کیا کینیڈین ڈالر میں مضبوطی آئے گی؟

کیا کینیڈین ڈالر میں مضبوطی آئے گی؟

کینیڈین ماہانہ GDP کے اعدادوشمارکا اعلان بروز بدھ کو 15:30 MT ٹائم پر کیا جائے گا۔

ٹریڈنگ کے آلات: USD/CAD, EUR/CAD, CAD/JPY, CAD/CHF

ستمبر میں، کینیڈین معیشت اگست کے مقابلہ میں 0.8٪ بڑھی۔ یہ ایک ماہ قبل 0.9٪ کے بعد تھوڑی کمزور کارکردگی رہی تھی، اور پچھلے مہینوں میں لگاتار 2.5٪ ، 6.2٪ ، اور 4.6٪ سے کم ہے۔ اور بات یہ ہے کہ، یہ بری خبر نہیں ہے: ایک ترقی یافتہ ملک شاذ و نادر ہی ماہانہ اقتصادی ترقی کے 1٪ سے زیادہ کے اعداد و شمار کو دیکھ پاتا ہے۔ لہذا GDP کا آہستہ آہستہ پرسکون ہونے کا مطلب یہ ہونا چاہئے کہ کینیڈا کی معیشت شاید معمول پر آرہی ہے۔ اگرچہ یہ ایک اسٹریٹجک نظریہ ہے۔ قلیل مدت میں، GDP کے اعلان کے دن، مارکیٹ اس کی توقعات کے مطابق حرکت کرے گی۔ اگر GDP توقعات سے بہتر ہے تو، مارکیٹ CAD کو آگے بڑھائے گی۔ بصورت دیگر، یہ اسے نیچے گھسیٹے گی۔

  • اگر GDP توقعات سے بہتر کارگردگی کا مظاہرہ کرتی ہے تو، اس سے CAD کو پش ملے گی۔
  • اگر GDP کم کارکردگی کا مظاہرہ کرتی ہے تو، CAD نیچے جاسکتا ہے۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

CAD - 23Dec.jpg

                                                                                                      لاگ ان

اسی طرح

امریکی ڈالر کے لئے تازہ ترین ریلیز
امریکی ڈالر کے لئے تازہ ترین ریلیز

امریکہ پائیدار سامان کے آرڈر کے بارے میں اپنی تازہ ترین رپورٹ بروز 27 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔ یہ صنعتی سرگرمی کا اشارہ ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ گھریلو مینوفیکچررز کی طرف سے کتنے دیرپا پائیدار مینوفیکچرنگ سامان (پائیدار سامان) کے آردڑز دئے گئے ہیں۔ کاروبار اور صارفین عام طور پر پائیدار سامان خریدتے ہیں جب انہیں یقین ہوتا ہے کہ معیشت میں بہتری آرہی ہے۔ اس طرح، اشارے کے اعداد و شمار میں اضافہ امریکی کرنسی کو زیادہ اؤپر دھکیل دیتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera