔

اقتصادی کیلینڈر چیک کریں

                                                                                       ابھی تجارت کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

امریکی ڈالر کا رجحان: ریٹیلرز کیجانب سے آگاہی
امریکی ڈالر کا رجحان: ریٹیلرز کیجانب سے آگاہی

امریکہ اپنی ریٹیل سیلز اور کور ریٹیل سیلز پر مبنی رپورٹ کی ریلیز بروز 14 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔ یہ انڈیکیٹر ریٹیل کی سطح پر فروخت کی کل قیمت میں تبدیلی کو ظاہر کرتا ہے۔ بنیادی ریلیز میں آٹوموبائل کی فروخت کے اعداد و شمار ان کے اعلی اتار چڑھاؤ کی وجہ سے شامل نہیں ہیں۔ گزشتہ ماہ میں، ان دونوں نے بلز یعنی خریداروں کو کافی متاثر کیا مضبوط امریکی ڈالر کے اعداد و شمار کیساتھ۔ اگرچہ ہیڈ لائن انڈیکیٹر میں 9.8٪ کا اضافہ ہوا، کور انڈیکیٹر نے ٹھوس کارگردگی کیساتھ ٪8.4+ کی بہتری دکھائی۔ کیا اس بار صورتحال مختلف ہوگی؟

امریکہ کے لئے ہفتہ وار روزگار کا ڈیٹا: کیا توقع کریں؟
امریکہ کے لئے ہفتہ وار روزگار کا ڈیٹا: کیا توقع کریں؟

امریکہ ہفتہ وار ابتدائی بے روزگار افراد کی جانب سے دائر درخوستوں پر مبنی رپورٹ کو بروز 13 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر جاری کرے گا یہ ملک کا ابتدائی اقتصادی ڈیٹا ہے جو گذشتہ ہفتے کے دوران پہلی بار بے روزگاری انشورنس کا دعویٰ کرنے والے افراد کی تعداد کے اعدادوشمار پیش کرے گا۔ بے روزگار افراد کی تعداد مجموعی معاشی صحت کا ایک اہم اشارہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کی ریلیز سے امریکی ڈالر میں قلیل مدتی اتار چڑھاؤ آسکتا ہے۔

کیا افراط زر گرین بیک کو زیادہ دھکیل دے گی؟
کیا افراط زر گرین بیک کو زیادہ دھکیل دے گی؟

امریکہ ماہانہ افراط زر کی شرح اور کور افراط زر کی شرح کو بروز 12 مئی 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔ افراط زر کی شرح سامان اور خدمات کی قیمتوں میں تبدیلی کی پیمائش کرتی ہے۔ کور یعنی بنیادی اشارے مختلف ہیں کیونکہ اس میں خوراک اور توانائی کی قیمتیں شامل نہیں ہیں۔ فیڈرل ریزرو ان اشاروں پر خصوصی توجہ دیتا ہے کیونکہ افراط زر میں اضافے سے ریگولیٹر کو مالیاتی پالیسی سخت کرنے کی طرف دھکیلا جاتا ہے۔ اس کے نتیجے میں، امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوتا ہے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera